Erum.jamal

ڈکی بھائی کی ضمانت منظور، جوئے کی ایپس تشہیر کیس میں اہم پیشرفت

لاہور ہائی کورٹ نے جوئے کی ایپس کے فروغ سے متعلق مقدمے میں یوٹیوبر سعد الرحمان عرف ‘ڈکی بھائی’ کی درخواستِ ضمانت منظور کرتے ہوئے دس لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکوں کے عوض ان کی رہائی کا حکم جاری کیا ہے۔ عدالت کا یہ فیصلہ اس مقدمے کی اہم کارروائی تصور کیا جا رہا ہے […]

ڈکی بھائی کی ضمانت منظور، جوئے کی ایپس تشہیر کیس میں اہم پیشرفت Read More »

ملائشیا میں 16 برس سے کم عمر بچوں کےسوشل میڈیا استعمال پر پابندی

ملائشیا کی حکومت نے بچوں کی آن لائن حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے بڑا قدم اٹھاتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ آئندہ سال سے 16 برس سے کم عمر بچوں کے لیے کسی بھی سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر اکاؤنٹ بنانا مکمل طور پر بند کر دیا جائے گا۔ یہ فیصلہ بچوں کو درپیش

ملائشیا میں 16 برس سے کم عمر بچوں کےسوشل میڈیا استعمال پر پابندی Read More »

یو اے جے کےکامعذورطلباء کیلئے مفت ہاسٹل کا اعلان

مظفرآباد : یونیورسٹی آف آزاد جموں و کشمیر (UAJK) نے اعلان کیا ہے کہ خصوصی ضرورتوں کے حامل طلبہ کوٹے کے تحت داخلہ لینے والے طلباء کو اب مفت ہاسٹل فراہم کیا جائے گا، یہ اقدام جامعہ میں شمولیت اور تعلیم تک مساوی رسائی کو فروغ دینے کے لیے کیا گیا ہے۔ یہ اقدام وائس

یو اے جے کےکامعذورطلباء کیلئے مفت ہاسٹل کا اعلان Read More »

ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی

پیر کے روز کشمیر میں موسم سرد اور خشک رہے گا، جبکہ رات کے اوقات میں شدید سردی کا امکان ہے۔ منگل کے روز بھی کشمیر میں موسم سرد اور خشک رہے گا، اور صبح و رات کے اوقات میں شدید سردی متوقع ہے۔ ملک کے دیگر علاقوں میں پیر اور منگل کے روز موسم

ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی Read More »

وزیراعظم آزاد کشمیر کا مظفرآباد میں خطاب، بیوگان میں گھروں کی چابیاں تقسیم

مظفرآباد میں فلاحی ادارے کورٹ کشمیر آرفن ٹرسٹ کے زیر اہتمام دارالحکومت کے ایک نجی ہوٹل میں ایک اہم تقریب منعقد ہوئی، جس میں مظفرآباد ڈویژن کی بیوگان میں گھروں کی چابیاں تقسیم کی گئیں۔ اس خصوصی تقریب میں وزیراعظم آزاد کشمیر نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ خطاب میں وزیراعظم آزاد کشمیر نے تقریب

وزیراعظم آزاد کشمیر کا مظفرآباد میں خطاب، بیوگان میں گھروں کی چابیاں تقسیم Read More »

موٹاپے کی دوا سےفارما کمپنی کی مارکیٹ ویلیو ٹریلین ڈالر تک پہنچ گئی

امریکی فارما کمپنی ایلی للّی (Eli Lilly) نے موٹاپے کے علاج میں کامیابی کے باعث مارکیٹ میں شاندار مقام حاصل کرلیا ہے۔ کمپنی کی دواؤں کی فروخت میں غیر معمولی اضافہ اور مارکیٹ میں پوزیشن مضبوط ہونے کے بعد ایلی للّی پہلی دوا ساز کمپنی بن گئی ہے جس نے مارکیٹ ویلیو میں ایک ٹریلین

موٹاپے کی دوا سےفارما کمپنی کی مارکیٹ ویلیو ٹریلین ڈالر تک پہنچ گئی Read More »

پشاور ایف سی ہیڈکوارٹر حملہ: ابتدائی رپورٹ میں اہم انکشافات

پشاور میں فیڈرل کانسٹیبلری ہیڈ کوارٹر پر ہونے والے خودکش حملے کی ابتدائی پولیس رپورٹ تیار کر لی گئی ہے، جس میں حملے کے تمام مراحل کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ایک خودکش حملہ آور پیدل ہی مرکزی گیٹ تک پہنچ گیا اور وہ چادر اوڑھے ہوئے تھا۔ ابتدائی رپورٹ میں

پشاور ایف سی ہیڈکوارٹر حملہ: ابتدائی رپورٹ میں اہم انکشافات Read More »

پاکستان شاہینز کی تاریخی فتح، صدر، وزیراعظم اور قومی کھلاڑیوں کی مبارک باد

پاکستان شاہینز کی ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز میں ناقابلِ شکست کارکردگی اور تاریخی ٹائٹل جیت پر ملک بھر میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ دوحہ میں ہونے والے سنسنی خیز فائنل میں پاکستان شاہینز نے بنگلادیش اے کو سپر اوور میں شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا، جس کے بعد صدر مملکت آصف

پاکستان شاہینز کی تاریخی فتح، صدر، وزیراعظم اور قومی کھلاڑیوں کی مبارک باد Read More »

ملک میں گاڑیوں کی اسمبلی کٹس کی درآمدات میں زبردست اضافہ

اسلام آباد: ملک میں گاڑیوں کی اسمبلی کٹس کی درآمدات میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس سے مقامی آٹو مارکیٹ میں سرگرمی میں تیزی آئی ہے۔ پاکستان بیورو آف اسٹیٹسٹکس کے مطابق نئی اور استعمال شدہ گاڑیوں کے ساتھ ساتھ مقامی طور پر تیار ہونے والی گاڑیوں کے پرزہ جات کی درآمدات میں

ملک میں گاڑیوں کی اسمبلی کٹس کی درآمدات میں زبردست اضافہ Read More »

پشاور ایف سی ہیڈ کوارٹر پر حملہ:خودکش بمبار کی تصویر منظر عام پر آ گئی

پشاور: پشاور فیڈرل کانسٹیبلری (ایف سی) ہیڈ کوارٹر پر ہونے والے دہشتگرد حملے کی تحقیقات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ حملے سے چند لمحے قبل خودکش بمبار کی سی سی ٹی وی فوٹیج سے لی گئی تصویر منظر عام پر آ گئی ہے، جس میں اسے ہیڈ کوارٹر کے نزدیک کھڑا دیکھا جا سکتا

پشاور ایف سی ہیڈ کوارٹر پر حملہ:خودکش بمبار کی تصویر منظر عام پر آ گئی Read More »