Ishtiaq.Ahmed

ہونڈا سی جی

ہونڈا سی جی 125 گولڈ 2025 لانچ ، قیمت اور اقساط کی تفصیل جاری

پاکستان میں موٹر سائیکل کے شعبے میں معروف کمپنی ہونڈا نے اپنے مقبول ماڈل سی جی 125 کا نیا گولڈ ایڈیشن 2025 متعارف کرا دیا ہے، جو جدید ڈیزائن، بہتر انجن پرفارمنس اور نئے گرافکس کے ساتھ صارفین کی توجہ کا مرکز بن چکا ہے۔ کمپنی نے یہ بائیک اب آسان اقساط پر بھی دستیاب […]

ہونڈا سی جی 125 گولڈ 2025 لانچ ، قیمت اور اقساط کی تفصیل جاری Read More »

سعودی عرب

سعودی عرب میں ڈرائیور یہ غلطی ہر گز نہ کریں

ریاض: سعودی عرب میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کو سنگین جرم قرار دیا گیا ہے اور لین کی پابندی نہ کرنے والے ڈرائیورز کے لیے اب بھاری جرمانے مقرر کیے گئے ہیں ۔ حکام کا کہنا ہے کہ ٹریفک نظام کو بہتر اور محفوظ بنانے کے لیے ہر شہری کی ذمہ داری ہے کہ

سعودی عرب میں ڈرائیور یہ غلطی ہر گز نہ کریں Read More »

آئینی ترمیم

وفاقی حکومت کا 27ویں آئینی ترمیم کل سینیٹ میں پیش کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:وفاقی حکومت نے ستائیسویں آئینی ترمیم کو سینیٹ میں منظوری کیلئے پیش کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے سینیٹ کا اجلاس پیر کی صبح 11 بجے پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں ہوگا ۔ اجلاس کا 45 نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا ہے جس میں متعدد اہم آئینی و قانون سازی امور شامل ہیں

وفاقی حکومت کا 27ویں آئینی ترمیم کل سینیٹ میں پیش کرنے کا فیصلہ Read More »

سمعیہ ساجد

علامہ اقبال کا کشمیریوں سے گہرا تعلق تھا، ان کے پیغام کو زندہ رکھنا ہمارا فرض ہے: سمعیہ ساجد کا یو م اقبال پر پیغام

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) مسلم کانفرنس خواتین ونگ اور کشمیر ویمن الرٹ فورم کی مرکزی چیئرپرسن محترمہ سمعیہ ساجد نے یوم اقبال کے موقع پر اپنے پیغام میں حکیم الامت علامہ محمد اقبال کی شخصیت، فکر اور نوجوانوں کے لیے ان کے پیغام کو خراج تحسین پیش کیا ۔ محترمہ سمعیہ ساجد نے کہا کہ علامہ

علامہ اقبال کا کشمیریوں سے گہرا تعلق تھا، ان کے پیغام کو زندہ رکھنا ہمارا فرض ہے: سمعیہ ساجد کا یو م اقبال پر پیغام Read More »

میکنزی

فلاحی اداروں کو اربوں ڈالر عطیات دینے میں میکنزی اسکاٹ نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا

نیویارک : دنیا کی معروف ارب پتی اور ایمیزون کے بانی جیف بیزوس کی سابقہ اہلیہ میکنزی اسکاٹ نے گزشتہ پانچ سالوں میں 19 ارب ڈالر سے زائد رقم فلاحی اداروں کو عطیہ کی، تاہم ان کی ذاتی دولت میں صرف معمولی کمی آئی ہے ۔ میکنزی اسکاٹ خود ایک ناول نگار اور سماجی کارکن

فلاحی اداروں کو اربوں ڈالر عطیات دینے میں میکنزی اسکاٹ نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا Read More »

فخر زمان

سہ ملکی ٹی 20 سیریز : جارح مزاج اوپنر فخر زمان قومی سکواڈ میں شامل

لاہور: جارح مزاج اوپنر فخر زمان کو سہ ملکی ٹی 20 سیریز کے لیے پاکستانی قومی سکواڈ میں شامل کر لیا گیا ہے ۔ فخر زمان کو سری لنکا کے خلاف ون ڈے سکواڈ کے ساتھ ساتھ زمبابوے کے اشتراک سے کھیلی جانے والی سہ ملکی ٹی 20 سیریز کے لیے بھی ٹیم کا حصہ

سہ ملکی ٹی 20 سیریز : جارح مزاج اوپنر فخر زمان قومی سکواڈ میں شامل Read More »

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا

مساجد سےمتعلق توہین آمیز گفتگو ، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے خلاف ایف آئی آر درج

پشاور، اسلام آباد : خیبر پختونخوا میں مساجد سے متعلق توہین آمیز گفتگو کے بعد سائبر کرائم نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا (کے پی کے) سہیل آفریدی کے خلاف ایف آئی آر کاٹ دی ہے ۔ ذرائع کے مطابق  صوبائی وزیراعلیٰ کی جانب سے سوشل میڈیا اور دیگر پلیٹ فارمز پر کچھ ایسے بیانات سامنے آئے

مساجد سےمتعلق توہین آمیز گفتگو ، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے خلاف ایف آئی آر درج Read More »

ساحر شمشاد

جنرل ساحر شمشاد کو سعودی عرب نے اعلیٰ اعزاز سے نواز دیا

پاکستان کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے سعودی عرب کے سرکاری دورے کے دوران سعودی عرب کی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف جنرل فیاض بن حامد الروییلی سے ملاقات کی ۔ ملاقات کے دوران دونوں فریقین نے عالمی اور علاقائی صورتِ حال پر بات کی اور دو

جنرل ساحر شمشاد کو سعودی عرب نے اعلیٰ اعزاز سے نواز دیا Read More »

وادیِ لیپہ

پاک فوج کا بروقت ایکشن : وادیِ لیپہ کے قدرتی حسن کو جلنے سے بچا لیا

وادیِ لیپہ ( جی ایم بخاری)آج دن کے وقت موجی کمپارٹمنٹ ، کھندری کے سامنے جنگل میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ۔ مقامی ذرائع کے مطابق کسی شر پسند نے جنگل کو نقصان پہنچانے کے لیے آگ لگائی جو موجودہ خشکی اور تیز ہوا کے باعث تیزی سے ہر سو پھیلنے لگی ۔ آگ لگنے

پاک فوج کا بروقت ایکشن : وادیِ لیپہ کے قدرتی حسن کو جلنے سے بچا لیا Read More »

نوجوانوں

نوجوانوں میں قبل از وقت بڑھاپا :ماہرین نے خبر دار کر دیا

موجودہ دور میں اسمارٹ فونز اور دیگر ڈیجیٹل ڈیوائسز کا زیادہ استعمال ایک عام رجحان بن چکا ہے مگر ماہرین کے مطابق یہ عادت چہرے اور گلے کی جلد پروقت سے قبل جھریوں کا باعث بھی بن رہی ہے، خاص طور پر گردن کے حصے میں ۔ ماہرین طب اس مسئلے کو ’’ٹیک نیک ‘‘

نوجوانوں میں قبل از وقت بڑھاپا :ماہرین نے خبر دار کر دیا Read More »