Erum.jamal

آزاد کشمیر میں 4 ماہ بعد انٹرنیٹ سروسز بحال، شہریوں کا خوشی کا اظہار

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل): آزاد جموں و کشمیر میں مسلسل چار ماہ کی طویل معطلی کے بعد بالآخر انٹرنیٹ سروسز بحال کر دی گئی ہیں۔ انٹرنیٹ کی بحالی پر شہریوں، طالب علموں اور کاروباری طبقات نے گہرے اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ ’کشمیر ڈیجیٹل‘ سے گفتگو کرتے ہوئے مختلف شہریوں کا کہنا تھا کہ وہ انٹرنیٹ […]

آزاد کشمیر میں 4 ماہ بعد انٹرنیٹ سروسز بحال، شہریوں کا خوشی کا اظہار Read More »

مظفرآباد: چوری کی انوکھی واردات، نوسرباز جوڑا دکان کا کیش بکس خالی کر کے فرار

مظفرآباد : آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں نوسربازی کی انوکھی اور شاطرانہ واردات سامنے آئی ہے، جہاں ایک مرد اور خاتون نے چالا کی اور مبینہ نظر بندی کے ذریعے دکاندار کو لوٹ لیا اور ہزاروں روپے کیش لے کر باآسانی فرار ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ تھانہ صدر کی حدود پاجگراں

مظفرآباد: چوری کی انوکھی واردات، نوسرباز جوڑا دکان کا کیش بکس خالی کر کے فرار Read More »

مظفرآباد ہائی کورٹ کا تعلیمی پیکج سے متعلق اہم فیصلہ، تمام مقدمات نمٹا دیے گئے

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل): ہائی کورٹ آزاد جموں و کشمیر نے تعلیمی پیکج 2026ء، نئے قائم شدہ اور اپ گریڈ ہونے والے تعلیمی اداروں نیز اسامیوں کی منتقلی اور نیشنلائزیشن کے حوالے سے دائر جملہ مقدمات پر اہم فیصلہ سناتے ہوئے تمام کیسز نمٹا دیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابقہ حکومت نے تعلیمی پیکج کے تحت

مظفرآباد ہائی کورٹ کا تعلیمی پیکج سے متعلق اہم فیصلہ، تمام مقدمات نمٹا دیے گئے Read More »

مظفرآباد: آوارہ جانوروں کو ضبط کرنے کے دعوے، شہر کی سڑکوں پر مویشیوں کی نقل و حرکت

مظفرآباد: میونسپل کارپوریشن کی جانب سے شہر کے اندر آوارہ جانوروں کو باقاعدہ ضبط کرنے کے بڑے دعوے سامنے آنے کے باوجود مظفرآباد شہر کی اہم سڑکوں اور کچرے کے مختلف ڈھیروں پر مویشیوں کی آزادانہ نقل و حرکت بدستور جاری ہے، جس سے مقامی بلدیاتی کارکردگی اور انتظامات پر سنگین سوالات اٹھنے لگے ہیں۔

مظفرآباد: آوارہ جانوروں کو ضبط کرنے کے دعوے، شہر کی سڑکوں پر مویشیوں کی نقل و حرکت Read More »

ڈومیسٹک کرکٹ اور اپنی حالیہ فارمنس پربیٹر سلمان علی آغا بول پڑے

راولپنڈی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر سلمان علی آغا کا کہنا ہے کہ ان کی بیٹنگ میں تینوں فارمیٹس کے دوران کوئی تبدیلی نہیں آتی، اور انہیں کسی کو کچھ ثابت نہیں کرنا اور نہ ہی کسی کو جواب دینا ہے۔ راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سلمان علی آغا نے کہا کہ

ڈومیسٹک کرکٹ اور اپنی حالیہ فارمنس پربیٹر سلمان علی آغا بول پڑے Read More »

