Erum.jamal

تنخواہوں کی عدم ادائیگی نے محکمہ برقیات کےملازم کووینٹی لیٹر تک پہنچا دیا

مظفرآباد میں محکمہ برقیات فیلڈ کے ایک ملازم کی حالت نے ادارے میں کام کرنے والے ورک چارج ملازمین کی طویل جدوجہد اور مسائل کو نمایاں کر دیا ہے۔ کئی ماہ سے تنخواہیں نہ ملنے کے باعث شدید ذہنی دباؤ کا شکار ہونے والا محکمہ برقیات کا فیلڈ ملازم اس وقت وینٹی لیٹر پر زندگی […]

تنخواہوں کی عدم ادائیگی نے محکمہ برقیات کےملازم کووینٹی لیٹر تک پہنچا دیا Read More »

آزاد کشمیر: ناقص انتظامات پر بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کا دفتر سیل

کھوئی رٹہ :آزاد کشمیر کے علاقے کھوئی رٹہ میں مستحق خواتین کے لیے ناقص انتظامات سامنے آنے پر بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کے انچارج کا دفتر انتظامیہ نے سیل کر دیا۔ یہ کارروائی ڈپٹی کمشنر ضلع کوٹلی کے احکامات کی روشنی میں عمل میں لائی گئی۔ انتظامیہ کے مطابق بی آئی

آزاد کشمیر: ناقص انتظامات پر بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کا دفتر سیل Read More »

ایران اور امریکا کشیدگی کم کرنے کیلئے ترکی کی ثالثی کی پیشکش

تہران (31 جنوری 2026)ایران اور امریکا کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں ترکی نے دونوں ممالک کے درمیان تناؤ کم کرنے کے لیے ثالثی کی پیش کش کر دی ہے جبکہ ایرانی صدر مسعود پیزشکیان نے واضح مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران ’’ہم جنگ اور مذاکرات دونوں کے لیے تیار

ایران اور امریکا کشیدگی کم کرنے کیلئے ترکی کی ثالثی کی پیشکش Read More »

ہر پاکستانی پر 3 لاکھ 33 ہزار قرض؟ فیکٹ چیک رپورٹ نے بھارتی دعویٰ جھوٹا ثابت کر دیا

پاکستان کے خلاف سوشل میڈیا پر پھیلائی جانے والی ایک اور گمراہ کن مہم بے نقاب ہو گئی ہے۔ فیکٹ چیک نے بھارت سے ہینڈل ہونے والے ایکس (X) اکاؤنٹ کی جانب سے پھیلائی جانے والی جھوٹی معلومات کی نشاندہی کی ہے جس میں یہ دعویٰ کیا جا رہا تھا کہ پاکستان میں ہر شہری

ہر پاکستانی پر 3 لاکھ 33 ہزار قرض؟ فیکٹ چیک رپورٹ نے بھارتی دعویٰ جھوٹا ثابت کر دیا Read More »

بلوچستان میں متعدددہشت گرد حملے ناکام، سیکیورٹی فورسز کا 12 مقامات پر مکمل کنٹرول

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الہندوستان سے وابستہ کالعدم تنظیم بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) کی جانب سے افواجِ پاکستان کے خلاف لانچ کیے گئے بزدلانہ دہشت گرد حملوں کے منصوبے کو مکمل طور پر ناکام بنا دیا ہے۔ مختلف اضلاع میں بیک وقت کیے گئے حملوں کے بعد سیکیورٹی فورسز نے صورتحال

بلوچستان میں متعدددہشت گرد حملے ناکام، سیکیورٹی فورسز کا 12 مقامات پر مکمل کنٹرول Read More »

بلوچستان: فورسز کی بروقت کارروائی، بی ایل اے کے حملے ناکام، متعدد دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ: بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بی ایل اے سے وابستہ غیر ملکی سرپرستی یافتہ دہشت گرد نیٹ ورک کی جانب سے دہشت گردی کی ناقص منصوبہ بندی پر مبنی متعدد کارروائیاں کی گئیں، جنہیں پاکستان کی سکیورٹی فورسز نے فوری اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے ناکام بنایا۔ کئی دہشت گرد ہلاک ہوئے اور چند

بلوچستان: فورسز کی بروقت کارروائی، بی ایل اے کے حملے ناکام، متعدد دہشت گرد ہلاک Read More »

اقوام متحدہ عنقریب مالیاتی بحران سے دوچار ہو جائے گا: سیکرٹری جنرل کا انتباہ

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے خبردار کیا ہے کہ رکن ممالک کی جانب سے واجب الادا رقوم کی عدم ادائیگی کے باعث اقوام متحدہ عنقریب مالیاتی بحران سے دوچار ہو جائے گا۔ انہوں نے کہا ہے کہ اگر رکن ممالک نے فوری طور پر اپنے بقایا جات کی ادائیگی نہ کی تو

اقوام متحدہ عنقریب مالیاتی بحران سے دوچار ہو جائے گا: سیکرٹری جنرل کا انتباہ Read More »

طلبا کے لیے خوشخبری! مفت گوگل کروم بکس کی تقسیم شروع

وفاقی حکومت نے پبلک اسکولز اور کالجز کے باصلاحیت طلبہ میں کروم بکس تقسیم کرنے کا اہم اعلان کر دیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد تعلیمی نظام میں ٹیکنالوجی کے استعمال کو فروغ دینا اور طلبہ کو جدید تعلیمی اوزار مہیا کرنا ہے۔ یہ منصوبہ ڈیجیٹل پاکستان پروگرام کا حصہ ہے، جس کے تحت طلبہ

طلبا کے لیے خوشخبری! مفت گوگل کروم بکس کی تقسیم شروع Read More »

سونے کی قیمت 25 ہزار 500 روپے فی تولہ گر گئی

صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت میں اچانک کمی دیکھنے میں آئی ہے جس کے بعد 24 قیراط فی تولہ سونا 25 ہزار 500 روپے کی کمی کے بعد اب 5 لاکھ 11 ہزار 862 روپے پر دستیاب ہےاور 10 گرام سونے کی قیمت بھی نمایاں طور پر گھٹ کر 4 لاکھ

سونے کی قیمت 25 ہزار 500 روپے فی تولہ گر گئی Read More »

ڈی جی آئی ایس پی آر کی گوادر یونیورسٹی میں طلباء و اساتذہ سے ملاقات

ویب ڈیسک: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری کی گوادر یونیورسٹی میں اساتذہ اور طلباء کے ساتھ خصوصی نشست ہوئی جس میں حالات حاضرہ پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ‏ڈی جی آئی ایس پی آر کی یونیورسٹی آف گوادر آمد پر اساتذہ، فیکلٹی ممبران اور طلباء نے شاندار استقبال

ڈی جی آئی ایس پی آر کی گوادر یونیورسٹی میں طلباء و اساتذہ سے ملاقات Read More »