Erum.jamal

یوم پاکستان: حویلی میں ملی جوش و جذبے سے تقریبات کا انعقاد، پاک فوج کی شرکت اور پولیس کے چاق و چوبند دستے کی سلامی

حویلی : یوم جمہوریہ پاکستان آزاد کشمیر کے ضلع حویلی میں بھی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا۔ ہیڈکوارٹر سمیت تینوں سب ڈویژنز میں تقریبات منعقد کی گئیں جبکہ مرکزی تقریب پی ڈبلیو ڈی ریسٹ ہاؤس کہوٹہ میں منعقد ہوئی۔ تقریب میں ڈپٹی کمشنر حویلی راجہ عمران شاہین، ایس پی حویلی سمیت آرمی […]

یوم پاکستان: حویلی میں ملی جوش و جذبے سے تقریبات کا انعقاد، پاک فوج کی شرکت اور پولیس کے چاق و چوبند دستے کی سلامی Read More »

نیلم اسٹیڈیم مظفرآباد میں پاک فوج کے زیرِ اہتمام شاندار تقریب، پیراگلائیڈرز کا زبردست فضائی مظاہرہ

مظفرآباد: ملک بھر کی طرح آزاد کشمیر میں بھی 23 مارچ یومِ قراردادِ پاکستان ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا۔ اس موقع پر پاک فوج کے زیرِ اہتمام نیلم اسٹیڈیم مظفرآباد میں ایک شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیاجس میں ملک کے مختلف صوبوں سے تعلق رکھنے والے پیراگلائیڈرز نے شرکت کی اور

نیلم اسٹیڈیم مظفرآباد میں پاک فوج کے زیرِ اہتمام شاندار تقریب، پیراگلائیڈرز کا زبردست فضائی مظاہرہ Read More »

یوم پاکستان: آزاد کشمیر میں پاسبانِ حریت کے زیر اہتمام ریلی، پاکستان سے اظہار یکجہتی

مظفرآباد : ملک بھر کی طرح آزادی پسند کشمیری تنظیم پاسبانِ حریت جموں و کشمیر کے زیر اہتمام بھی یوم پاکستان منایا گیا۔ اس سلسلے میں دارالحکومت کے گھڑی پن چوک میں ایک بڑی ریلی نکالی گئی جس میں شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ شرکاء نے “پاکستان سے رشتہ کیا؟ لا الہ الا

یوم پاکستان: آزاد کشمیر میں پاسبانِ حریت کے زیر اہتمام ریلی، پاکستان سے اظہار یکجہتی Read More »

نثار احمد شاہق نے سرسبز غنی آبادمہم کا آغاز کر دیا، ایک ملین پودے تقسیم کرنے کا اعلان

باغ: صدر الپاہین ایسوسی ایشن اور چیئرمین عوامی ایکشن فورم آزادکشمیر راجہ نثار احمد شاہق نے سرسبز غنی آباد میں شجرکاری مہم کا افتتاح کر دیا۔ اس موقع پر انہوں نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ موسمیاتی تبدیلیوں کے چیلنجز کا بہترین حل شجرکاری ہے، جس کی ہمارے دین میں بھی تاکید کی گئی ہے۔

نثار احمد شاہق نے سرسبز غنی آبادمہم کا آغاز کر دیا، ایک ملین پودے تقسیم کرنے کا اعلان Read More »

تعلیم کے فروغ کے لیے داخلہ مہم، منڈہول میں آگاہی واک کا انعقاد

تتا پانی : آزاد جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ میں معیاری تعلیم کے فروغ اور سرکاری تعلیمی اداروں میں طلبہ کے داخلے کو یقینی بنانے کے لیے بوائز ہائیر سیکنڈری سکول منڈہول سے منڈہول بازار تک داخلہ مہم کے تحت آگاہی واک کا انعقاد کیا گیا۔ آگاہی واک میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر پونچھ بابر

تعلیم کے فروغ کے لیے داخلہ مہم، منڈہول میں آگاہی واک کا انعقاد Read More »

یومِ قرارداد پاکستان: آزاد کشمیر میں جوش و جذبے کے ساتھ تقریبات کا انعقاد!

