آزاد کشمیر انتخابات؛ پاکستان پیپلز پارٹی کی انتخابی مہم تیز ، بلاول بھٹو کے جلسوں کا شیڈول جاری
آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے سلسلے میں پاکستان پیپلز پارٹی نے اپنی انتخابی مہم باقاعدہ تیز کرنے کا اعلان کرتے ہوئے پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے انتخابی جلسوں کا باضابطہ شیڈول جاری کر دیا ہے۔ مظفرآباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے رہنماؤں نے دعویٰ […]









