Erum.jamal

واٹس ایپ میں لوکیشن شیئرنگ فیچر کو مزید آسان اور بہتر بنا دیا گیا

سوشل میڈیا اور میسجنگ کی عالمی پلیٹ فارم واٹس ایپ نے اپنے صارفین کی سہولت کے لیے لوکیشن شیئرنگ کے عمل کو مزید آسان بنانے پر کام شروع کر دیا ہے۔ اگر آپ کسی سے واٹس ایپ پر پوچھیں کہ وہ کہاں موجود ہے، تو عموماً اس کا طریقہ کار کچھ دشوار ہوتا تھا، تاہم […]

واٹس ایپ میں لوکیشن شیئرنگ فیچر کو مزید آسان اور بہتر بنا دیا گیا Read More »

سونے کی قیمت: فی تولہ 4 لاکھ 34 ہزار روپے مقرر

پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت کے حوالے سے اہم اور تازہ ترین اعداد و شمار سامنے آ گئے ہیں۔ صرافہ بازار کے ذرائع کے مطابق 24 قیراط فی تولہ قیمت 4 لاکھ 34 ہزار روپے پر برقرار ہے۔ ملک کی مقامی مارکیٹ میں 24 قیراط (24K) سونے کی فی تولہ قیمت

سونے کی قیمت: فی تولہ 4 لاکھ 34 ہزار روپے مقرر Read More »

اسلام آباد کا معروف ایچ نائن اتوار بازار بند، دکانداروں کا احتجاج

اسلام آباد کے معروف ایچ نائن اتوار بازار کو فائر سیفٹی کے ضروری انتظامات نہ ہونے کے باعث بند کر دیا گیا ہے۔ انتظامیہ کے اس اقدام کے خلاف دکانداروں نے شدید احتجاج کرتے ہوئے اتوار بازار کو فوری طور پر دوبارہ کھولنے کا مطالبہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بازار کی اس اچانک

اسلام آباد کا معروف ایچ نائن اتوار بازار بند، دکانداروں کا احتجاج Read More »

فتنہ الہندوستان

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کے انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز، 8 دہشتگرد ہلاک

سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے مختلف اضلاع میں اہم اور کامیاب انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز کرتے ہوئے 8 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق یہ تمام آپریشنز بلوچستان کے اضلاع کوئٹہ، نوشکی اور خضدار میں انجام دیے گئے، جہاں سکیورٹی فورسز نے بھارتی سرپرستی

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کے انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز، 8 دہشتگرد ہلاک Read More »

پاک فوج اور محکمہ صحت آزاد کشمیر کے اشتراک سے ایل او سی پر ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ

پاک فوج اور محکمہ صحت عامہ آزاد کشمیر کے باہمی اشتراک سے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے دور افتادہ علاقے میں ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کا کامیابی کے ساتھ انعقاد کیا گیا ہے۔ اس طبی کیمپ کے قیام سے علاقے کے شہریوں کو صحت سے متعلق بہترین خدمات میسر آئیں اور پاک

پاک فوج اور محکمہ صحت آزاد کشمیر کے اشتراک سے ایل او سی پر ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ Read More »

ترقیاتی ادارہ مظفرآباد کے پینشنرز 8 ماہ سے پینشن سے محروم، گھروں میں فاقہ کشی کی نوبت

مظفرآباد : ترقیاتی ادارہ مظفرآباد کے غریب پینشنرز گزشتہ 8 ماہ سے اپنی پینشن سے مکمل طور پر محروم ہیں، جس کے باعث ان کے گھروں میں شدید فاقہ کشی کی نوبت آ چکی ہے۔ فنڈز کے حصول کی خاطر چیئرمین ترقیاتی ادارہ نے حکومتِ آزاد کشمیر کو باضابطہ تحریک کر دی ہے، تاہم حکومت

ترقیاتی ادارہ مظفرآباد کے پینشنرز 8 ماہ سے پینشن سے محروم، گھروں میں فاقہ کشی کی نوبت Read More »

چوہدری سعید پر الزامات کی بوچھاڑ، مخلصی کے سرٹیفکیٹ بانٹنے والوں پر اہم سوالات اٹھا دیے گئے

آزاد کشمیر میں مسلم لیگ (ن) کے اندرونی اختلافات اور تنظیمی کشیدگی میں روز بروز شدید اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ ممبرانِ کشمیر کونسل چوہدری سعید اور راجہ مشتاق منہاس کی مشاورت سے الیکشن میں بغاوت کے الزام کے تحت جن رہنماؤں کو پارٹی سے برطرف کیا گیا تھا، اب ان برطرف رہنماؤں کے

چوہدری سعید پر الزامات کی بوچھاڑ، مخلصی کے سرٹیفکیٹ بانٹنے والوں پر اہم سوالات اٹھا دیے گئے Read More »

راجہ فاروق حیدر کشمیر کونسل کے مخالف کیوں؟ کیا ذاتی مفادات جڑے ہیں؟ اندرونی کہانی

مظفرآباد: سینئر تجزیہ کار مسعود الرحمن عباسی نے راجہ فاروق حیدر کی جانب سے کشمیر کونسل کی مخالفت اور اس سے جڑے ممکنہ ذاتی مفادات کے حوالے سے اہم تفصیلات سے آگاہ کیا ہے۔ مسعود الرحمن عباسی کے مطابق قانون ساز اسمبلی کی اہم گیلری میں بیٹھے ہوئے، جب ایوانِ قانون ساز اسمبلی آزاد کشمیر

راجہ فاروق حیدر کشمیر کونسل کے مخالف کیوں؟ کیا ذاتی مفادات جڑے ہیں؟ اندرونی کہانی Read More »

امریکا : فٹبال میچ کے دوران پک اَپ ٹرک میدان میں گھس گیا، بچے سمیت 2 افراد ہلاک

امریکی ریاست کنساس کے شہر وچیٹا میں بچوں کے فٹبال میچ کے دوران ایک افسوسناک اور دردناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں ایک خاتون کی پک اَپ ٹرک اچانک کھیل کے میدان میں گھس گئی۔ اس المناک حادثے کے نتیجے میں 1 6 سالہ بچے اور 1 35 سالہ شخص جان بحق ہو گئے جبکہ

امریکا : فٹبال میچ کے دوران پک اَپ ٹرک میدان میں گھس گیا، بچے سمیت 2 افراد ہلاک Read More »

موسم کی تازہ صورتحال، محکمہ موسمیات نے نئی پیشگوئی جاری کر دی

محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں موسم کی تازہ صورتحال کے حوالے سے اہم پیشگوئی جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ کشمیر، گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا میں بارش کا امکان ہےجبکہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، پنجاب، سندھ اور بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں آج موسم گرم اور خشک رہے گا۔ اس کے علاوہ مری، گلیات

موسم کی تازہ صورتحال، محکمہ موسمیات نے نئی پیشگوئی جاری کر دی Read More »