کانگو میں کالٹن کی کان بیٹھنے سے 200 سے زائد افراد ہلاک
کینشا، کانگو:وسطی افریقی ملک کانگو کے مشرقی علاقے ربایا میں بدھ کے روز ایک خوفناک حادثہ پیش آیا، جب کالٹن کی کان بیٹھ گئی اور 200 سے زائد افراد ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔ ابتدائی طور پر ہلاک ہونے والوں کی صحیح تعداد کا تعین نہیں کیا جا سکا۔ رپورٹس کے مطابق کان کے بیٹھنے […]
کانگو میں کالٹن کی کان بیٹھنے سے 200 سے زائد افراد ہلاک Read More »









