خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان میں گلیشیئر لیک آؤٹ برسٹ فلڈ کا خطرہ، الرٹ جاری
اسلام آباد: ملک میں جاری گرمی کی شدید لہر نے برفانی علاقوں کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔ محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان کے گلیشیئرز میں برفانی جھیلیں کسی بھی وقت پھٹ سکتی ہیں، جس سے شدید فلیش فلڈ یا گلیشیئر لیک آؤٹ برسٹ فلڈ (GLOF) کا […]
خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان میں گلیشیئر لیک آؤٹ برسٹ فلڈ کا خطرہ، الرٹ جاری Read More »









