مہنگائی کی شرح میں اضافہ، شہریوں کے لیے ایک اور تشویشناک خبر
مہنگائی سے ستائے شہریوں کے لیے ایک اور بُری خبر آ گئی ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات کی تازہ رپورٹ کے مطابق ملک میں مہنگائی کی شرح میں ایک بار پھر اضافہ ہوا ہے، اور ہفتہ وار مہنگائی 0.07 فیصد بڑھ کر مجموعی سالانہ شرح 3.53 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ ہفتے […]
مہنگائی کی شرح میں اضافہ، شہریوں کے لیے ایک اور تشویشناک خبر Read More »









