Erum.jamal

مقبوضہ کشمیر کے ضلع رام بن میں کلاوڈ برسٹ، 3 افرادجاں بحق، 5 لاپتہ

(کشمیر ڈیجیٹل)مقبوضہ کشمیر کے ضلع رام بن کی تحصیل راجگڑھ میں کلاوڈ برسٹ کے نتیجے میں کم از کم تین افراد جاں بحق جبکہ پانچ لاپتہ ہو گئے۔ مقامی حکام کے مطابق واقعہ ہفتہ کی صبح پیش آیا جس کے بعد ریسکیو آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق شدید بارشوں کے باعث […]

مقبوضہ کشمیر کے ضلع رام بن میں کلاوڈ برسٹ، 3 افرادجاں بحق، 5 لاپتہ Read More »

سوزوکی ایوری VX پر 4.5 لاکھ ڈسکاؤنٹ اور آسان فنانسنگ

(کشمیر ڈیجیٹل)پاک سوزوکی موٹر کمپنی نے بینک الفلاح کے تعاون سے اپنے مقبول ماڈل سوزوکی ایوری VX کے لیے شاندار فنانسنگ آفر متعارف کرا دی ہے۔ کمپنی کے مطابق صارفین کو اب گاڑی خریدنے پر 4 لاکھ 50 ہزار روپے کا ڈسکاؤنٹ ملے گا جبکہ کم ترین ماہانہ قسطیں ادا کر کے ایوری حاصل کی

سوزوکی ایوری VX پر 4.5 لاکھ ڈسکاؤنٹ اور آسان فنانسنگ Read More »

اترپردیش میں گوگل میپس ٹیم پر مقامی لوگوں کا حملہ! پولیس نے معاملہ سلجھا دیا

(کشمیر ڈیجیٹل)بھارتی ریاست اترپردیش کے ضلع کانپور میں گوگل میپس کے لیے نقشہ سازی کرنے والی ٹیم کو مقامی دیہاتیوں نے غلط فہمی کے باعث تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ اطلاعات کے مطابق گاؤں بیرہر میں گوگل میپس کے منصوبے پر کام کرنے والی ٹیم، جو ٹیک مہندرا کے ذریعے آؤٹ سورس کی گئی تھی،

اترپردیش میں گوگل میپس ٹیم پر مقامی لوگوں کا حملہ! پولیس نے معاملہ سلجھا دیا Read More »

پنجاب کے دریاؤں میں غیر معمولی سیلاب، قصور میں تاریخ کا سب سے بڑا ریلا

(کشمیر ڈیجیٹل) پنجاب کے دریاؤں میں غیر معمولی سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی ہے، بھارت کی جانب سے پانی چھوڑے جانے کے بعد ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور ہو گئے ہیں۔ دریائے ستلج میں قصور کے مقام پر 1955 کے بعد تاریخ کا سب سے بڑا ریلا ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے باعث

پنجاب کے دریاؤں میں غیر معمولی سیلاب، قصور میں تاریخ کا سب سے بڑا ریلا Read More »

مون سون ہواؤں کا نیا سلسلہ ملک کے بالائی علاقوں میں داخل،الرٹ جاری

(کشمیر ڈیجیٹل) محکمہ موسمیات نے 29 اگست سے 2 ستمبر تک ملک بھر میں موسلا دھار بارشوں، تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کی پیش گوئی کرتے ہوئے ہائی الرٹ جاری کر دیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بحرہ عرب اور خلیج بنگال سے مون سون ہواؤں کا نیا سلسلہ ملک کے

مون سون ہواؤں کا نیا سلسلہ ملک کے بالائی علاقوں میں داخل،الرٹ جاری Read More »

سونے اور جیولری برآمدات بند، ایف پی سی سی آئی نے وزیراعظم کو خط لکھ دیا

(کشمیر ڈیجیٹل) سونے اور جیولری کے برآمد کنندگان نے وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھ کر ایس آر او 760 کی فوری بحالی کا مطالبہ کر دیا ہے۔ فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) کے صدر عاطف اکرام شیخ نے اپنے خط میں واضح کیا کہ اس ریگولیٹری

سونے اور جیولری برآمدات بند، ایف پی سی سی آئی نے وزیراعظم کو خط لکھ دیا Read More »

پٹہکہ بازار میں تاجر یونین کے انتخابات 30 اگست کو ہوں گے

(کشمیر ڈیجیٹل)پٹہکہ بازار میں تاجر یونین کے انتخابات 30 اگست کو ہوں گے، جہاں پانچ سو باسٹھ ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے۔ انتخابی عمل میں دو پینل آمنے سامنے ہیں اور دونوں جانب کے ووٹرز و سپورٹرز اپنے امیدواروں کی کامیابی کے لیے سرگرم ہیں۔ انتخابات کے قریب آتے ہی پٹہکہ بازار

پٹہکہ بازار میں تاجر یونین کے انتخابات 30 اگست کو ہوں گے Read More »

آزاد کشمیر سمیت ملک بھر کے دریاؤں کی صورتحال، واپڈا نے تفصیل جاری کردی

(کشمیر ڈیجیٹل) دریائے جہلم اور منگلا ڈیم سمیت ملک بھر کے بڑے دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی مجموعی صورتحال پر واپڈا نے تفصیل جاری کی ہے، جس کے مطابق مجموعی ذخائر تسلی بخش قرار دیے گئے ہیں تاہم پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید دریائی سیلاب کے نتیجے میں جانی و مالی نقصان

آزاد کشمیر سمیت ملک بھر کے دریاؤں کی صورتحال، واپڈا نے تفصیل جاری کردی Read More »

وادیِ لیپہ کا تاریخی واٹر چینل آج بھی مقبوضہ کرناہ کے کھیتوں کو سیراب کر رہا

(کشمیر ڈیجیٹل) وادیِ لیپہ کا تاریخی واٹر چینل آج بھی اپنی روایت کو زندہ رکھے ہوئے ہے۔ یہ چینل ڈوگرا دور میں تعمیر کیا گیا تھا اور اُس وقت سے مقبوضہ کرناہ ویلی کے کھیتوں کو مسلسل سیراب کر رہا ہے۔ سرحدی تقسیم، جنگوں اور مشکل حالات کے باوجود لیپہ کے عوام نے اس پانی

وادیِ لیپہ کا تاریخی واٹر چینل آج بھی مقبوضہ کرناہ کے کھیتوں کو سیراب کر رہا Read More »

پی سی بی کا خواتین کرکٹرز کے لیے ڈومیسٹک کنٹریکٹ کا اعلان

(کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے خواتین کرکٹرز کے لیے ڈومیسٹک سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کر دیا۔ اس اعلان کے مطابق 65 ویمنز کرکٹرز کو کنٹریکٹ سے نوازا گیا ہے، جن میں 20 کھلاڑی گولڈ اور 45 کھلاڑی سلور کیٹیگری میں شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کنٹریکٹ پانے والی کھلاڑیوں میں چھ

پی سی بی کا خواتین کرکٹرز کے لیے ڈومیسٹک کنٹریکٹ کا اعلان Read More »