آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں انٹرنیٹ اورکال سروس بحال
آزاد کشمیر میں ٹیلی کمیونیکیشن اور انٹرنیٹ سروس مرحلہ وار بحال ہونا شروع ہوگئی ہے۔ ابتدائی مرحلے میں وادی لیپہ سمیت مختلف علاقوں میں رابطے بحال کر دیے گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق پلندری، وادی لیپہ، نکیال، چکار اور میرپور کے بعد بھمبھر، کوٹلی، سدھنوتی، باغ، حویلی، ہٹیاں بالا، مظفرآباد اور نیلم ویلی سمیت تمام […]
آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں انٹرنیٹ اورکال سروس بحال Read More »









