Erum.jamal

عوامی دباؤ پر میٹرو اور الیکٹرک بسوں کے کرایے بڑھانے کا فیصلہ واپس لے لیا گیا

اسلام آباد میں میٹرو اور الیکٹرک بسوں کے کرایوں میں حالیہ اضافے پر شہریوں کے شدید ردعمل کے بعد حکومت نے فوری طور پر فیصلہ واپس لیتے ہوئے پرانا کرایہ بحال کر دیا ہے۔ کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے ترجمان کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی خصوصی ہدایت پر کرایوں میں کیا گیا […]

عوامی دباؤ پر میٹرو اور الیکٹرک بسوں کے کرایے بڑھانے کا فیصلہ واپس لے لیا گیا Read More »

ایلون مسک کی ٹیسلا بھارت میں گاڑیاں نہیں بنائے گی: سینیئر وفاقی وزیر کی تصدیق

نئی دہلی: امریکی کمپنی ٹیسلا اب بھارت میں الیکٹرک گاڑیاں بنانے کی خواہشمند نہیں، حالانکہ حکومت کی جانب سے خصوصی مراعات آفر کی گئی تھیں۔ وفاقی وزیر برائے ہیوی انڈسٹریز ایچ ڈی کماراسوامی نے پیر کے روز تصدیق کی ہے کہ کمپنی نے مودی حکومت کی نئی ای وی مینوفیکچرنگ اسکیم میں دلچسپی ظاہر نہیں

ایلون مسک کی ٹیسلا بھارت میں گاڑیاں نہیں بنائے گی: سینیئر وفاقی وزیر کی تصدیق Read More »

آزاد کشمیرسمیت ملک کے بالائی حصوں میں غیر معمولی موسم !کبھی دھوپ، کبھی بادل، کبھی بارش!

مظفرآباد اور گردونواح میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے جس سے موسم نہایت خوشگوار ہوگیا ہے۔ آسمان پر کبھی بادل چھا جاتے ہیں تو کبھی سورج جھانکتا ہے، یوں جون کے مہینےمیں ایک خوشگور موسم کا سامناہے۔ ہلکی بارش کے باعث درجہ حرارت میں واضح کمی آئی ہے اور وادی کا حسن

آزاد کشمیرسمیت ملک کے بالائی حصوں میں غیر معمولی موسم !کبھی دھوپ، کبھی بادل، کبھی بارش! Read More »

مناسکِ حج کے مقدس سفر کا آغاز، عازمین حج ظہر سے قبل منیٰ پہنچیں گے

مکہ مکرمہ:آج سے مناسکِ حج کا آغاز ہو رہا ہے اور دنیا بھر سے آئے ہوئے لاکھوں عازمینِ حج ظہر سے قبل منیٰ پہنچیں گے جہاں وہ جمعرات کی صبح تک قیام کرتے ہوئے عبادات میں مشغول رہیں گے۔ عازمینِ حج آج اپنے اپنے رہائشی مقامات سے احرام باندھ کر دو رکعت نفل ادا کریں

مناسکِ حج کے مقدس سفر کا آغاز، عازمین حج ظہر سے قبل منیٰ پہنچیں گے Read More »

رعشے کی بروقت شناخت کیلئے سائنس دانوں کی انقلابی ایجاد: اے آئی پین

سائنس دانوں نے ایک نیا تھری ڈی پرنٹڈ قلم تیار کیا ہے جو مقناطیسی سیاہی سے لکھتے ہوئے ہاتھ کی حرکت کا تجزیہ کرتا ہے اور مصنوعی ذہانت (AI) کی مدد سے پارکنسن جیسے اعصابی مرض کی ابتدائی علامات کی نشاندہی کرتا ہے۔ پارکنسن ایک لاعلاج اعصابی بیماری ہے جو دنیا بھر میں ایک کروڑ

رعشے کی بروقت شناخت کیلئے سائنس دانوں کی انقلابی ایجاد: اے آئی پین Read More »

ذاتی رنجش پر قتل؟ٹک ٹاکر ثناء یوسف کا قاتل گرفتار

اسلام آباد کے سیکٹر G-13 میں قتل کی جانے والی نوجوان ٹک ٹاکر ثناء یوسف کے مبینہ قاتل کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق یہ گرفتاری سی سی ٹی وی فوٹیج اور ٹیکنیکل شواہد کی مدد سے ایک خفیہ آپریشن کے دوران عمل میں آئی۔ ذرائع کے مطابق گرفتار ملزم

ذاتی رنجش پر قتل؟ٹک ٹاکر ثناء یوسف کا قاتل گرفتار Read More »

خطرناک ڈائٹنگ ٹرینڈز: سوشل میڈیا نوجوانوں کی صحت کے لیے خطرہ؟

دنیا بھر میں نوجوانوں کی ذہنی اور جسمانی صحت تیزی سے متاثر ہو رہی ہے، اور ماہرین صحت بارہا خبردار کر چکے ہیں کہ سوشل میڈیا نوجوانوں کے لیے ایک سنگین خطرہ بنتا جا رہا ہے۔ ایک حالیہ رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز، خاص طور پر TikTok اور Instagram، نوجوانوں

خطرناک ڈائٹنگ ٹرینڈز: سوشل میڈیا نوجوانوں کی صحت کے لیے خطرہ؟ Read More »

کشمیر پاکستان کا ہے اور رہے گا، اس میں کوئی شک نہیں: ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف چوہدری نے اس بات پر زور دیا کہ “کشمیر پاکستان کا ہے، رہے گا، اس میں کوئی شک نہیں۔” ان کا کہنا تھا کہ بھارت کی اسٹریٹیجک غلط فہمیاں مٹی میں مل چکی ہیں اور کشمیریوں کی جدوجہد رائیگاں نہیں جائے گی۔ ہلال ٹاکس کے

کشمیر پاکستان کا ہے اور رہے گا، اس میں کوئی شک نہیں: ڈی جی آئی ایس پی آر Read More »

کینیڈا میں جی-7 سمٹ: نریندر مودی کوتاحال باضابطہ دعوت موصول نہیں ہوئی

گزشتہ سال نئی دہلی میں جی-20 سمٹ کی میزبانی اور جی-7 اجلاسوں میں بطور مہمان خصوصی مسلسل شرکت کے بعد اب بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی کو آئندہ جی-7 سمٹ میں مدعو نہ کیے جانے کی خبریں سامنے آئی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کینیڈا میں ہونے والے اس اہم عالمی اجلاس کے

کینیڈا میں جی-7 سمٹ: نریندر مودی کوتاحال باضابطہ دعوت موصول نہیں ہوئی Read More »

اسلام آباد میں الیکٹرک بس کا کرایہ دگنا، مسافروں پر بوجھ بڑھ گیا

اسلام آباد: ایک جانب وفاقی دارالحکومت کے منتظمین اربوں روپے کے ترقیاتی منصوبے شروع کر رہے ہیں، وہیں دوسری جانب غریب عوام پر بھاری بوجھ ڈالتے ہوئے میٹرو اور الیکٹرک بسوں کے کرایوں میں 100 فیصد اضافہ کر دیا گیا ہے۔ اتواریکم جون سے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے کرایہ 50 روپے سے

اسلام آباد میں الیکٹرک بس کا کرایہ دگنا، مسافروں پر بوجھ بڑھ گیا Read More »