ورلڈ کپ پہلے ہی فکس تھا،مصری کھلاڑی ریفری کے متنازع فیصلے پر پھٹ پڑے
فیفا ورلڈکپ کے پری کوارٹر فائنل میں ارجنٹینا کے خلاف میچ میں متنازع فیصلوں کے بعد مصری کھلاڑی اور کوچ ریفریز پر شدید برہم ہو گئے۔ ارجنٹینا کی مصر کے خلاف ڈرامائی فتح کے بعد مصری کھلاڑی، سوشل میڈیا صارفین اور ٹیم کے کوچ نے متنازع فیصلوں پر ریفریز کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ یہ […]
ورلڈ کپ پہلے ہی فکس تھا،مصری کھلاڑی ریفری کے متنازع فیصلے پر پھٹ پڑے Read More »









