Erum.jamal

بھارت میں طیارے کی کریش لینڈنگ، مہاراشٹرا کے نائب وزیراعلیٰ سمیت پانچ افراد ہلاک

بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں ایک چارٹرڈ طیارے کی کریش لینڈنگ کے دوران مہاراشٹرا کے نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار جان کی بازی ہار گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ حادثہ ضلع پونے کے علاقے بارہ متی میں پیش آیا۔ طیارے میں نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار کے علاوہ ان کے دو ساتھی اور طیارے کا عملہ […]

بھارت میں طیارے کی کریش لینڈنگ، مہاراشٹرا کے نائب وزیراعلیٰ سمیت پانچ افراد ہلاک Read More »

دہلی ہائی کورٹ میں یاسین ملک کیس کی سماعت، فیصلہ ملتوی

آج دہلی ہائی کورٹ میں یاسین ملک کیس کی سماعت ہوئی، جس میں یاسین ملک صاحب ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت میں پیش ہوئے۔ سماعت NIA کی درخواست پر تھی، جس میں انہوں نے یاسین ملک کی عمر قید کو سزائے موت میں تبدیل کرنے کی اپیل دائر کی تھی۔ عدالت میں بحث ہوئی اور

دہلی ہائی کورٹ میں یاسین ملک کیس کی سماعت، فیصلہ ملتوی Read More »

بزنس ٹائیکون ملک ریاض کا مال اسلام آباد بحق سرکار ضبط، وارنٹ گرفتاری جاری

احتساب عدالت نے نیب کی جانب سے دائر کی گئی شکایت پر اہم اقدام کرتے ہوئے معروف کاروباری شخصیت ملک ریاض، بینا ریاض، احمد ریاض سمیت چھ افراد کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔ عدالتی حکم کے تحت مال آف اسلام آباد کو تحویل میں لے کر بحق سرکار ضبط کر لیا گیا ہے۔

بزنس ٹائیکون ملک ریاض کا مال اسلام آباد بحق سرکار ضبط، وارنٹ گرفتاری جاری Read More »

شدید برفباری کے بعد آج سلسلہ تھم گیا، آزادکشمیر میں لینڈ سلائیڈنگ سے 15 گھر تباہ

آزادکشمیر کے مختلف علاقوں میں شدید برفباری کے بعد آج یہ سلسلہ رک گیا اور موسم صاف ہو گیا۔ متاثرہ علاقوں تک رابطہ دوبارہ قائم کرنے کے لیے سڑکیں بحال کرنے کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔ نیلم میں برفباری کا پانچ سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا جبکہ جہلم ویلی کے بلند مقامات پر بھی

شدید برفباری کے بعد آج سلسلہ تھم گیا، آزادکشمیر میں لینڈ سلائیڈنگ سے 15 گھر تباہ Read More »

عمان میں مختلف شعبوں میں60,000 نئی نوکریوں کے مواقع

مسقط: عمان کے وزارت محنت نے اعلان کیا ہے کہ سال 2026 کے دوران ملک میں 60,000 نئی ملازمتیں پیدا کی جائیں گی۔ یہ اقدام عمان کی حالیہ تاریخ کے سب سے بڑے روزگار منصوبوں میں سے ایک تصور کیا جا رہا ہے۔ وزارت محنت کے حکام نے یہ معلومات اپنی سالانہ کارکردگی جائزے کے

عمان میں مختلف شعبوں میں60,000 نئی نوکریوں کے مواقع Read More »

امریکی مسلم رکن کانگریس الہان عمر پر خطاب کے دوران بدبودار مائع پھینکاگیا

امریکا میں سیاسی کشیدگی کے دوران، ڈیموکریٹک مسلم رکن کانگریس الہان عمر پر ایک ناپسندیدہ واقعہ پیش آیا، جب خطاب کے دوران ایک شخص نے ان کی جانب بدبودار مائع پھینک دیا۔ یہ واقعہ امریکی ریاست منی سوٹا کے شہر مینیاپولیس میں ایک ٹاؤن ہال میٹنگ کے دوران پیش آیا، جہاں الہان عمر حاضرین سے

امریکی مسلم رکن کانگریس الہان عمر پر خطاب کے دوران بدبودار مائع پھینکاگیا Read More »

ہونڈا نے 2026 کے لیے سی جی 125 اور سی ڈی 70 کے نئے ماڈلز متعارف کرا دیے

ایٹلس ہونڈا نے پاکستان میں موٹر سائیکل صارفین کے لیے 2026 کے لیے ہونڈا سی جی 125 اور سی ڈی 70 کے نئے ماڈلز متعارف کرا دیے ہیں۔ کمپنی کے مطابق دونوں موٹر سائیکلوں میں متعدد بہتریاں کی گئی ہیں جن میں نئے گرافکس، بہتر فنشنگ اور ڈیزائن میں تبدیلیاں شامل ہیں، جن کے باعث

ہونڈا نے 2026 کے لیے سی جی 125 اور سی ڈی 70 کے نئے ماڈلز متعارف کرا دیے Read More »

انٹلیاں کے نوجوانوں نے برفباری میں لاپتہ افراد کو بحفاظت بازیاب کر لیا

ریشیاں سے لیپا کی جانب سفر کے دوران گاؤں انٹلیاں سے تعلق رکھنے والے پانچ افراد شدید برف باری کے باعث لاپتہ ہو گئے تھے، جس کے بعد ان سے ہر قسم کا رابطہ منقطع ہو گیا۔ علاقے میں موسم کی شدت، برفانی حالات اور راستوں کی بندش نے صورتحال کو مزید تشویشناک بنا دیا

انٹلیاں کے نوجوانوں نے برفباری میں لاپتہ افراد کو بحفاظت بازیاب کر لیا Read More »

شدید بارش اور برفباری کے باعث وزیر مواصلات نےمحکمہ شاہرات کو ہائی الرٹ کر دیا

باغ (کشمیر ڈیجیٹل )آزاد کشمیر میں گزشتہ رات سے جاری شدید بارش اور برفباری کے دوسرے اسپیل کے تناظر میں وزیر مواصلات و تعمیرات عامہ سردار ضیاءالقمر نے محکمہ مواصلات و تعمیرات عامہ (شاہرات) کو ہائی الرٹ کر دیا ہے۔ زیر مواصلات و تعمیرات عامہ نے کہا ہے کہ تمام اضلاع میں ایگزیکٹو انجینئرز اور

شدید بارش اور برفباری کے باعث وزیر مواصلات نےمحکمہ شاہرات کو ہائی الرٹ کر دیا Read More »

سونے

سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پرپہنچ گئی

عالمی منڈی میں سونے کی قیمت نے ایک بار پھر نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے سرمایہ کاروں اور مالیاتی حلقوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کرالی ہے۔ حالیہ دنوں میں سونے کی قیمتوں میں غیر معمولی تیزی دیکھنے میں آئی ہے جس کے باعث عالمی مالیاتی منڈیوں میں واضح ہلچل پیدا ہوئی ہے۔ سرمایہ کار

سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پرپہنچ گئی Read More »