Erum.jamal

سونے کی قیمت میں نمایاں کمی، فی تولہ 3 لاکھ 2 ہزار روپے تک آگیا

مظفرآباد: آزاد کشمیر سمیت ملک بھر کی صرافہ مارکیٹ میں آج 1 مارچ 2025 کو سونے کی قیمت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ تازہ ترین اپڈیٹ کے مطابق 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت 3 لاکھ 2 ہزار روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 2 لاکھ 58 ہزار 915 روپے ہو […]

سونے کی قیمت میں نمایاں کمی، فی تولہ 3 لاکھ 2 ہزار روپے تک آگیا Read More »

آزاد کشمیر میں ڈیجیٹل ترقی کی نئی راہ، ایس سی او کے مزید تین فری لانسنگ ہب فعال

مظفرآباد : آزاد کشمیر میں نوجوانوں کو ڈیجیٹل معیشت سے جوڑنے کے لیے اسپیشل کمیونیکیشن آرگنائزیشن (SCO) نے تین نئے فری لانسنگ ہب قائم کر دیے ہیں ۔ کوٹلی ضلع کے تحصیل نکیال اور کھوئی رٹہ جبکہ میرپور کے علاقے افضل پور میں بننے والے یہ مراکز نوجوانوں کو جدید آئی ٹی مہارتیں سکھانے کے

آزاد کشمیر میں ڈیجیٹل ترقی کی نئی راہ، ایس سی او کے مزید تین فری لانسنگ ہب فعال Read More »

وزیراعظم کے خلاف پکنے والا لاوا وقتی طور پر تھما، مگر کب تک؟ خواجہ شفیق کی کڑی تنقید

مظفرآباد: تحریک انصاف مظفرآباد ڈویژن کے جنرل سیکریٹری خواجہ محمد شفیق نے آزاد کشمیر کی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ وزیراعظم کے خلاف لاوا اُس دن سے پک رہا ہے جب وہ بھاری ووٹ لے کر اقتدار میں آئے تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نے ایک

وزیراعظم کے خلاف پکنے والا لاوا وقتی طور پر تھما، مگر کب تک؟ خواجہ شفیق کی کڑی تنقید Read More »

راولاکوٹ میں ٹریفک کا نیا پلان ناکام، شہری مشکلات کا شکار

راولاکوٹ میں ٹریفک کا نظام مکمل طور پر بے قابو ہو چکا ہےجبکہ ضلعی انتظامیہ اور ٹریفک پولیس کی جانب سے نافذ کردہ نیا ٹریفک پلان رمضان سے پہلے ہی ناکامی سے دوچار ہو گیا۔ شہر میں گاڑیوں کی لمبی قطاریں، سڑک کے دونوں اطراف بے ہنگم پارکنگ اور قوانین پر عملدرآمد نہ ہونے کے

راولاکوٹ میں ٹریفک کا نیا پلان ناکام، شہری مشکلات کا شکار Read More »

سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں میں اضافہ: نرخ نامہ جاری، عوام پریشان

مظفرآباد کی ضلعی انتظامیہ نے یکم مارچ 2025 کے لیے سبزیوں اور پھلوں کا نیا نرخ نامہ جاری کر دیا جس میں کئی اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ شہری مہنگائی کے اس تسلسل سے پریشان ہیں اور دکاندار بھی بڑھتی ہوئی قیمتوں کا شکوہ کر رہے ہیں۔ نئے نرخ نامے کے مطابق

سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں میں اضافہ: نرخ نامہ جاری، عوام پریشان Read More »

برائیلر مرغی کی قیمت میں مسلسل اضافہ، انڈے بھی مزید مہنگے

مظفرآباد میں برائیلر مرغی کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ جاری ہےجبکہ اس کے گوشت کی فروخت پر پابندی بدستور برقرار ہے۔ یکم مارچ کو جاری کردہ تازہ ترین نرخ نامے کے مطابق برائیلر مرغی زندہ کی قیمت 495 روپے فی کلو تک جا پہنچی ہے۔ دوسری جانب انڈوں کی قیمتوں میں بھی مزید اضافہ دیکھا

برائیلر مرغی کی قیمت میں مسلسل اضافہ، انڈے بھی مزید مہنگے Read More »

رمضان المبارک کیلئے پرائس کنٹرول کا جامع پلان، ہر علاقے میں مجسٹریٹس تعینات، کنٹرول روم فعال

مظفرآ باد:رمضان المبارک کی آمد کے پیش نظر مہنگائی اور ذخیرہ اندوزی کے خاتمے کیلئے ضلعی انتظامیہ نے بھرپور اقدامات شروع کر دیے ہیں۔ چئیرمین پرائس کنٹرول کمیٹی سید عمران عباس کے مطابق قیمتوں کو کنٹرول میں رکھنے کیلئے دو ہفتے پہلے سے جامع حکمت عملی ترتیب دی جا چکی ہے۔ چئیرمین پرائس کنٹرول کمیٹی

رمضان المبارک کیلئے پرائس کنٹرول کا جامع پلان، ہر علاقے میں مجسٹریٹس تعینات، کنٹرول روم فعال Read More »

آزاد کشمیر حکومت نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال باغ، جہلم ویلی کو ٹیچنگ اسپتال کا درجہ دے دیا

آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر نے ایک اہم فیصلے میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال باغ اور ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جہلم ویلی  کو آزاد جموں و کشمیر کے میڈیکل کالجز کے ساتھ منسلک کرتے ہوئے ٹیچنگ اسپتال کا درجہ دینے کی منظوری دے دی ہے۔ اس حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا

آزاد کشمیر حکومت نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال باغ، جہلم ویلی کو ٹیچنگ اسپتال کا درجہ دے دیا Read More »

آزاد کشمیر میں دھوپ کا راج! مجموعی طور پر موسم خشک اور خوشگوار

آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں آج مجموعی طور پر موسم خشک اور خوشگوار موسم رہے گا اور کئی شہروں میں دن کے وقت دھوپ نکلنے سے درجہ حرارت میں قدرے اضافہ ہوگا تاہم رات کے وقت سردی کی شدت میں معمولی اضافہ متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج کشمیر کے عوام  دن بھر

آزاد کشمیر میں دھوپ کا راج! مجموعی طور پر موسم خشک اور خوشگوار Read More »

عوامی ایکشن کمیٹی کی سیاست میں انٹری ،تبدیلی یا پرانی سیاست کی نئی شکل؟ اشفاق ظفر

 سینئر رہنما پیپلز پارٹی اور سابق چیئرمین معائنہ کمیٹی آزاد کشمیر اشفاق ظفر نے کشمیر ڈیجیٹل کے پروگرام میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے سیاسی مستقبل پر اہم سوالات اٹھا دیے ہیں۔ اشفاق ظفر کا کہنا ہے کہ اگر عوامی ایکشن کمیٹی سیاست میں آتی ہے اور اپنی جماعت قائم کرتی ہے تو اس میں

عوامی ایکشن کمیٹی کی سیاست میں انٹری ،تبدیلی یا پرانی سیاست کی نئی شکل؟ اشفاق ظفر Read More »

Scroll to Top