Erum.jamal

کولمبو میں بارش، پاک بھارت ویمنز ورلڈ کپ میچ خطرے میں پڑ گیا

آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ میں آج روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والا میچ بارش کے باعث متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ پاکستان اور بھارت کی ویمنز ٹیموں نے آج کولمبو میں مدمقابل ہونا ہے، تاہم سری لنکا کے محکمہ موسمیات نے بارش کی پیشگوئی کی ہے جس سے ویمنز […]

کولمبو میں بارش، پاک بھارت ویمنز ورلڈ کپ میچ خطرے میں پڑ گیا Read More »

وادی لیپہ میں پاک فوج عوامی خدمت میں مصروف، فری میڈیکل کیمپ کا اہتمام

وادی لیپہ: پاک فوج عوامی خدمت میں پیش پیش ہے۔ کمانڈر لیپہ گارڈز عامر فرید کی ہدایت پر تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیپہ میں پاک فوج کے ڈاکٹرز پر مشتمل ٹیم نے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا۔ کیمپ میں بڑی تعداد میں مریضوں نے شرکت کی، جہاں دو سو سے زائد مریضوں کا معائنہ

وادی لیپہ میں پاک فوج عوامی خدمت میں مصروف، فری میڈیکل کیمپ کا اہتمام Read More »

بحیرہ عرب میں طوفان “شکتی” شدت اختیار کرگیا، کراچی میں بوندا باندی کا امکان

بحیرہ عرب میں بننے والا سمندری طوفان “شکتی” مزید شدت اختیار کرگیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق طوفان اس وقت بحیرہ عرب کے شمال مغرب میں موجود ہے اور کراچی کے جنوب مغرب سے تقریباً 700 کلو میٹر کے فاصلے پر ہے۔ محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ طوفان کی شدت میں اضافہ ضرور ہوا

بحیرہ عرب میں طوفان “شکتی” شدت اختیار کرگیا، کراچی میں بوندا باندی کا امکان Read More »

بھارت آئندہ جارحیت پر اپنے طیاروں کے ملبے میں دفن ہوگا،خواجہ آصف کا انتباہ

وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے بھارت کی عسکری قیادت کے حالیہ بیانات پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر بھارت نے دوبارہ جارحیت کی کوشش کی تو اس بار انجام پہلے سے بھی زیادہ عبرتناک ہوگا۔ خواجہ آصف نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں کہا کہ بھارت کی قیادت

بھارت آئندہ جارحیت پر اپنے طیاروں کے ملبے میں دفن ہوگا،خواجہ آصف کا انتباہ Read More »

میرپور میں زمین سرکنے سے 16 مکانات دھنس گئے، آبادی محفوظ مقامات پر منتقل

میرپور : آزاد کشمیر کے ضلع میرپور میں منگلا ڈیم سے ملحقہ علاقے پوٹھہ بینسی میں زمین سرکنے سے 16 مکانات دھنس گئے، جبکہ متعدد گھروں میں دراڑیں پڑ گئی ہیں۔ کمشنر میرپور ڈویژن کے مطابق پوٹھہ بینسی گاؤں منگلا ڈیم کے کنارے پر واقع ہے، جہاں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ زمین کے

میرپور میں زمین سرکنے سے 16 مکانات دھنس گئے، آبادی محفوظ مقامات پر منتقل Read More »

ملک میں گندم کے بحران کا خدشہ، قیمتوں میں تیزی سے اضافہ

ملک میں حالیہ سیلابی تباہ کاریوں کے بعد گندم کے شدید بحران کا قوی امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ چاروں صوبوں میں طلب کے مقابلے میں رسد میں نمایاں کمی دیکھی جا رہی ہے، جس کے باعث گندم اور آٹے کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ نجی چینل کے پروگرام سوال میں

ملک میں گندم کے بحران کا خدشہ، قیمتوں میں تیزی سے اضافہ Read More »

گریس ویلی نیلم میں سیزن کی پہلی برف باری، کشمیر کے مختلف علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری

گریس ویلی نیلم کے پہاڑوں میں سیزن کی پہلی برف باری ہوئی ہے جس کے باعث سردی میں نمایاں اضافہ ہو گیا ہے اور شہریوں نے گرم ملبوسات کا استعمال شروع کر دیا ہے۔ موسماتی تبدیلیوں کے ماہرین کا کہنا ہے کہ اس سال سردیوں کا دورانیہ طویل اور شدت معمول سے زیادہ ہونے کا

گریس ویلی نیلم میں سیزن کی پہلی برف باری، کشمیر کے مختلف علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری Read More »

آئی سی سی ویمن ورلڈکپ میں آج پاکستان اور بھارت کا ٹاکرا ہوگا

کولمبو: آئی سی سی ویمن ورلڈکپ 2025 میں آج ایک بڑا مقابلہ دیکھنے کو ملے گا، جہاں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں پریما داسا اسٹیڈیم میں مدمقابل ہوں گی۔ پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی تیاریوں کا سلسلہ بارش کے باعث متاثر ہوا، ہفتے کو شیڈولڈ پریکٹس سیشن منسوخ کرنا پڑا۔ تاہم کھلاڑیوں نے

آئی سی سی ویمن ورلڈکپ میں آج پاکستان اور بھارت کا ٹاکرا ہوگا Read More »

ویمن ورلڈکپ: پاکستانی کپتان کی پریس کانفرنس میں آئی سی سی نے سیاسی سوالات سے روک دیا

ایشیا کپ کے دوران پاک بھارت تنازعات کے بعد آئی سی سی ویمن ورلڈکپ میں کل ہونے والے پاک بھارت میچ کو کسی بھی تنازع سے محفوظ رکھنے کے لیے عالمی کرکٹ باڈی نے خاص اقدامات کیے ہیں۔ ذرائع کے مطابق آئی سی سی کی میڈیا منیجر سیپوا کازی نے واضح ہدایات جاری کی ہیں

ویمن ورلڈکپ: پاکستانی کپتان کی پریس کانفرنس میں آئی سی سی نے سیاسی سوالات سے روک دیا Read More »

کامیاب مذاکرات کے بعد اعلیٰ سطحی کمیٹی کی واپسی، اہم فیصلوں پر اتفاق

مظفرآباد میں حکومت پاکستان، آزاد جموں و کشمیر حکومت اور جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے درمیان ہونے والے مذاکرات کامیابی سے مکمل ہو گئے جس کے بعد کمیٹی کے اراکین مظفرآباد سے واپس روانہ ہو گئے۔ وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کی ہدایت پر سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کی سربراہی میں اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل

کامیاب مذاکرات کے بعد اعلیٰ سطحی کمیٹی کی واپسی، اہم فیصلوں پر اتفاق Read More »