خون میں کولیسٹرول کیوں بڑھتا ہے ؟ بنیادی وجوہات سامنے آگئیں
ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ خون میں کولیسٹرول بڑھنے کی سب سے بڑی وجہ غیر صحتمند طرزِ زندگی ہے، لیکن کچھ طبی اور وراثتی عوامل بھی اس میں کردار ادا کرتے ہیں جو دل کی بیماریوں کے خطرے کو بڑھا سکتے ہیں ۔ غلط غذا: سب سے پہلے غذائی عادات کا مسئلہ آتا ہے […]
خون میں کولیسٹرول کیوں بڑھتا ہے ؟ بنیادی وجوہات سامنے آگئیں Read More »









