Ishtiaq.Ahmed

سکیورٹی

سکیورٹی فورسز نے تیراہ میں ڈرون حملے کا دعویٰ مسترد کردیا

تیراہ (کشمیر ڈیجیٹل) سکیورٹی ذرائع نے خیبر کے علاقے تیراہ میں ڈرون حملے کی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے ان دعوؤں کو بے بنیاد اور گمراہ کن قرار دیا ہے ۔ حکام کے مطابق، خطے میں کوئی فضائی مصروفیت یا ڈرون سرگرمی نہیں ہوئی، اور ڈرون حملے کا دعویٰ کرنے والی تمام خبریں  ’’بلانٹ جھوٹ […]

سکیورٹی فورسز نے تیراہ میں ڈرون حملے کا دعویٰ مسترد کردیا Read More »

دوسرا ون ڈے ،پاکستان کا سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت پر پہلے فیلڈنگ فیصلہ

راولپنڈی:پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرے ون ڈے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ اس تین میچز پر مشتمل سیریز میں آج قومی ٹیم ہدف کا تعاقب کرے گی۔ اس میچ میں شاہین آفریدی کی غیر موجودگی میں سلمان علی آغا پاکستان کی قیادت کر رہے ہیں

دوسرا ون ڈے ،پاکستان کا سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت پر پہلے فیلڈنگ فیصلہ Read More »

عمان

فن اور ثقافت کے شوقین افراد کیلئے عمان نے بڑی پیشکش کر دی

مسقط :عمان نے دنیا بھر کے ہنرمند افراد کو اپنی طرف متوجہ کرنے کے لیے ثقافتی ویزا متعارف کروا دیا ہے ۔ عمان پولیس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق، یہ ویزا غیر ملکی شہریوں کو فنون اور ثقافت کے شعبوں میں عارضی قیام اور کام کے لیے قانونی راستہ فراہم کرتا ہے ۔

فن اور ثقافت کے شوقین افراد کیلئے عمان نے بڑی پیشکش کر دی Read More »

گرفتار

اسلام آباد کچہری حملے کے حوالے سے بڑی پیشرفت، سہولت کار گرفتار

جوڈیشل کمپلیکس جی الیون اسلام آباد دھماکے میں ملوث خودکش بمبار کے معاون دہشت گرد گرفتار کرلئے گئے ۔  انٹیلی جنس بیورو اور  سی ٹی ڈی کی مشترکہ کارروائی ۔ جوڈیشل کمپلیکس جی۔11 اسلام آباد پر حملے میں ملوث ٹی ٹی پی / فتنہ الخوارج کے دہشت گرد سیل کے چار ارکان گرفتار۔ ٹی ٹی

اسلام آباد کچہری حملے کے حوالے سے بڑی پیشرفت، سہولت کار گرفتار Read More »

آزاد کشمیر

آزاد جموں و کشمیر کے نئے نامزد وزیر اعظم کون ہیں ؟

اسلام آباد/حویلی کہوٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما فیصل ممتاز راٹھور آزاد کشمیر کے معروف سیاسی خاندان سے تعلق رکھتے ہیں ۔ وہ سابق وزیراعظم آزاد کشمیر ممتاز حسین راٹھور کے اور بیگم فرحت راٹھور کے صاحبزادے ہیں جو خود آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کی رکن اور پیپلز پارٹی شعبۂ خواتین کی صدر

آزاد جموں و کشمیر کے نئے نامزد وزیر اعظم کون ہیں ؟ Read More »

باجوڑ

باجوڑ میں شاندار انٹیلی جنس بیسڈ اپریشن ،20 سے زائدفتنہ الخوارج ہلاک

باجوڑ کے علاقے میں آج ایک ہائی پروفائل انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کامیابی کے ساتھ انجام پایا ۔ حکام کے ابتدائی بیانات کے مطابق اس کارروائی میں تقریباً 20 سے زائد خوارج دہشت گرد ہلاک ہو چکے ہیں ۔ آپریشن میں استعمال ہونے والی حکمت عملی اور معلوماتی ذرائع کی بنیاد پر دہشت گردوں کے

باجوڑ میں شاندار انٹیلی جنس بیسڈ اپریشن ،20 سے زائدفتنہ الخوارج ہلاک Read More »

ملاقات

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے تاجکستان کے وزیر دفاع کی اہم ملاقات،دو طرفہ دفاعی تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال

تاجکستان کے وزیر دفاع کولونیل جنرل صبیر زادہ امام علی عبدالرحیم نے جنرل ہیڈکوارٹرز میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیرسے ملاقات کی ہے ۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی سلامتی اور دو طرفہ دفاعی تعاون کے فروغ پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ۔ دونوں فریقین نے اس بات

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے تاجکستان کے وزیر دفاع کی اہم ملاقات،دو طرفہ دفاعی تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال Read More »

پیٹرول

آئندہ پندرہ دنوں کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں واضح ردوبدل کا امکان

بین الاقوامی مارکیٹ میں معمولی اتار چڑھاؤ کے باعث پاکستان میں آئندہ 15 دنوں کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں واضح ردوبدل کا امکان ہے ۔ ذرائع کے مطابق 15  سے 30 نومبر تک کے لیے قیمتوں کا نیا جائزہ حکومت کو بھیج دیا گیا ہے جس میں پٹرول سستا جبکہ بقیہ مصنوعات مہنگا

آئندہ پندرہ دنوں کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں واضح ردوبدل کا امکان Read More »

سونے

آزاد کشمیر میں سونے کی اُونچی اڑان ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) آزاد جموں و کشمیر میں سونے کی قیمتوں میں حالیہ اتار چڑھاؤ کے بعد مقامی گولڈ مارکیٹ نے 14 نومبر 2025 تک کے تازہ نرخ جاری کر د ئیے ہیں ۔ مارکیٹ رپورٹ کے مطابق عالمی اور مقامی معاشی تبدیلیوں کے اثرات آج کے نرخوں میں نمایاں ہیں جبکہ زیورات کے خریدار

آزاد کشمیر میں سونے کی اُونچی اڑان ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ Read More »

پاکستان

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ون ڈے آج کھیلا جائےگا

راولپنڈی : پاکستان اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کا دوسرا اہم مقابلہ آج راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا ۔ شائقین کرکٹ ایک سنسنی خیز میچ کی توقع کر رہے ہیں ۔ دونوں ٹیموں نے میچ سے قبل بھرپور تیاری کے لیے اسٹیڈیم میں طویل

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ون ڈے آج کھیلا جائےگا Read More »