Erum.jamal

سونے

سونے کی قیمت میں زبردست اضافہ! فی تولہ 3 لاکھ 15 ہزار روپے ہزار روپے تک جا پہنچا

مظفرآباد: آزاد کشمیر سمیت پاکستان کے دیگر شہروں میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ تازہ ترین نرخوں کے مطابق فی تولہ سونا مزید مہنگا ہو گیا ہے جس نے ایک نئی بلند ترین سطح کو چھو لیا ہے۔ مرکزی صرافہ مارکیٹ مظفرآبادکے اعداد و شمار کے مطابق آج 22 مارچ […]

سونے کی قیمت میں زبردست اضافہ! فی تولہ 3 لاکھ 15 ہزار روپے ہزار روپے تک جا پہنچا Read More »

اوڑی کے نوجوانوں کی لاشیں کمان پُل پر بھارتی حکام کے حوالے، ورثا غم سے نڈھال

چکوٹھی(کشمیر ڈیجیٹل ،مسعود عباسی):مقبوضہ کشمیر کے علاقے اوڑی بسگراں سے تعلق رکھنے والے دو نوجوانوں 22 سالہ یاسر اور 20 سالہ عاسیہ بانو کی لاشیں دریائے جہلم میں بہہ کر آزاد کشمیر کے علاقے چناری کے قریب پہنچ گئی تھیں جہاں مقامی انتظامیہ نے ان کی شناخت کے بعد آج کمان پُل چکوٹھی کے مقام

اوڑی کے نوجوانوں کی لاشیں کمان پُل پر بھارتی حکام کے حوالے، ورثا غم سے نڈھال Read More »

تھانہ برنالہ میں فرنٹ ڈیسک روم کا افتتاح، وزیر داخلہ وقار احمد نور کی شرکت

آزاد جموں و کشمیر کے وزیر داخلہ کرنل ریٹائرڈ وقار احمد نور نے تھانہ برنالہ میں فرنٹ ڈیسک روم کا افتتاح کر دیا۔ اس موقع پر ممبر ضلع کونسل چوہدری محمد ہارون الرشید سمیت دیگر معززین بھی موجود تھے۔ سینئر وزیر و وزیر داخلہ آزاد جموں و کشمیر کرنل ریٹائرڈ وقار احمد نور نے ایس

تھانہ برنالہ میں فرنٹ ڈیسک روم کا افتتاح، وزیر داخلہ وقار احمد نور کی شرکت Read More »

آزادکشمیر میں دہشت گردوں کے لیے کوئی جگہ نہیں، امن ہر صورت برقرار رکھا جائے گا: ڈپٹی کمشنر باغ

باغ : ڈپٹی کمشنر باغ راجہ محمد صداقت خان نے کہا ہے کہ آزادکشمیر کا امن ہر حال میں برقرار رکھا جائے گا اور دہشت گرد تنظیموں کے لیے یہاں کوئی جگہ نہیں۔ باغ کا ہر شہری امن دشمنوں کے خلاف متحد ہے جبکہ سیکیورٹی فورسز مشکوک سرگرمیوں پر کڑی نظر رکھیں۔ عوام ریاستی اداروں

آزادکشمیر میں دہشت گردوں کے لیے کوئی جگہ نہیں، امن ہر صورت برقرار رکھا جائے گا: ڈپٹی کمشنر باغ Read More »

بیوہ محمد لطیف اعوان کی پریس کانفرنس، بیٹے پر سنگین الزامات

حویلی کہوٹہ: کہوٹہ ٹاؤن کی رہائشی بیوہ محمد لطیف اعوان اپنے بچوں کے ہمراہ ڈسٹرکٹ ایوب پریس کلب حویلی پہنچ گئی۔ پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے اپنے بیٹے عمران ولد محمد لطیف اعوان پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے کہا کہ وہ زمین کے لالچ میں اندھا ہو چکا ہے اور نہ صرف انہیں

بیوہ محمد لطیف اعوان کی پریس کانفرنس، بیٹے پر سنگین الزامات Read More »

باغ کے نوجوان باکسر راجہ خلیق امتیاز کی شاندار کامیابی، انٹرنیشنل مقابلوں کے لیے کوالیفائی!

