Erum.jamal

نئی امریکی امیگریشن پالیسی، پاکستانی و بھارتی شہریوں کے بچوں کے لیے مشکلات

(کشمیر ڈیجیٹل) امریکہ میں امیگریشن پالیسی میں ہونے والی تازہ تبدیلیوں نے غیرملکی شہریوں خصوصاً پاکستانی اور انڈین شہریوں کے بچوں کے لیے مشکلات بڑھا دی ہیں۔ نئی پالیسی کے مطابق گرین کارڈ یا قانونی مستقل رہائش حاصل کرنے کے خواہش مند افراد کے بچے صرف اس صورت میں والدین کی درخواست کے ساتھ شامل […]

نئی امریکی امیگریشن پالیسی، پاکستانی و بھارتی شہریوں کے بچوں کے لیے مشکلات Read More »

راولا کوٹ میں اساتذہ کی تربیت، 2017 کا بین الاقوامی تدریسی طریقہ اور جدید تکنیک متعارف

(کشمیر ڈیجیٹل):وزیرِ اعظم کے کشمیر پروگرام کے تحت راولا کوٹ میں اساتذہ کے لیے پہلی تکنیکی ورکشاپ کا آغاز کیا گیا ہے۔ اس تربیتی پروگرام کا مقصد اساتذہ کو جدید تدریسی طریقوں اور آئی ٹی مہارتوں سے آشنا کرنا ہے تاکہ وہ تعلیمی میدان میں معیاری خدمات فراہم کر سکیں۔ اساتذہ کے مطابق، اس ورکشاپ

راولا کوٹ میں اساتذہ کی تربیت، 2017 کا بین الاقوامی تدریسی طریقہ اور جدید تکنیک متعارف Read More »

پاک چین دوستی ہر آزمائش پر پوری اتری، ترقی کی نئی منزل مل کر حاصل کریں گے: وزیراعظم شہباز شریف

(کشمیر ڈیجیٹل) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاک چین دوستی ہر آزمائش پر پوری اتری ہے، دونوں ممالک مل کر ترقی کی منزل حاصل کریں گے اور کوئی بھی طاقت ہمیں جدا نہیں کر سکتی۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان اور چین تاریخی و ثقافتی طور پر ایک دوسرے سے جڑے ہوئے

پاک چین دوستی ہر آزمائش پر پوری اتری، ترقی کی نئی منزل مل کر حاصل کریں گے: وزیراعظم شہباز شریف Read More »

ہیڈ تریموں پر سات لاکھ کیوسک کا سیلابی ریلا متوقع، دریاؤں میں طغیانی برقرار

(کشمیر ڈیجیٹل)پنجاب کے دریاؤں میں طغیانی کی صورتحال برقرار ہے اور ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں میں ہیڈ تریموں پر سات لاکھ کیوسک تک کا بڑا سیلابی ریلا پہنچنے کا امکان ہے۔ ترجمان کے مطابق دریائے ستلج میں گنڈا سنگھ والا کے مقام پر پانی کا بہاؤ دو لاکھ ترپن

ہیڈ تریموں پر سات لاکھ کیوسک کا سیلابی ریلا متوقع، دریاؤں میں طغیانی برقرار Read More »

یونین کونسل ٹائیں میں ایچ پی وی ویکسینیشن مہم کے تحت آگاہی سیشنز

(کشمیر ڈیجیٹل) محکمہ صحت عامہ آزاد جموں و کشمیر ڈسٹرکٹ پونچھ کے زیر اہتمام ایچ پی وی (HPV) ویکسینیشن مہم کے سلسلے میں یونین کونسل ٹائیں میں آگاہی اور سوشل موبلائزیشن سرگرمیاں منعقد کی گئیں۔ اس موقع پر ایک کمیونٹی سیشن اور چار اسکول سیشنز کا انعقاد کیا گیا جن میں طالبات، والدین، اساتذہ اور

یونین کونسل ٹائیں میں ایچ پی وی ویکسینیشن مہم کے تحت آگاہی سیشنز Read More »

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے امتحانات شدید بارشوں کے ملتوی، نئی تاریخوں کا اعلان

(کشمیر ڈیجیٹل) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے موسم بہار 2025 کے امتحانات کی تاریخوں میں تبدیلی کر دی ہے۔ یونیورسٹی کے اعلامیے کے مطابق ملک کے مختلف حصوں میں شدید بارشوں اور سیلاب کی وجہ سے امتحانات جو یکم ستمبر سے شروع ہونا تھے، اب نومبر میں ہوں گے۔ یونیورسٹی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے امتحانات شدید بارشوں کے ملتوی، نئی تاریخوں کا اعلان Read More »

آزادکشمیر:پاک فوج نے چھمب سیکٹر میں بھارتی جاسوس ڈرون مار گرایا

(کشمیر ڈیجیٹل) آزادکشمیر کے چھمب سیکٹر میں بھارتی جاسوس ڈرون پاکستانی حدود میں داخل ہوا جسے افواجِ پاکستان نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے مار گرایا۔ ترجمان پاک فوج کے مطابق بھارتی کواڈ کاپٹر ڈرون پاکستان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے حساس علاقے میں داخل ہوا، تاہم مستعد جوانوں نے فوراً نشانہ بنا

آزادکشمیر:پاک فوج نے چھمب سیکٹر میں بھارتی جاسوس ڈرون مار گرایا Read More »

وزراء کی بجائے بزنس کمیونٹی! چین کی B2B کانفرنس پر سوالات اٹھنے لگے

(کشمیر چینل) آزادکشمیر کے وزراء کو چین میں ہونے والی B2B (بزنس ٹو بزنس) کانفرنس میں بھیجنے کی تیاری کی جا رہی ہے، تاہم یہ سوال سامنے آیا ہے کہ کیا ان وزراء کو حقیقتاً معلوم بھی ہے کہ B2B ہے کیا۔ یہ کانفرنس دراصل بزنس کمیونٹی، سرمایہ کاروں اور صنعتکاروں کے لیے منعقد کی

وزراء کی بجائے بزنس کمیونٹی! چین کی B2B کانفرنس پر سوالات اٹھنے لگے Read More »

پلوامہ میں بھارتی فوج نے کشمیری شہری کا مکان ضبط کر لیا

(کشمیر ڈیجیٹل) مقبوضہ وادی میں بھارتی فورسز کی ریاستی دہشت گردی اور عوامی جائیدادوں پر قبضے کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق پلوامہ کے علاقے ترچھلی پورہ میں قابض بھارتی فوج نے ایک دو منزلہ مکان ضبط کر لیا۔ یہ مکان گلزار احمد ڈار کی ملکیت بتایا جاتا ہے، جسے فورسز نے یہ الزام

پلوامہ میں بھارتی فوج نے کشمیری شہری کا مکان ضبط کر لیا Read More »

تین ملکی سیریز :پاکستان نے یو اے ای کو 31 رنز سے شکست دی

(کشمیر ڈیجیٹل)تین ملکی سیریز کے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کو 31 رنز سے شکست دے دی۔ شارجہ میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور پوری ٹیم 20 ویں اوور کی آخری گیند پر 207 رنز بنا کر

تین ملکی سیریز :پاکستان نے یو اے ای کو 31 رنز سے شکست دی Read More »