سونے کی قیمتوں میں تاریخی اضافہ، مقامی اور عالمی مارکیٹ متاثر
مقامی اور عالمی مارکیٹ میں آج سونے کی قیمتوں میں تاریخی اضافہ دیکھا گیا ہے۔ مرکزی صرافہ اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن راولپنڈی، اسلام آباد اور مظفرآباد کے مطابق، فی تولہ سونا تقریبا8000 روپے کے اضافے کے بعد4 لاکھ 37ہزارروپے پر پہنچ گیا، جبکہ پونڈ پاسہ فی تولہ 4 لاکھ 23ہزار300روپے، 10 گرام 3 لاکھ 74ہزار655 […]
سونے کی قیمتوں میں تاریخی اضافہ، مقامی اور عالمی مارکیٹ متاثر Read More »









