پیرس میں ایفل ٹاور کے سامنے یومِ استحصال کشمیر پر احتجاجی مظاہرہ
پیرس (کشمیر ڈیجیٹل) یومِ استحصالِ کشمیر کے موقع پر پیرس میں ایفل ٹاور کے سائے تلے پاکستانی اور کشمیری کمیونٹی کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرین نے کشمیری پرچم اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر بھارت مخالف نعرے درج تھے، جبکہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اور بھارتی فوج کے خلاف شدید […]
پیرس میں ایفل ٹاور کے سامنے یومِ استحصال کشمیر پر احتجاجی مظاہرہ Read More »









