Erum.jamal

یومِ استحصال کشمیر: مظفرآباد میں احتجاجی مارچ، اقوام متحدہ مشن کے سامنے شدید نعرے بازی

(کشمیر ڈیجیٹل)مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کے غیرقانونی خاتمے کو چھ سال مکمل ہونے پر آج 5 اگست کو پاکستان، آزاد کشمیر اور دنیا بھر میں یومِ استحصال کشمیر منایا جا رہا ہے۔ اس دن کی مناسبت سے آزاد کشمیر کے تمام اضلاع میں ریلیاں، احتجاجی مارچ اور جلسے منعقد کیے جا رہے […]

یومِ استحصال کشمیر: مظفرآباد میں احتجاجی مارچ، اقوام متحدہ مشن کے سامنے شدید نعرے بازی Read More »

بھارتی جبر کے باوجود کشمیری ڈٹے ہوئے ہیں، پاکستان ان کی حمایت سے پیچھے نہیں ہٹے گا: اسحاق ڈار

(کشمیر ڈیجیٹل)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ بھارتی ظلم و ستم کے باوجود کشمیری عوام اپنی حقِ خودارادیت کی جدوجہد پر ثابت قدم ہیں، اور پاکستان ان کی سیاسی، سفارتی اور اخلاقی معاونت جاری رکھے گا۔ انہوں نے عالمی برادری پر زور دیا کہ وہ نہ صرف مقبوضہ جموں

بھارتی جبر کے باوجود کشمیری ڈٹے ہوئے ہیں، پاکستان ان کی حمایت سے پیچھے نہیں ہٹے گا: اسحاق ڈار Read More »

رشید ولی راجپوت کا مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان، قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار

(کشمیر ڈیجیٹل)معروف سیاسی و سماجی شخصیت رشید ولی راجپوت نے اپنے خاندان سمیت پاکستان تحریک انصاف کو خیرباد کہہ کر پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔ انہوں نے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر و سابق وزیر حکومت محترمہ نورین عارف اور ضلعی صدر انجینئر راجہ فراز عارف خان کی قیادت

رشید ولی راجپوت کا مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان، قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار Read More »

کشمیر کےاحمد عمران ملک نے IOI 2025 میں برونز میڈل جیت لیا

(کشمیر ڈیجیٹل)امریکہ میں منعقد ہونے والے عالمی سطح کے سب سے بڑے کمپیوٹر سائنس مقابلے انٹرنیشنل اولمپياد اِن انفارمیٹکس (IOI 2025) میں پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے احمد عمران ملک نے برونز میڈل حاصل کر کے ایک نئی تاریخ رقم کر دی ہے۔ یہ بین الاقوامی مقابلہ دنیا بھر کے ذہین ترین نوجوانوں کے مابین

کشمیر کےاحمد عمران ملک نے IOI 2025 میں برونز میڈل جیت لیا Read More »

امریکا میں شادی شدہ جوڑوں کے لیے گرین کارڈ قوانین مزید سخت، جعلی شادیوں کی جانچ سخت کر دی گئی

(کشمیر ڈیجیٹل)امریکا نے شادی کی بنیاد پر گرین کارڈ حاصل کرنے والے جوڑوں کے لیے امیگریشن قوانین میں مزید سختی کر دی ہے۔ امریکی امیگریشن ادارے یو ایس سی آئی ایس (USCIS) نے نئی گائیڈ لائنز جاری کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ اب شادی کی بنیاد پر دی جانے والی گرین کارڈ درخواستوں کی

امریکا میں شادی شدہ جوڑوں کے لیے گرین کارڈ قوانین مزید سخت، جعلی شادیوں کی جانچ سخت کر دی گئی Read More »

پبلک ڈاکومنٹس کی فراہمی سے انکار پر عدالتِ عظمیٰ برہم، ڈی ایچ او حویلی سمیت متعدد افسران سپریم کورٹ طلب

مظفرآباد (مسعود الرحمٰن عباسی) سپریم کورٹ آزاد جموں و کشمیر میں محمد شرافت میر بنام ڈاکٹر جواد افضل کیانی کیس کی سماعت کے دوران اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ عدالتِ عظمیٰ نے پبلک ڈاکومنٹس کی نقول جاری نہ کرنے پر سخت برہمی کا اظہار کیا اور متعدد افسران کو طلب کر لیا۔ قائم مقام

پبلک ڈاکومنٹس کی فراہمی سے انکار پر عدالتِ عظمیٰ برہم، ڈی ایچ او حویلی سمیت متعدد افسران سپریم کورٹ طلب Read More »

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی سفارتی اقدامات کے بارے میں برطانوی جریدہ دی اکانومسٹ کی رپورٹ

(کشمیر ڈیجیٹل) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے سفارتی اقدامات کے حوالے سے برطانوی جریدہ دی اکانومسٹ نے اپنی رپورٹ میں تجزیہ پیش کیا ہے۔ جریدے کے مطابق سیاسی و عسکری قیادت میں پاکستان ایک نئے اور متحرک سفارتی دور میں داخل ہو چکا ہے۔ عالمی سطح پر پاکستان کی نئی خارجہ پالیسی کو مثبت

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی سفارتی اقدامات کے بارے میں برطانوی جریدہ دی اکانومسٹ کی رپورٹ Read More »

جہلم ویلی میں جنگلی تیندوں کی آمد، لمنیاں کے مکین خوفزدہ

(کشمیر ڈیجیٹل):جہلم ویلی میں جنگلی تیندوں کی آمد نے عوام کو شدید خوف و ہراس میں مبتلا کر دیا ہے۔ پانڈو، لمنیاں اور وادی لیپہ کے مکین ان دنوں غیر معمولی صورتحال کا سامنا کر رہے ہیں، جہاں جنگلی تیندوے انسانی آبادیوں کا رخ کرنے لگے ہیں۔ عینی شاہدین کے مطابق، لمنیاں کے مرکزی علاقے

جہلم ویلی میں جنگلی تیندوں کی آمد، لمنیاں کے مکین خوفزدہ Read More »

مظفرآباد پولیس لائن میں شہداء کو خراجِ عقیدت، یادگار پر پھولوں کی چادر چڑھائی گئی

شہدائے آزاد کشمیر پولیس کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے مظفرآباد پولیس لائن میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس کا آغاز یادگارِ شہداء پر پھولوں کی چادر چڑھانے سے ہوا۔ اس موقع پر انسپکٹر جنرل پولیس آزاد کشمیر رانا عبدالجبار، دیگر اعلیٰ پولیس افسران اور شہداء کے لواحقین نے شرکت کی۔

مظفرآباد پولیس لائن میں شہداء کو خراجِ عقیدت، یادگار پر پھولوں کی چادر چڑھائی گئی Read More »

بارش

ملک کے مختلف حصوں میں آج سے 7 اگست تک موسلادھار بارش کا امکان

(کشمیر ڈیجیٹل): کشمیر سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں آج سے 7 اگست تک وقفے وقفے سے موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے، محکمہ موسمیات نے شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ اتوار کی رات اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں بارش ہوئی، جس سے موسم خوشگوار ہوگیا،

ملک کے مختلف حصوں میں آج سے 7 اگست تک موسلادھار بارش کا امکان Read More »