Erum.jamal

لیپہ میں برائیلرمرغی کی من مانی قیمتیں، شہری پریشان

لیپہ : وادی لیپہ میں برائلر مرغی کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافے نے عوام کے لیے مشکلات کھڑی کر دی ہیں۔ رمضان المبارک کے دوران بھی شہری مہنگی مرغی خریدنے پر مجبور ہیں جبکہ مقامی پولٹری ڈیلرز من مانی قیمتیں وصول کر رہے ہیں۔ مظفرآباد میں برائلر مرغی 510 روپے فی کلو میں فروخت […]

لیپہ میں برائیلرمرغی کی من مانی قیمتیں، شہری پریشان Read More »

اپوزیشن لیڈر کا میئر بلدیہ مظفرآباد کو خط، سرکاری اراضی کی واپسی کا مطالبہ

مظفرآباد: اپوزیشن لیڈر آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی خواجہ فاروق احمد نے میئر بلدیہ مظفرآباد کو ایک مکتوب ارسال کیا ہے جس میں سرکاری اراضی کی فوری واپسی کے لیے اقدامات کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ اپوزیشن لیڈر نے اپنے خط میں کہا ہے کہ انہوں نے اپنی وزارت کے دوران فلائی اوور پل اور

اپوزیشن لیڈر کا میئر بلدیہ مظفرآباد کو خط، سرکاری اراضی کی واپسی کا مطالبہ Read More »

وزیراعظم آزاد کشمیر انتخاب کیس: سماعت 7 اپریل تک ملتوی

مظفرآباد: آزاد کشمیر ہائی کورٹ میں وزیراعظم چوہدری انوارالحق کے انتخاب کو چیلنج کرنے والے کیس کی سماعت 7 اپریل تک ملتوی کر دی گئی۔  تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر ہائی کورٹ کے لارجر بینچ نے کیس کی سماعت کرنا تھی جو آج نہ ہو سکی جبکہ جسٹس میاں عارف نے آئندہ تاریخ کا آرڈر

وزیراعظم آزاد کشمیر انتخاب کیس: سماعت 7 اپریل تک ملتوی Read More »

مظفرآباد میں مرغی، سبزیوں اور پھلوں کے نئے نرخ جاری

مظفرآباد: (21 مارچ 2025) ضلعی انتظامیہ مظفرآباد نے تازہ نرخ جاری کر دیے ہیں، جن میں مرغی، انڈے، سبزیاں اور پھل شامل ہیں۔ عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے سخت ہدایات دی گئی ہیں اور دکانداروں کو سرکاری نرخوں پر سختی سے عمل کرنے کا کہا گیا ہے۔ انتظامیہ نے خبردار کیا ہے کہ

مظفرآباد میں مرغی، سبزیوں اور پھلوں کے نئے نرخ جاری Read More »

حویلی: گیم ریزرو میں درختوں کی بے دریغ کٹائی، جنگلی حیات اور ماحولیاتی توازن کو خطرہ

حویلی : آزاد کشمیر کے ضلع حویلی میں گیم ریزرو کے جنگلات میں درختوں کی بے دریغ کٹائی کا سلسلہ جاری ہے، جس کے باعث جنگلی حیات اور ماحولیاتی توازن شدید خطرے میں پڑ گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق محکمہ جنگلات کے افسران کی ملی بھگت سے موہری سید علی کمپارٹمنٹ نمبر 29 میں رات

حویلی: گیم ریزرو میں درختوں کی بے دریغ کٹائی، جنگلی حیات اور ماحولیاتی توازن کو خطرہ Read More »

وادی نیلم: گرلز ہائی سکول اپرنیلم میں صدر معلمہ کی تبدیلی پر اہل علاقہ، والدین اور طالبات کا احتجاج

اپر نیلم : وادی نیلم کے نواحی علاقے اپر نیلم میں گورنمنٹ گرلز ہائی سکول کی ایڈہاک صدر معلمہ نورین ظفر کو سروس سے فارغ کرکے مہاجرین مقبوضہ کشمیر کے کوٹہ پر نئی معلمہ کی تعیناتی کے خلاف علاقہ مکینوں، والدین اور طالبات میں شدید غم و غصہ پایا جا رہا ہے۔ عوامی سطح پر

وادی نیلم: گرلز ہائی سکول اپرنیلم میں صدر معلمہ کی تبدیلی پر اہل علاقہ، والدین اور طالبات کا احتجاج Read More »

اسکول ریاستوں کے حوالے!صدر ٹرمپ نے محکمہ تعلیم بند کرنے کا حکم دے دیا

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے محکمہ تعلیم کو بند کرنے کے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کر دیے جس کے تحت تعلیمی نظام کی ذمہ داری ریاستوں کو سونپنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر ٹرمپ نے وزیر تعلیم کو ہدایت دی ہے کہ محکمے کی بندش کا

اسکول ریاستوں کے حوالے!صدر ٹرمپ نے محکمہ تعلیم بند کرنے کا حکم دے دیا Read More »

باغ کی بیٹی کا بڑا کارنامہ!جرمنی میں سائنسی کانفرنس میں پاکستان کی نمائندگی

ریگنزبرگ، جرمنی: آزاد کشمیر کے علاقے باغ سے تعلق رکھنے والی ہونہار طالبہ ارم گل نے جرمنی میں منعقدہ DPG 2025 بین الاقوامی کانفرنس میں اپنا تحقیقی کام کامیابی سے پیش کر کے ملک و قوم کا نام روشن کر دیا۔ یہ کانفرنس یونیورسٹی آف ریگنزبرگ میں منعقد ہوئی جہاں دنیا بھر کے سائنسدان اور

باغ کی بیٹی کا بڑا کارنامہ!جرمنی میں سائنسی کانفرنس میں پاکستان کی نمائندگی Read More »

پرائیویٹ تعلیمی ادارے بزنس حب بنے ہوئے ہیں، ہزاروں روپوں کی صورت میں اپنے لاکھوں بنا رہے:غلام اللہ اعوان

مظفرآباد: سوشل ایکٹیویسٹ غلام اللہ اعوان نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کہ پرائیوٹ تعلیمی اداروں کی بڑھتی ہوئی فیسوں نے والدین کے لیے مشکلات کھڑی کر دی ہیں ریاست کو اس سلسلے میں ماں کا کردار ادا کرتے ہوئے اس مسلے کو حل کرنا چاہیے۔ غلام اللہ اعوان نے کہا کہ “اس

پرائیویٹ تعلیمی ادارے بزنس حب بنے ہوئے ہیں، ہزاروں روپوں کی صورت میں اپنے لاکھوں بنا رہے:غلام اللہ اعوان Read More »

باغ: شہر میں ٹریفک بند، شہریوں اور تاجروں کے تاثرات!

باغ :اندرونِ شہر میں انتظامیہ کی جانب سے ٹریفک کی بندش کے فیصلے کو شہریوں اور تاجروں نے خوش آئند قرار دیا ہے۔ حیدری چوک سے زمان چوک تک دونوں اطراف سے ٹریفک کو بند کر دیا گیا ہےجس کے باعث خریداری کے لیے آنے والے افراد کو کسی قسم کی رکاوٹ کا سامنا نہیں

باغ: شہر میں ٹریفک بند، شہریوں اور تاجروں کے تاثرات! Read More »