Erum.jamal

ٹرمپ کی ملک بدری مہم: لاس اینجلس میں شدید احتجاج، فوج اور نیشنل گارڈ تعینات

لاس اینجلس میں اس وقت کشیدگی اپنے عروج پر پہنچ گئی جب امیگریشن حکام کی جانب سے چھاپہ مار کارروائیوں میں تیزی آ گئی جس کے بعد شہریوں نے شدید احتجاج شروع کر دیا۔ ان مظاہروں نے پُرتشدد شکل اختیار کر لی ہے جس کے جواب میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 700 امریکی میرینز اور […]

ٹرمپ کی ملک بدری مہم: لاس اینجلس میں شدید احتجاج، فوج اور نیشنل گارڈ تعینات Read More »

بجٹ 2025-26 : آئندہ بجٹ میں پرانی گاڑیوں پر ٹیکس نرمی کا امکان

اسلام آباد: وفاقی حکومت آئندہ مالی سال کے بجٹ میں پرانی گاڑیوں کو سستا کرنے پر غور کر رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق نیشنل ٹیرف پالیسی کے تحت 5 سال پرانی گاڑیوں کی درآمد کی تجویز زیر غور ہے جس کا مقصد عوام کو ریلیف دینا اور آٹو سیکٹر میں بہتری لانا ہے۔ نجی چینل

بجٹ 2025-26 : آئندہ بجٹ میں پرانی گاڑیوں پر ٹیکس نرمی کا امکان Read More »

بلاول بھٹو

پاکستان کا عالمی سفارتی مشن: اقوام متحدہ سے برطانیہ تک اہم ملاقاتیں

لندن: پاکستان اور بھارت کے درمیان جاری کشیدگی کے تناظر میں پاکستان نے عالمی طاقتوں پر زور دیا ہے کہ وہ اہم تنازعات کے حل اور خطے میں پائیدار امن و استحکام کے لیے اپنا مؤثر کردار ادا کریں۔ اتوار کے روز لندن پہنچنے والے ایک اعلیٰ سطحی پاکستانی وفد نے اسلام آباد کا مؤقف

پاکستان کا عالمی سفارتی مشن: اقوام متحدہ سے برطانیہ تک اہم ملاقاتیں Read More »

کیا بچوں کے خراب رویے کی جڑ اسمارٹ فونز ہیں؟ نئی تحقیق نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

خاموش بچہ واقعی پرسکون ہوتا ہے یا کسی خاموش طوفان کا پیش خیمہ؟ آج کے دور میں جب بچوں کو چپ کروانے کا سب سے آسان ہتھیار ایک اسمارٹ فون سمجھا جاتا ہے، تب والدین کو یہ سوچنے کی ضرورت ہے کہ یہ خاموشی کہیں رویے کی بربادی کا راستہ تو نہیں؟ ایک حالیہ تحقیق

کیا بچوں کے خراب رویے کی جڑ اسمارٹ فونز ہیں؟ نئی تحقیق نے خطرے کی گھنٹی بجا دی Read More »

Sana mir

ثنا میر آئی سی سی ہال آف فیم میں شامل ہونے والی پہلی پاکستانی خاتون!

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان ثنا میر نے تاریخ رقم کر دی ہے، وہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے ہال آف فیم میں شامل ہونے والی پہلی پاکستانی خاتون کرکٹر بن گئی ہیں۔ یہ اعزاز انہیں پیر کے روز عالمی سطح پر عطا کیا گیا۔ ثنا میر نے 2005 میں انٹرنیشنل

ثنا میر آئی سی سی ہال آف فیم میں شامل ہونے والی پہلی پاکستانی خاتون! Read More »

18 ہزار ارب روپے کا وفاقی بجٹ آج قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا

اسلام آباد: وفاقی حکومت آج نئے مالی سال 2025-2024 کے لیے تقریباً 18 ہزار ارب روپے کا وفاقی بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کرے گی۔ اسپیکر ایاز صادق کی زیرصدارت قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس شام 5 بجے ہوگا، جس میں وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اسپیکر کی اجازت سے بجٹ دستاویزات اور مالیاتی بل 2025

18 ہزار ارب روپے کا وفاقی بجٹ آج قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا Read More »

جسٹس لیاقت شاہین نے قائم مقام چیف جسٹس عدالت العالیہ آزاد کشمیر کا حلف اٹھا لیا

جسٹس لیاقت شاہین نے عدالت العالیہ آزاد جموں و کشمیر کے قائم مقام چیف جسٹس کے طور پر حلف اٹھا لیا۔ حلف برداری کی تقریب جموں و کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں منعقد ہوئی، جہاں صدر ریاست بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے ان سے حلف لیا۔ تقریب میں وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق، وزراء،

جسٹس لیاقت شاہین نے قائم مقام چیف جسٹس عدالت العالیہ آزاد کشمیر کا حلف اٹھا لیا Read More »

لبیک اللّٰہم لبیک! عرفات میں خطبۂ حج کےروح پرور مناظر، خطبۂ حج 35 زبانوں میں نشر کیا گیا

’’لبیک اللّٰہم لبیک‘‘ کی صداؤں سے گونجتے میدانِ عرفات میں مناسکِ حج کا اہم ترین مرحلہ، وقوفِ عرفہ، جاری ہے۔ مسجد نمرہ میں مسجد الحرام کے امام و خطیب شیخ صالح بن حمید نے خطبۂ حج دیا، جس کا ترجمہ پہلی بار 35 زبانوں میں دنیا بھر میں براہِ راست نشر کیا گیا، تاکہ ہر

لبیک اللّٰہم لبیک! عرفات میں خطبۂ حج کےروح پرور مناظر، خطبۂ حج 35 زبانوں میں نشر کیا گیا Read More »

سولرنیٹ میٹرنگ میں بڑی تبدیلی کی تیاری، فی یونٹ ادائیگی کم کرنے کی تجویز

وفاقی حکومت نے ملک میں سولر توانائی کے بڑھتے ہوئے رجحان کے پیش نظر نیٹ میٹرنگ پالیسی تبدیل کرنے کا اصولی فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نیٹ میٹرنگ پالیسی میں مجوزہ تبدیلی کے لیے سمری تیار کر لی گئی ہے، جسے بجٹ کے بعد وفاقی کابینہ سے منظوری کے لیے پیش کیا جائے

سولرنیٹ میٹرنگ میں بڑی تبدیلی کی تیاری، فی یونٹ ادائیگی کم کرنے کی تجویز Read More »

چین کے J-10 یا امریکہ کے F-15EX؟ انڈونیشیا کا لڑاکا طیاروں کے انتخاب پر غور

جکارتہ: انڈونیشیا نے چین سے J-10 لڑاکا طیارے خریدنے پر سنجیدگی سے غور شروع کر دیا ہے۔ نائب وزیرِ دفاع ڈونی ایرماوان تاؤفانتو کے مطابق حکومت ان طیاروں کی سسٹم کمپٹیبلیٹی، بعد از فروخت تکنیکی معاونت اور قیمت جیسے اہم پہلوؤں سے جائزہ لے رہی ہے۔ انڈونیشیا کے نائب وزیرِ دفاع، ریٹائرڈ ایئر مارشل ڈونی

چین کے J-10 یا امریکہ کے F-15EX؟ انڈونیشیا کا لڑاکا طیاروں کے انتخاب پر غور Read More »