Erum.jamal

پاکستانیوں کے لیے اقوام متحدہ میں ملازمت کا سنہری موقع، یو این ڈی پی نے درخواستیں طلب کر لیں

پاکستان کے اعلیٰ تعلیم یافتہ اور باصلاحیت نوجوانوں کے لیے ایک بڑی خوشخبری سامنے آئی ہے جہاں اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام (یو این ڈی پی) میں عالمی سطح پر کیریئر بنانے کے بہترین مواقع فراہم کیے جا رہے ہیں۔ اگر آپ کسی بین الاقوامی ادارے میں کام کرنے کا خواب رکھتے ہیں تو اب […]

پاکستانیوں کے لیے اقوام متحدہ میں ملازمت کا سنہری موقع، یو این ڈی پی نے درخواستیں طلب کر لیں Read More »

انتظار کی گھڑیاں ختم: میرپور ڈویژن میں انتخابی سامان کی ترسیل جاری، سیکیورٹی کے سخت انتظامات مکمل

آزاد کشمیر میں عام انتخابات 2026 کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے اور الیکشن کے پہلے مرحلے میں کل 27 جولائی کو میرپور ڈویژن میں پولنگ کا عمل سرانجام دیا جائے گا۔ آصف اقبال کے مطابق اس وقت تمام متعلقہ پولنگ اسٹیشنز پر انتخابی سامان کی ترسیل کا عمل تیزی سے جاری ہے۔ انتخابات کے

انتظار کی گھڑیاں ختم: میرپور ڈویژن میں انتخابی سامان کی ترسیل جاری، سیکیورٹی کے سخت انتظامات مکمل Read More »

انتخابات

میرپور ڈویژن کا انتخابی منظرنامہ: میرپور سٹی میں سب سے بڑا معرکہ، 34 امیدوار مدمقابل

آزاد کشمیر کے مختلف حلقوں سے انتخاب لڑنے والے امیدواروں کے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کر دیے گئے ہیں۔ موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق ضلع میرپور، بھمبر اور کوٹلی کے متعدد اہم انتخابی حلقوں کی مکمل صورتحال واضح ہو گئی ہے۔ جاری کردہ انتخابی تفصیلات اور امیدواروں کے اعداد و شمار کی

میرپور ڈویژن کا انتخابی منظرنامہ: میرپور سٹی میں سب سے بڑا معرکہ، 34 امیدوار مدمقابل Read More »

ایل اے 3 میرپور: انتخابی معرکے سے متعدد امیدوار مسلم لیگ ن کے امیدوار کے حق میں دستبردار

آزاد کشمیر کے انتخابی میدان سے ایک اہم اور بڑی سیاسی پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں حلقہ ایل اے 3 میرپور میں مسلم لیگ ن کے امیدوار کو مزید سیاسی رہنماؤں اور پارٹیوں کی بڑی حمایت حاصل ہو گئی ہے۔ حلقہ ایل اے 3 میرپور کے انتخابی منظرنامے میں ایک نمایاں اور واضح تبدیلی

ایل اے 3 میرپور: انتخابی معرکے سے متعدد امیدوار مسلم لیگ ن کے امیدوار کے حق میں دستبردار Read More »

انعم عزیر نے پاکستان کی پہلی 100 کلومیٹر الٹرا میراتھون جیت کر ایک اور سنگ میل عبور کر لیا

کوہ پیمائی اور ٹریل رننگ میں اپنی شناخت بنانے والی مہم جو انعم عزیر نے پاکستان میں منعقد ہونے والی پہلی 100 کلومیٹر گلیات ماؤنٹین ٹریل الٹرا میراتھون جیت کر ایک اور سنگِ میل عبور کر لیا ہے۔ دشوار گزار پہاڑی راستوں، گھنے جنگلات، قدرتی اور وائلڈ لائف خطرات سے بھرپور اس سخت مشکل مقابلے

انعم عزیر نے پاکستان کی پہلی 100 کلومیٹر الٹرا میراتھون جیت کر ایک اور سنگ میل عبور کر لیا Read More »

میرپور ڈویژن انتخابات: چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) غلام مصطفی مغل کی عوام سے بھرپور شرکت کی اپیل

چیف الیکشن کمشنر آزاد جموں و کشمیر جسٹس (ر) غلام مصطفی مغل نے 27 جولائی کو میرپور ڈویژن میں ہونے والے انتخابات کے سلسلے میں عوام سے انتخابی عمل میں بھرپور شرکت کرنے کی اپیل کی ہے۔ انہوں نے اپنے ایک خصوصی پیغام میں کہا کہ ووٹ دینا ہر شہری کا قومی، آئینی اور اسلامی

میرپور ڈویژن انتخابات: چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) غلام مصطفی مغل کی عوام سے بھرپور شرکت کی اپیل Read More »

انتخابات کا پہلا مرحلہ: میرپور ڈویژن سے 287 امیدوار میدان میں، الیکشن کمیشن کے انتظامات مکمل

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے عام انتخابات کے پہلے مرحلے میں 27 جولائی کو پولنگ ہوگی۔ اس مرحلے کے دوران میرپور ڈویژن کے 13 حلقوں میں ووٹ ڈالے جائیں گے، جہاں مجموعی طور پر 287 امیدوار میدان میں موجود ہیں۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے تمام امیدواروں کے نام اور انتخابی نشانات

انتخابات کا پہلا مرحلہ: میرپور ڈویژن سے 287 امیدوار میدان میں، الیکشن کمیشن کے انتظامات مکمل Read More »

ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا چوتھی بار صدارتی الیکشن لڑنے کی خواہش کا اظہار

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چوتھی بار صدارتی الیکشن لڑنے کی خواہش ظاہر کر دی ہے۔ ان کے اس بیان نے ایک بار پھر امریکی سیاست میں نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق واشنگٹن میں منعقدہ صحافیوں کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ آپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا چوتھی بار صدارتی الیکشن لڑنے کی خواہش کا اظہار Read More »

’صدی کی سب سے مہنگی طلاق‘: جنوبی کوریا کے کاروباری ٹائیکون کو سابقہ اہلیہ کو تقریباً 179 ارب روپے ادا کرنے کا حکم

بڑی کاروباری کمپنی ایس کے گروپ کے چیئرمین کو جنوبی کوریا کی ایک عدالت نے اپنی سابقہ اہلیہ روہ سو ہیونگ کو 944 ارب وون (483 ملین پاؤنڈ؛ 644 ملین ڈالر، تقریباً 179 ارب پاکستانی روپے) ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔ مقامی ذرائع ابلاغ نے اس مقدمے کو ’صدی کی سب سے مہنگی طلاق‘

’صدی کی سب سے مہنگی طلاق‘: جنوبی کوریا کے کاروباری ٹائیکون کو سابقہ اہلیہ کو تقریباً 179 ارب روپے ادا کرنے کا حکم Read More »

محکمہ موسمیات کا الرٹ: ملک بھر میں تیز ہواؤں اور موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے آج ملک کے مختلف حصوں میں تیز ہواؤں، گرج چمک اور موسلادھار بارش کا انتباہ جاری کیا ہے جبکہ پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران بھی متعدد شہروں میں بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔ اتوار کے روز کشمیر ، جنوب مشرقی سندھ، بالائی و وسطی پنجاب، بالائی خیبرپختونخوااور شمال مشرقی و جنوبی بلوچستان

محکمہ موسمیات کا الرٹ: ملک بھر میں تیز ہواؤں اور موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی Read More »