سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی کے صدر،نثار انصر ابدالی جنرل سیکرٹری مقرر
اسلام آباد:صدر استحکام پاکستان پارٹی عبد العلیم خان نے سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان کو استحکام پاکستان پارٹی آزاد جموں و کشمیر کا صدر نامزد کر دیاہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ سابق وزیر حکومت نثار انصر ابدالی کو استحکام پاکستان پارٹی آزادکشمیر کا جنرل سیکرٹری مقرر کردیا گیا، […]
سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی کے صدر،نثار انصر ابدالی جنرل سیکرٹری مقرر Read More »