مظفرآباد: وزیراعظم کی ہدایت پر انتظامہ متحرک، غیر قانونی تجاوزات پر کارروائی شروع

مظفرآباد: نو منتخب وزیراعظم آزاد کشمیر کی سخت ہدایات پر فوری عملدرآمد کرتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر مظفرآباد نے شہر کے مختلف اہم اور حساس مقامات کا تفصیلی معائنہ کیا اور غیر قانونی تجاوزات کی نشاندہی کی۔ اس موقع پر انتظامیہ کی جانب سے تجاوزات کے مکمل خاتمے کے لیے ایک باقاعدہ ٹائم لائن بھی مقرر

مظفرآباد: وزیراعظم کی ہدایت پر انتظامہ متحرک، غیر قانونی تجاوزات پر کارروائی شروع Read More »

وزیراعظم اپنا گھر پروگرام: ہاؤسنگ قرض کے لیے کاغذات کی تعداد کم کر کے 5 کر دی گئی

اسلام آباد: وزیراعظم اپنا گھر پروگرام کے تحت ہاؤسنگ قرض حاصل کرنے کے لیے ضروری کاغذات کی تعداد کو کم کر کے صرف 5 کر دیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق ہاؤسنگ قرض کے حصول کے لیے اب درکار ضروری دستاویزات میں ٹرانسفر لیٹر، پوزیشن لیٹر، نقشہ، رہن رکھنے کی

وزیراعظم اپنا گھر پروگرام: ہاؤسنگ قرض کے لیے کاغذات کی تعداد کم کر کے 5 کر دی گئی Read More »

عازمین حج

عمرہ : مکہ اور مدینہ میں رش سے متعلق تازہ معلومات اب سمارٹ فون پر دستیاب

سعودی حکام نے عمرہ زائرین اور دنیا بھر سے آنے والے نمازیوں کے لیے ایک بہت بڑی خوشخبری سناتے ہوئے ان کا ایک دیرینہ اور اہم مسئلہ حل کر دیا ہے۔ نئی ڈیجیٹل سہولیات کے متعارف کروائے جانے کے بعد اب مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں رش اور ہجوم کی تمام تر تازہ ترین

عمرہ : مکہ اور مدینہ میں رش سے متعلق تازہ معلومات اب سمارٹ فون پر دستیاب Read More »

پاکستان کی ’جین زی‘ کا سٹاک مارکیٹ میں تاریخی قدم: ہزاروں نوجوانوں کا سرمایہ کاری کی جانب نیا سفر

مالیاتی دنیا میں آنے والی جدید تبدیلیوں اور بہتر ہوتے ہوئے ڈیجیٹل مواقع نے ملک کی نئی نسل کے سوچنے اور کمانے کے انداز کو یکسر بدل کر رکھ دیا ہے۔ بی بی سی کی شائع کردہ رپورٹ کے مطابق، پاکستان کی ’جین زی‘ یعنی 18 سے 30 سال کے نوجوان اب دیگر روایتوں کو

پاکستان کی ’جین زی‘ کا سٹاک مارکیٹ میں تاریخی قدم: ہزاروں نوجوانوں کا سرمایہ کاری کی جانب نیا سفر Read More »

روس پر پابندیاں ختم: ٹرمپ کے فیصلے سے خام تیل کی عالمی قیمتوں میں کمی

عالمی معیشت میں ایک بڑا اور غیر متوقع ہلچل مچا دینے والا موڑ سامنے آ گیا ہے۔ ایشیا میں پیر کی صبح کاروباری سرگرمیوں کا آغاز ہوتے ہی خام تیل کی عالمی منڈی میں قیمتیں دھڑام سے نیچے آ گئی ہیں، جس نے دنیا بھر کے تمام سرمایہ کاروں اور معاشی ماہرین میں شدید سراسیمگی

روس پر پابندیاں ختم: ٹرمپ کے فیصلے سے خام تیل کی عالمی قیمتوں میں کمی Read More »