سابق سینیٹر مشتاق احمد خان اسرائیلی قید سے رہا، اسحاق ڈار کی تصدیق
سابق سینیٹر مشتاق احمد خان کو اسرائیلی قید سے رہا کردیا گیا ہے، نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ان کی رہائی کی باضابطہ تصدیق کردی ہے ۔ مشتاق احمد خان کو اسرائیلی فورسز نے غزہ کے لیے امداد لے جانے والے بحری قافلے ”گلوبل صمود فلوٹیلا“ سے دیگر افراد کے ہمراہ گرفتار […]
سابق سینیٹر مشتاق احمد خان اسرائیلی قید سے رہا، اسحاق ڈار کی تصدیق Read More »









