Erum.jamal

کشمیر سمیت ملک کے مختلف حصوں میں آج بھی بارش کا امکان

(کشمیر ڈیجیٹل) محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ آج بھی کشمیر سمیت ملک کے مختلف حصوں میں بارش کا سلسلہ جاری رہے گا۔ تفصیلات کے مطابق کشمیر کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش کا امکان ہے، جبکہ گلگت بلتستان، مری اور گلیات کے پہاڑی مقامات پر بھی گرج چمک کے ساتھ بارش کی […]

کشمیر سمیت ملک کے مختلف حصوں میں آج بھی بارش کا امکان Read More »

پنجاب میں سیلابی صورتحال سنگین، دریائے چناب کا ریلا جھنگ میں داخل، 180 دیہات زیر آب

(کشمیر ڈیجیٹل) پنجاب کے بپھرے دریاؤں میں سیلابی صورتحال برقرار ہے، مختلف علاقوں میں پانی کی سطح معمول پر نہ آ سکی، کئی بستیاں زیرآب آ گئیں۔ جھنگ میں دریائے چناب کا ریلا داخل ہونے سے 180 دیہات ڈوب گئے جبکہ مختلف حادثات میں جاں بحق افراد کی تعداد 30 ہو گئی ہے۔ فلڈ فورکاسٹنگ

پنجاب میں سیلابی صورتحال سنگین، دریائے چناب کا ریلا جھنگ میں داخل، 180 دیہات زیر آب Read More »

ٹرمپ اور مودی تعلقات میں تناؤ، امریکی اخبار نے پسِ پردہ وجوہات بتادیں

(کشمیر ڈیجیٹل) امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز کی ایک رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے درمیان تعلقات میں کشیدگی کی بڑی وجہ نوبیل امن انعام سے متعلق اختلافات اور دو طرفہ معاملات پر عدم اتفاق کو قرار دیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق یہ بات واشنگٹن اور نئی

ٹرمپ اور مودی تعلقات میں تناؤ، امریکی اخبار نے پسِ پردہ وجوہات بتادیں Read More »

سونا

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ سونا 3 لاکھ 67 ہزار 400 روپےہو گیا

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں ایک بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 3 ہزار 600 روپے کا اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد اس کی نئی قیمت 3 لاکھ 67 ہزار 400 روپے ہو گئی ہے۔ اسی طرح

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ سونا 3 لاکھ 67 ہزار 400 روپےہو گیا Read More »

ملک کے شمالی علاقوں میں موسلا دھار بارش کا امکان، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ

(کشمیر ڈیجیٹل):محکمہ موسمیات نے 30 اور 31 اگست کے دوران کشمیر، شمالی پنجاب اور خیبر پختونخوا میں موسلا دھار بارش کی وارننگ جاری کی ہے۔ محکمہ کے مطابق کشمیر کے مختلف اضلاع میں ندی نالوں میں سیلاب، لینڈ سلائیڈز اور سڑکوں کی بندش کا خدشہ ہے۔ خصوصاً ڈیرہ غازی خان اور ملحقہ علاقوں میں پہاڑی

ملک کے شمالی علاقوں میں موسلا دھار بارش کا امکان، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ Read More »

سیلاب اورموسم کی خرابی کے باعث 23 پروازیں منسوخ، درجنوں تاخیر کا شکار

(کشمیر ڈیجیٹل) پنجاب میں شدید سیلابی صورتحال اور ملک بھر میں موسمی خرابی کے باعث ہوائی سفر کا نظام بری طرح متاثر ہوا ہے۔ مختلف شہروں سے آنے اور جانے والی مجموعی طور پر 23 پروازیں منسوخ جبکہ درجنوں میں گھنٹوں کی تاخیر ریکارڈ کی گئی۔ فلائٹ شیڈول کے مطابق 48 ملکی اور غیر ملکی

سیلاب اورموسم کی خرابی کے باعث 23 پروازیں منسوخ، درجنوں تاخیر کا شکار Read More »

پنجاب میں سیلابی صورتحال، انتظامیہ نے ہنگامی رابطہ نمبرز جاری کردیے

(کشمیر ڈیجیٹل) پنجاب میں حالیہ سیلابی صورتحال کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ نے عوام کی سہولت کے لیے ہنگامی رابطہ نمبرز جاری کر دیے ہیں۔ ان نمبرز پر شہری سیلاب کے دوران کسی بھی ایمرجنسی میں فوری رابطہ کرسکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مختلف اضلاع میں درج ذیل نمبرز مخصوص کیے گئے ہیں: ساہیوال: 03040920056،

پنجاب میں سیلابی صورتحال، انتظامیہ نے ہنگامی رابطہ نمبرز جاری کردیے Read More »

لاہور: پارک ویو سٹی میں سیلابی پانی داخل، چھ بلاکس متاثر

(کشمیر ڈیجیٹل) لاہور کے علاقے ٹھوکر نیاز بیگ کے قریب واقع نجی ہاؤسنگ سوسائٹی پارک ویو سٹی میں دریائے راوی کا سیلابی پانی داخل ہونے سے درجنوں گھر متاثر ہوئے، جس کے باعث شہریوں کو رات گئے شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ رہائشیوں کے مطابق ایک طرف سوسائٹی کی انتظامیہ یقین دہانی کروا رہی

لاہور: پارک ویو سٹی میں سیلابی پانی داخل، چھ بلاکس متاثر Read More »

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی مستقل مزاجی نے ٹرمپ کو متاثر کیا: امریکی اخبار

(کشمیر ڈیجیٹل) امریکی اخبار سٹریٹجک آؤٹ لک نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان کے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی مستقل مزاجی اور قیادت نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو متاثر کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق دہشت گردی کے خلاف پاکستان کے کردار کو ٹرمپ کی جانب سے سراہنے کے بعد خطے کی

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی مستقل مزاجی نے ٹرمپ کو متاثر کیا: امریکی اخبار Read More »

امریکا کے ساحل پر نارنجی رنگ کی نایاب شارک کی دریافت

(کشمیر ڈیجیٹل)امریکا کے ساحل پر نارنجی رنگ کی ایک نایاب شارک مچھلی دریافت ہوئی ہے جس نے ماہرین کو حیرت میں ڈال دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ نایاب شارک وسطی امریکا کے ملک کوسٹا ریکا کے ساحل، تورٹوگیرو نیشنل پارک کے قریب دیکھی گئی۔ ماہی گیر گارون واٹسن مچھلی کے شکار پر نکلا

امریکا کے ساحل پر نارنجی رنگ کی نایاب شارک کی دریافت Read More »