یومِ سیاہ کشمیر:صدر مملکت، وزیراعظم اور وزیر خارجہ پاکستان نے کشمیری عوام کے ساتھ یکجہتی کا پیغام دیا
کنٹرول لائن کے دونوں جانب اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج پیر 27 اکتوبر کو یومِ سیاہ منا رہے ہیں تاکہ بھارتی زیرِ قبضہ جموں و کشمیر پر جاری غیرقانونی قبضے کے خلاف آواز بلند کی جا سکے۔ اس دن کو 78 سال مکمل ہو گئے ہیں جب 27 اکتوبر 1947 کو بھارت نے […]