باغ :جنوبی باغ کے گاؤں چکناڑی سے تعلق رکھنے والے باصلاحیت نوجوان باکسر راجہ خلیق امتیاز نے اسلام آباد میں منعقدہ پروفیشنل باکسنگ چیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا۔ اس نمایاں کامیابی کے ساتھ، راجہ خلیق امتیاز نے تھائی لینڈ میں منعقد ہونے والے بین الاقوامی

باغ کے نوجوان باکسر راجہ خلیق امتیاز کی شاندار کامیابی، انٹرنیشنل مقابلوں کے لیے کوالیفائی! Read More »

جہلم ویلی: انٹر کالج کی منتقلی کی خبریں، عمارت یونیورسٹی کے حوالے کرنے پر طلبہ و اساتذہ شدید برہم!

ہٹیاں بالا (جہلم ویلی) جہلم ویلی میں ایک ہی تعلیمی عمارت میں تین ادارے چلنے کے بعد اب ایک اور تنازعہ سامنے آ گیا۔مقامی لوگوں کے مطابق خبریں گردش کر رہی ہیں کہ انٹر کالج کو کسی اور مقام پر منتقل کرنے اور اس عمارت کو مستقل طور پر یونیورسٹی آف آزاد جموں و کشمیر

جہلم ویلی: انٹر کالج کی منتقلی کی خبریں، عمارت یونیورسٹی کے حوالے کرنے پر طلبہ و اساتذہ شدید برہم! Read More »

آزاد کشمیر میں مختلف تعلیمی ادارے، سڑکیں اور سرکاری عمارتیں ممتاز شخصیات کے نام سے منسوب، نوٹیفکیشن جاری

صدر آزاد جموں و کشمیر نے آزاد جموں و کشمیر کابینہ کی سفارشات پر مبنی نوٹیفکیشن کی توثیق کر دی ہے۔ اس فیصلے کے تحت مختلف تعلیمی ادارے، سڑکیں اور سرکاری عمارتیں نمایاں شخصیات کے ناموں سے منسوب کی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آزاد جموں و کشمیر میرٹوریس سروسز ایکنالجمنٹ کمیٹی کے 20 فروری

آزاد کشمیر میں مختلف تعلیمی ادارے، سڑکیں اور سرکاری عمارتیں ممتاز شخصیات کے نام سے منسوب، نوٹیفکیشن جاری Read More »

دریائے نیلم آلودگی کی زد میں، مظفرآباد کے شہریوں کی اداروں اور عوام سے فوری اقدامات کی اپیل

مظفرآباد : آزاد کشمیر کا حسین ترین دریا دریائے نیلم، شدید آلودگی کا شکار ہو چکا ہے۔ شہریوں کی جانب سے بے دریغ کوڑا کرکٹ پھینکنے، سیوریج کے گندے پانی کے اخراج اور انتظامیہ کی ناقص حکمت عملی کے باعث دریا کا صاف و شفاف پانی اب گندگی کے ڈھیر میں تبدیل ہو رہا ہے۔

دریائے نیلم آلودگی کی زد میں، مظفرآباد کے شہریوں کی اداروں اور عوام سے فوری اقدامات کی اپیل Read More »

ہیتھرو ایئرپورٹ کی بندش: ہزاروں مسافر پھنس گئے، 1300سے زائد پروازیں منسوخ

لندن: یورپ کے سب سے مصروف ترین لندن ہیتھرو ایئرپورٹ میں جمعہ کے روز مکمل آپریشن معطل ہوگیاجس کے باعث ہزاروں مسافر شدید مشکلات کا شکار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایئرپورٹ کی بندش کی وجہ ویسٹ لندن کے علاقے ہیز میں ایک الیکٹریکل سب اسٹیشن میں آگ لگنے کو قرار دیا جا رہا ہےجس سے

ہیتھرو ایئرپورٹ کی بندش: ہزاروں مسافر پھنس گئے، 1300سے زائد پروازیں منسوخ Read More »