ایف آئی آر واپس نہ ہونے پر عباسپورمیں کل سےشٹرڈائون، پہیہ جام ہڑتال کا اعلان
عباس پور( کشمیر ڈیجیٹل)انجمن تاجران عباسپور کے صدر سردار حیات نے اعلان کیا ہے کہ آج جمعہ دن ایک بجے تک تاجروں کیخلاف درج بوگس ایف آئی آر واپس نہ لی گئی تو مکمل شٹر ڈائون، پہیہ جام ہڑتال ہوگی۔ انجمن تاجران عباسپور کے صدر سردار حیات نے تاجروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ […]
ایف آئی آر واپس نہ ہونے پر عباسپورمیں کل سےشٹرڈائون، پہیہ جام ہڑتال کا اعلان Read More »









