Erum.jamal

نئے کرنسی نوٹس کی تیاری آخری مرحلے میں داخل ہو چکی ہے: اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ نئے ڈیزائن کے کرنسی نوٹس کی تیاری کا عمل اپنے آخری مراحل میں داخل ہو چکا ہے، جبکہ وفاقی کابینہ کی منظوری ملتے ہی ان نوٹس کی چھپائی کا باضابطہ آغاز کر دیا جائے گا۔ اس بات کا اعلان اسٹیٹ بینک کے گورنر جمیل احمد نے […]

نئے کرنسی نوٹس کی تیاری آخری مرحلے میں داخل ہو چکی ہے: اسٹیٹ بینک Read More »

درآمدی گاڑیوں پر ڈیوٹی اور ٹیکسوں کے تعین سےمتعلق ایف بی آر کا اہم فیصلہ

بیرونِ ملک سے درآمد کی جانے والی گاڑیوں پر ڈیوٹی اور ٹیکسوں کے تعین کے طریقۂ کار میں ایک اہم انتظامی تبدیلی سامنے آئی ہے، جس کے تحت اس عمل میں مقامی ایجنٹس کا کردار ختم کر دیا گیا ہے۔ اس فیصلے کے بعد درآمدی گاڑیوں پر لاگو ہونے والی ڈیوٹی اور ٹیکسوں کے تعین

درآمدی گاڑیوں پر ڈیوٹی اور ٹیکسوں کے تعین سےمتعلق ایف بی آر کا اہم فیصلہ Read More »

مظفرآباد پولیس کی اغواء، ڈکیتی اور بلیک میلنگ میں ملوث منظم گینگ کیخلاف کامیاب کاروائی

مظفرآباد :سٹی پولیس مظفرآباد نے ہنی ٹریپ کے ذریعے اغواء، ڈکیتی اور بلیک میلنگ جیسے سنگین جرائم میں ملوث ایک منظم گینگ کو گرفتار کر کے بڑی کامیابی حاصل کر لی ہے۔ ترجمان سٹی پولیس کی جانب سے جاری کی گئی پریس ریلیز کے مطابق مظفرآباد شہر میں گزشتہ کچھ عرصے سے ہنی ٹریپ کے

مظفرآباد پولیس کی اغواء، ڈکیتی اور بلیک میلنگ میں ملوث منظم گینگ کیخلاف کامیاب کاروائی Read More »

عوامی ایکشن کمیٹی کی کال پر اسیر رہنما یاسین ملک کی رہائی کے لیے ریلی نکالی گئی

مظفرآباد: جموں و کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی نے بھارتی حکومت کی جانب سے کشمیری رہنما یاسین ملک کے خلاف غیر قانونی کارروائیوں کے خلاف مظفرآباد میں آج صبح سے دوپہر 12 بجے تک شٹر ڈاؤن کا اعلان کیا ۔ کمیٹی کے مطابق یہ احتجاج یاسین ملک کی فوری رہائی اور بھارتی مظالم کے خلاف

عوامی ایکشن کمیٹی کی کال پر اسیر رہنما یاسین ملک کی رہائی کے لیے ریلی نکالی گئی Read More »

واٹس ایپ نے صارفین کے لیے گروپ چیٹس کا نیا فیچر متعارف کرادیا

واٹس ایپ، جو دنیا بھر میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والی میسجنگ ایپ ہے اور روزانہ اربوں صارفین رابطے کے لیے استعمال کرتے ہیں، نے اپنے آئی او ایس بیٹا ورژن میں ایک نیا فیچر متعارف کرانے کی تیاری کرلی ہے جس کا صارفین کافی عرصے سے انتظار کر رہے تھے۔ نئے فیچر کی

واٹس ایپ نے صارفین کے لیے گروپ چیٹس کا نیا فیچر متعارف کرادیا Read More »

انڈر 19 ورلڈکپ: پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف بولنگ کا فیصلہ کیا

ہرارے: انڈر 19 ورلڈکپ سپر سکس مرحلے کے اہم میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان کے فیصلے کے نتیجے میں کیویز اپنی بیٹنگ سے میچ کا آغاز کریں گے، جبکہ گرین شرٹس کا ہدف واضح ہے کہ وہ نہ صرف آج کا میچ

انڈر 19 ورلڈکپ: پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف بولنگ کا فیصلہ کیا Read More »

اوورسیز پاکستانیوں کی جائیداد پر قبضے کی شکایات 7 دن میں حل ہوں گی: محسن نقوی

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اوورسیز پاکستانیوں کی ملکیت پر مکمل تحفظ دینے اور جائیدادوں پر غیر قانونی قبضے کی روک تھام کے حوالے سے اہم اعلان کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ اگر کسی اوورسیز پاکستانی نے اپنی جائیداد پر کسی بھی قسم کے قبضے کی شکایت درج کرائی تو

اوورسیز پاکستانیوں کی جائیداد پر قبضے کی شکایات 7 دن میں حل ہوں گی: محسن نقوی Read More »

انڈیا اور یورپی یونین کے ممکنہ تجارتی معاہدے پر امریکہ کا سخت ردعمل

انڈیا اور یورپی یونین کے درمیان متوقع تجارتی معاہدے پر امریکہ نے سخت ردعمل ظاہر کیا ہے اور کہا ہے کہ ’’وہ (یورپی ممالک) اپنے خلاف جنگ کے لیے فنڈز فراہم کر رہے ہیں۔‘‘ بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق اس معاہدے کا اعلان آج یعنی 27 جنوری کو ہو سکتا ہے، جب یورپی

انڈیا اور یورپی یونین کے ممکنہ تجارتی معاہدے پر امریکہ کا سخت ردعمل Read More »

وادی نیلم میں برفباری نے پانچ سال کا ریکارڈ توڑ دیا، شاہراہیں بند، لینڈسلائیڈنگ کا خطرہ

آزاد کشمیر میں شدید برفباری کا سلسلہ جاری ہے، جس نے وادی نیلم میں گزشتہ پانچ سالوں کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ بالائی نیلم میں چھ فٹ سے زائد برفباری ریکارڈ کی گئی جس کے باعث ہر چیز برف میں چھپ گئی۔ برفباری کے نتیجے میں شاہراہیں بند ہوگئی ہیں اور ممکنہ لینڈسلائیڈنگ کا خطرہ

وادی نیلم میں برفباری نے پانچ سال کا ریکارڈ توڑ دیا، شاہراہیں بند، لینڈسلائیڈنگ کا خطرہ Read More »

بالائی علاقوں میں برفباری کا نیا سپیل، ہر شے سفید چادر میں ڈھک گئی

بالائی علاقوں میں برفباری کا نیا سپیل شروع ہوگیا، جس کے دوران آسمان سے سفید گالوں کی برسات ہوتی رہی اور ہر شے برف میں ڈھک گئی۔وادی نیلم، باغ، سدھن گلی، گنگا چوٹی، نیزہ گلی اور تولی پیر میں بھی سفید چادر بچھ گئی جبکہ ملکہ کوہسار مری اور گلیات میں سنو فال کے مناظر

بالائی علاقوں میں برفباری کا نیا سپیل، ہر شے سفید چادر میں ڈھک گئی Read More »