Erum.jamal

پاک فوج اور محکمہ زراعت کا باغسر سیکٹر میں زیتون اور پھلدار پودوں کی کاشت کے لئے معلوماتی ورکشاپ کا انعقاد

باغسر، آزاد کشمیر: پاک فوج اور محکمہ زراعت کے اشتراک سے باغسر بنڈالہ، سماہنی میں زیتون اور پھلدار درختوں کی کاشت کے لئے ایک معلوماتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ اس ورکشاپ میں مقامی سیاسی قیادت، عوامی نمائندگان اور محکمہ زراعت کے ماہرین نے شرکت کی جبکہ پاک فوج کے افسران نے اس پروگرام کی […]

پاک فوج اور محکمہ زراعت کا باغسر سیکٹر میں زیتون اور پھلدار پودوں کی کاشت کے لئے معلوماتی ورکشاپ کا انعقاد Read More »

مظفرآباد میں جماعت اسلامی کا 5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر پر اجتماع، آزادی چوک میں اہم خطاب

مظفرآباد: جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمٰن 5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر مظفرآباد میں ایک اہم اجتماع سے خطاب کریں گے۔ یہ ان کی آزاد جموں و کشمیر میں جماعت اسلامی کے امیر کے طور پر عہدہ سنبھالنے کے بعد پہلی بار عوامی اجتماع میں شرکت ہو گی۔ تفصیلات

مظفرآباد میں جماعت اسلامی کا 5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر پر اجتماع، آزادی چوک میں اہم خطاب Read More »

مرغی کی قیمت میں مسلسل اضافہ

مظفرآباد: کشمیر پرائس کنٹرول لسٹ کے مطابق، مرغی کی قیمت میں ایک اور اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، یکم فروری 2025 کے نرخوں کے مقابلے میں 2 فروری 2025 کو قیمت مزید بڑھ گئی ہیں۔ برائیلر مرغی زندہ کی قیمت جو گزشتہ روز 425 روپے فی کلو تھی وہ آج بڑھ کر 430 روپے فی

مرغی کی قیمت میں مسلسل اضافہ Read More »

تجارتی جنگ ،کینیڈا کا امریکی اشیاء پر 25 فیصد جوابی ٹیرف کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے کینیڈا، میکسیکو اور چین پر درآمدی محصولات عائد کرنے کے بعد کینیڈا نے بھی جوابی اقدام کے طور پر امریکی اشیاء پر 25 فیصد ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہےکہ ان کا ملک میکسیکو کے ساتھ مل کر

تجارتی جنگ ،کینیڈا کا امریکی اشیاء پر 25 فیصد جوابی ٹیرف کا اعلان Read More »

گلے کی سوزش میں اینٹی بایوٹکس: کب ضروری کب نقصان دہ

موسم کی تبدیلی کے ساتھ ہی گلے کی سوزش، نزلہ اور کھانسی کی شکایات عام ہو گئی ہیں اور ہر دوسرا شخص ان علامات کا شکار نظر آتا ہے۔ تاہم ایک اہم سوال یہ ہے کہ آیا اس صورتحال میں اینٹی بایوٹکس کا استعمال ضروری ہے یا نہیں؟ پاکستان میں اینٹی بایوٹکس کے غیر ضروری

گلے کی سوزش میں اینٹی بایوٹکس: کب ضروری کب نقصان دہ Read More »

آزاد جموں و کشمیر میں برفباری اور بارشوں کے سبب متعدد سڑکیں بند،سفری مشکلات درپیش

آزاد جموں و کشمیر کے مختلف علاقوں میں حالیہ برفباری اور بارشوں کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہوا ہےجس سے روزمرہ زندگی اور سفری سرگرمیاں متاثر ہو رہی ہیں۔ محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں اور پہاڑی علاقوں میں برفباری کی پیشگوئی کی ہےجس کے پیش نظر شہریوں اور سیاحوں کو احتیاطی تدابیر اختیار

آزاد جموں و کشمیر میں برفباری اور بارشوں کے سبب متعدد سڑکیں بند،سفری مشکلات درپیش Read More »

کرنسی مارکیٹ اپڈیٹ، کشمیری عوام کے لیے تازہ ترین ایکسچینج ریٹس

مظفر آباد کے چوک شہیداں میں قائم کشمیر کرنسی ایکسچینج نے تازہ ترین کرنسی ریٹس جاری کر دیے ہیں۔ اگر آپ کسی بھی غیر ملکی کرنسی کو پاکستانی روپے میں تبدیل کرنا چاہتے ہیں تو آج کے دستیاب نرخوں کے مطابق برطانوی پاؤنڈ 346 روپے، یورو 290 روپے، سعودی ریال 74.40 روپے، اماراتی درہم 76.20

کرنسی مارکیٹ اپڈیٹ، کشمیری عوام کے لیے تازہ ترین ایکسچینج ریٹس Read More »

آزاد کشمیر

سونے اور چاندی کے تازہ ترین نرخ، گذشتہ روز سے موازنہ

آج یکم فروری 2025 کو آزاد کشمیر کی صرافہ مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ مرکزی صرافہ مارکیٹ کے مطابق آج یکم فروری 2025 کو سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 91 ہزار 400 روپے مقرر کی گئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 24 ہزار

سونے اور چاندی کے تازہ ترین نرخ، گذشتہ روز سے موازنہ Read More »

یومِ یکجہتیٔ کشمیر: آزاد جموں و کشمیر میں 5 فروری کو عام تعطیل کا اعلان

مظفرآباد: حکومتِ آزاد جموں و کشمیر نے یومِ یکجہتیٔ کشمیر کے موقع پر 5 فروری 2025 بروز بدھ عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔ اس دن تمام سرکاری و نیم سرکاری ادارے، عدالتیں اور تعلیمی ادارے بند رہیں گے جبکہ کشمیر کی آزادی کے حق میں خصوصی تقاریب اور ریلیوں کا انعقاد کیا جائے

یومِ یکجہتیٔ کشمیر: آزاد جموں و کشمیر میں 5 فروری کو عام تعطیل کا اعلان Read More »

مرغی اور انڈوں کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ

مظفرآباد: کشمیر پرائس کنٹرول لسٹ کے نرخوں کے مطابق،مرغی اور انڈوں کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ یکم فروری 2025 کو مرغ برائیلر زندہ کی قیمت 425 روپے فی کلو جبکہ اس کا گوشت 690 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے۔ اسی طرح مرغ بریڈر زندہ 370 روپے فی کلو اور

مرغی اور انڈوں کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ Read More »

Scroll to Top