لاہور اور راولپنڈی کے درمیان چلنے والی ٹرینوں کے کرائے بڑھا دئیے گئے
مسافروں کیلئے بُری خبر ، لاہور اور راولپنڈی کے درمیان چلنے والی ٹرینوں میں مسافروں کیلئےکمپلیمنٹری سروسز میں اضافے کے ساتھ ہی ٹرینوں کے کرایوں میں بھی اضافہ کردیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور اور راولپنڈی کے درمیان چلنے والی ٹرینوں میں مسافروں کیلئے کمپلیمنٹری سروسز کا اضافہ کردیا گیا ۔ مسافر دوران سفر […]
لاہور اور راولپنڈی کے درمیان چلنے والی ٹرینوں کے کرائے بڑھا دئیے گئے Read More »









