Erum.jamal

وادیٔ نیلم: خستہ حال پل اور خراب راستے سیاحوں و مقامی افراد کے لیے خطرہ

وادی نیلم کی مرکزی شاہراہ نیلم پر نصب متعدد پل اپنی عمر پوری کر چکے ہیں اور کسی بھی وقت کسی بڑے حادثے کا باعث بن سکتے ہیں۔ لوات، کاندری، خواجہ سیری اور دیگر نالوں پر قائم یہ پل شدید بوسیدگی کا شکار ہیں، جن کی حالت مقامی آبادی اور سیاحوں دونوں کے لیے تشویش […]

وادیٔ نیلم: خستہ حال پل اور خراب راستے سیاحوں و مقامی افراد کے لیے خطرہ Read More »

بلاول بھٹو کی فٹنس اسٹوری،وزن کم کرنے کا راز خود بتا دیا!

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بالآخر اپنی نمایاں فٹنس کا راز فاش کر دیا۔ حالیہ دنوں میں سوشل میڈیا اور مرکزی ذرائع ابلاغ پر ان کی وزن میں واضح کمی پر مختلف قیاس آرائیاں گردش کرتی رہی ہیں، تاہم بلاول بھٹو نے ایک غیر رسمی گفتگو میں ان

بلاول بھٹو کی فٹنس اسٹوری،وزن کم کرنے کا راز خود بتا دیا! Read More »

حج 2025: مسجد نمرہ میں قالین، ایئر کنڈیشننگ اور سیکیورٹی کے مثالی انتظامات مکمل

منیٰ: سعودی عرب میں وزارت اسلامی امور، دعوت و ارشاد نے حج 2025 کے موقع پر مسجد نمرہ میں حجاج کرام کے استقبال اور ان کی سہولت کے لیے مثالی انتظامات مکمل کر لیے ہیں۔ سعودی خبررساں ادارے کے مطابق مسجد نمرہ کے 1,25,000 مربع میٹر رقبے پر اعلیٰ معیار کے جدید قالین بچھا دیے

حج 2025: مسجد نمرہ میں قالین، ایئر کنڈیشننگ اور سیکیورٹی کے مثالی انتظامات مکمل Read More »

کراچی میں دماغ کھانے والے امیبا سے متاثرہ نوجوان جاں بحق

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن سے تعلق رکھنے والا 23 سالہ نوجوان جان لیوا دماغ خور امیبا Naegleria fowleri کا شکار ہو کر جان کی بازی ہار گیا۔ جاں بحق ہونے والے نوجوان کے اہل خانہ کے مطابق نوجوان کو 28 مئی کو بخار ہوا تھا، جس کے بعد 30 مئی کو اُسے ایک نجی

کراچی میں دماغ کھانے والے امیبا سے متاثرہ نوجوان جاں بحق Read More »

نائیجیریا میں جونیئر ایونٹ، پاکستانی ٹینس پلیئرسوہا علی کا ناقابل شکست سفر جاری

نائیجیریا کے شہر ابوجا میں جاری آئی ٹی ایف جونیئر ایونٹ میں پاکستان کی 17 سالہ جونیئر ٹینس پلیئر سوہا علی کی شاندار کارکردگی کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ آئی ٹی ایف جے 30 گرلز ڈبلز ایونٹ میں کامیاب آغاز کے بعد سوہا علی نے سنگلز مقابلوں میں بھی پہلا میچ جیت کر اپنی فتوحات

نائیجیریا میں جونیئر ایونٹ، پاکستانی ٹینس پلیئرسوہا علی کا ناقابل شکست سفر جاری Read More »

واٹس ایپ کے مقابلے میں ایلون مسک کا نیا انقلابی چیٹ ایپ لانے کا اعلان

ایلون مسک نے پیغام رسانی کی دنیا میں تہلکہ مچانے کی تیاری کر لی۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) کے مالک نے واٹس ایپ کے مقابلے میں نیا انقلابی چیٹ فیچر متعارف کرانے کا اعلان کر دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ نیا پرائیوٹ میسجنگ فیچر “ایکس چیٹ” کے نام

واٹس ایپ کے مقابلے میں ایلون مسک کا نیا انقلابی چیٹ ایپ لانے کا اعلان Read More »

بھارتی میڈیا نے پاک-بھارت کشیدگی میں جھوٹا پروپیگنڈا کیا،واشنگٹن پوسٹ کا انکشاف

بین الاقوامی شہرت یافتہ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے بھارتی میڈیا کے غیر ذمہ دارانہ رویے کو بے نقاب کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ پاک-بھارت کشیدگی کے دوران بھارت کے بڑے میڈیا اداروں نے جھوٹا اور گمراہ کن پروپیگنڈا کیا۔ رپورٹ کے مطابق یہ عمل محض صحافتی غلطی نہیں بلکہ ایک منظم بیانیے کا

بھارتی میڈیا نے پاک-بھارت کشیدگی میں جھوٹا پروپیگنڈا کیا،واشنگٹن پوسٹ کا انکشاف Read More »

موٹرویز پر نان ایم ٹیگ اور کم بیلنس گاڑیوں کے لیے ٹول ٹیکس میں 50 فیصد تک اضافہ

نیشنل ہائی ویز اتھارٹی (این ایچ اے) نے موٹرویز پر سفر کرنے والی نان ایم ٹیگ اور کم بیلنس گاڑیوں کے لیے ٹول ٹیکس میں 50 فیصد تک اضافہ کر دیا ہے۔ اس فیصلے کا اطلاق 15 جون 2025 سے ہوگا۔ این ایچ اے کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق اسلام آباد سے

موٹرویز پر نان ایم ٹیگ اور کم بیلنس گاڑیوں کے لیے ٹول ٹیکس میں 50 فیصد تک اضافہ Read More »

پی ڈبلیو ڈی ملازمین کا احتجاج چھٹے روز بھی جاری، عید پر بھی دھرنے کا اعلان

مظفرآباد/جہلم ویلی : پی ڈبلیو ڈی ورکرز یونین کا احتجاج چھٹے روز بھی مظفرآباد اور ضلع جہلم ویلی میں جاری ہے، جہاں ملازمین نے اپ گریڈیشن، مستقل ملازمت، رسک الاؤنس اور دیگر چارٹر آف ڈیمانڈ پر عمل درآمد کا مطالبہ دہرایا ہے۔ مظاہرین نے خبردار کیا ہے کہ اگر ان کے مطالبات تسلیم نہ کیے

پی ڈبلیو ڈی ملازمین کا احتجاج چھٹے روز بھی جاری، عید پر بھی دھرنے کا اعلان Read More »

آپریشن سندور میں بھارتی فوج کا 15 فیصد وقت جعلی خبروں اور پروپیگنڈے میں ضائع، جنرل انیل چوہان کا اعتراف

بھارتی چیف آف ڈیفنس سٹاف جنرل انیل چوہان نے آپریشن سندور کے دوران اپنی فوج کی کارکردگی پر حیران کن اعتراف کیا ہے کہ جنگی محاذ پر بھارتی افواج کا تقریباً 15 فیصد وقت جعلی خبروں اور پروپیگنڈے سے نمٹنے میں ضائع ہو گیا، جس کی وجہ سے حکمت عملی اور ریئل ٹائم آپریشنز بری

آپریشن سندور میں بھارتی فوج کا 15 فیصد وقت جعلی خبروں اور پروپیگنڈے میں ضائع، جنرل انیل چوہان کا اعتراف Read More »