اخلاقی مصنوعی ذہانت اور مضبوط گورننس فریم ورک کو یقینی بنایا جائے،محمد اویس کا اقوام متحدہ میں خطاب
مظفرآباد : آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والے معروف ٹیکنالوجی ماہر محمد اویس نے اقوام متحدہ کے جنیوا دفتر میں AI for Development Summitکے دوران اخلاقی مصنوعی ذہانت (AI) اور مضبوط گورننس فریم ورک کی ضرورت پر زور دیاساتھ ہی انہوں نے عالمی اور علاقائی ترقی کے لیے شفاف، جوابدہ اور جامع AI سسٹمز کو […]