مظفرآباد: ملک بھر کی طرح آزاد کشمیر میں بھی 23 مارچ یومِ قراردادِ پاکستان قومی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ دن کا آغاز روایتی انداز میں اکیس توپوں کی سلامی سے ہوا جبکہ یادگارِ شہدا پر پاک فوج کے جوانوں نے سلامی پیش کی اور پھولوں کی چادر چڑھائی۔ اس موقع

یومِ قرارداد پاکستان: آزاد کشمیر میں جوش و جذبے کے ساتھ تقریبات کا انعقاد! Read More »

وادی نیلم: ملین سمائلز فاؤنڈیشن کا بڑا فلاحی اقدام، پاک فوج کے تعاون سے راشن تقسیم

وادی نیلم کی برف پوش پہاڑیوں میں مائلز فاؤنڈیشن کی فلاحی سرگرمیاں جاری ہیں جہاں ملین سمائلز فاؤنڈیشن نے اپر گریس ویلی کے دور افتادہ علاقوں (تاوبٹ، کریم آباد، ہلمت، سرداری، سہوناڑ، جنوائی، پھلاوئی، ہانٹھی) میں 148 ضرورت مند خاندانوں میں رمضان راشن پیکجز تقسیم کیے۔ اس فلاحی مہم میں پاک فوج کی 32 بریگیڈ

وادی نیلم: ملین سمائلز فاؤنڈیشن کا بڑا فلاحی اقدام، پاک فوج کے تعاون سے راشن تقسیم Read More »

مدینہ مارکیٹ میں ایک بار پھر چھاپہ، رات گئے نا جائز پارکنگ اورتجاوزات کے خلاف آپریشن

مظفرآباد: مجسٹریٹ سردار عمران اور ایس ای مہیودین کی قیادت میں رات گئے مدینہ مارکیٹ میں رانگ پارکنگ اور تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق مجسٹریٹ سردار عمران اور ایس ای مہیودین کی قیادت میں رات گئے مدینہ مارکیٹ مین چھاپہ مارا گیا ،اس کارروائی کے دوران سڑکوں پر کھڑی غیر

مدینہ مارکیٹ میں ایک بار پھر چھاپہ، رات گئے نا جائز پارکنگ اورتجاوزات کے خلاف آپریشن Read More »

یوم پاکستان کا آغاز آج توپوں کی سلامی سے کیا گیا، مختلف شہروں میں پروقار تقاریب کا انعقاد کیا گیا!

اسلام آباد: ملک بھر میں یوم پاکستان آج بھرپور ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے، دن کا آغاز توپوں کی سلامی سے ہوا جبکہ مختلف شہروں میں پروقار تقاریب کا انعقاد کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کے مزار پر گارڈز کی تبدیلی کی شاندار تقریب منعقد

یوم پاکستان کا آغاز آج توپوں کی سلامی سے کیا گیا، مختلف شہروں میں پروقار تقاریب کا انعقاد کیا گیا! Read More »

وزیر اعظم انوار الحق کی راجہ فاروق حیدر سے ملاقات، غلام اللہ اعوان نے بتا دیا

مظفر آباد: سوشل ایکٹیویسٹ غلام اللہ اعوان نے کشمیر ڈیجیٹل کے ایک پروگرام میں بتایا کہ وزیراعظم آزاد کشمیر نوار الحق اپنی حکومت بچانے کے لیے متحرک ہو گئے ہیں اس سلسلے میں انھوں نے سینئر وزیر وقار نورکے ہمراہ سابق وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر سے ملاقات کی ہے۔ سوشل ایکٹیویسٹ غلام اللہ اعوان

وزیر اعظم انوار الحق کی راجہ فاروق حیدر سے ملاقات، غلام اللہ اعوان نے بتا دیا Read More »