Hashmi

غریب ریاست کے عیاش نمائندے،ممبران اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافہ پر عوام نے سوالات اٹھا دیئے

مظفر آباد( کشمیر ڈیجیٹل) آزادکشمیر اسمبلی کے ممبران کی تنخواہوں میں کئی گنااضافہ کے بعد جہاں جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے احتجاج کی دھمکی دی ہے وہاں ریاستی دارالحکومت کے شہریوں نے بھی حیرانگی کا اظہار کرتے ہوئے سوالات اٹھا دیئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آزادکشمیر کے ممبران اسمبلی نے رمضان المبارک میں عوام کو ریلیف دینے […]

غریب ریاست کے عیاش نمائندے،ممبران اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافہ پر عوام نے سوالات اٹھا دیئے Read More »

راولاکوٹ، فائرنگ سے جاں بحق اے ایس آئی سپردخاک، مرکزی ملزم گرفتار

راولاکوٹ (کشمیر ڈیجیٹل)ملزمان کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے اے ایس آئی عبد الرؤف کونماز جنازہ ادا ئیگی کے بعد سرکاری اعزاز کیساتھ آبائی قبرستان اکھوڑبن میں سپردِ خاک کر دیا گیا ۔ نمازِ جنازہ میں انسپکٹر جنرل پولیس آزاد کشمیر عبد الجبار، ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس ڈاکٹر لیاقت ، کمشنر پونچھ ،ایس ایس

راولاکوٹ، فائرنگ سے جاں بحق اے ایس آئی سپردخاک، مرکزی ملزم گرفتار Read More »

تنویر الیاس کا آئی پی پی چھوڑنے کا فیصلہ، اہم ملاقاتوں میں مستقبل کا تعین بھی کر لیا؟

مظفرآباد (کشمیرڈیجیٹل) آزاد کشمیرکے سابق وزیر اعظم سردار تنویر الیاس نے استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا ، جلد نئی پارٹی میں شمولیت متوقع ہے۔ تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیرکے سابق وزیر اعظم سردار تنویر الیاس نے سپریم کورٹ سے اپنی نااہلی ختم ہونے کے بعد استحکام پاکستان پارٹی چھوڑ

تنویر الیاس کا آئی پی پی چھوڑنے کا فیصلہ، اہم ملاقاتوں میں مستقبل کا تعین بھی کر لیا؟ Read More »

بائیکا رائیڈر کو گولی مار کر موٹرسائیکل ونقدی چھین کر فرار ہونے والے2 ملزمان گرفتار

مظفرآباد(مسعود الرحمن عباسی )چوکی پولیس کوہالہ کی بروقت کارروائی ۔بائیکا رائیڈر کو گولی مار کر موٹرسائیکل اور نقدی چھین کر فرار ہونے والے2 ملزمان کو گرفتار کر لیا ۔ اتوار کی شام مظفر آباد کے نواحی علاقے دلائی کے مقام پر نڑاں کے رہائشی نوید شاہ اورعابد شاہ نے بائیکا رائیڈر کو گولی مار کر نقدی

بائیکا رائیڈر کو گولی مار کر موٹرسائیکل ونقدی چھین کر فرار ہونے والے2 ملزمان گرفتار Read More »

سدھنوتی، منڈہول کے ہزاروں افراد انٹرنیٹ کی سہولت سے محروم

سدھنوتی( سخاوت سدوزئی)جنگ بندی لائن سے ملحقہ علاقے منڈہول کی ہزاروں نفوس پر مشتمل آبادی موبائل انٹرنیٹ سروس سے محروم، اہل علاقہ نے ایس سی او سے ٹاورلگانے کی اپیل کردی۔ تفصیلات کے مطابق ایل اوسی کے ملحقہ علاقے منڈہول میں کے بیشتر علاقوں میں موبائل وانٹرنیٹ سروس میسر نہیں جس سے لوگوں کو آپس

سدھنوتی، منڈہول کے ہزاروں افراد انٹرنیٹ کی سہولت سے محروم Read More »

مظفرآباد انتظامیہ کا ایکشن،گرانفروشی پر9 دکانداروں کو گرفتار کرلیا

مظفرآباد( کشمیر ڈیجیٹل) اسسٹنٹ کمشنر رورل مظفرآباد حماد بشیر نے پولیس نفری کے ہمراہ نلوچھی ، گوجرہ،ٹالی منڈی ،چہلہ بازاروں کا وزٹ کیا اس دوران گرانفروشی کرنے پر 9 دکانداران کو گرفتار کر لیاگیا۔ اسسٹنٹ کمشنر نے کئی دکانداروں کو بھاری جرمانے کئےاور تھڑے ریڑھیاں ضبط کر لیں، اسسٹنٹ کمشنر کا کہنا تھا کہ کسی

مظفرآباد انتظامیہ کا ایکشن،گرانفروشی پر9 دکانداروں کو گرفتار کرلیا Read More »

ہفتے میں 13اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ، مہنگائی شرح میں کمی کا حکومتی دعویٰ

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی ادارہ شماریات کی جاری کردہ مہنگائی کے بارے میں ہفتہ وار رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ ہفتے کے دوران مہنگائی میں 0.09 فیصد کمی، سالانہ شرح منفی 0.87 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے میں20 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی آئی، اس دوران

ہفتے میں 13اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ، مہنگائی شرح میں کمی کا حکومتی دعویٰ Read More »

ایرانی عظیم لوگ ہیں، جنگ نہیں مذاکرات کرونگا، ٹرمپ کا خامنہ ای کوخط

واشنگٹن، تہران(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تصدیق کی ہے کہ انہوں نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کو جوہری معاہدے پر مذاکرات کیلئے خط بھیجا ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ وہ ایران کے ساتھ جوہری معاہدے پر بات چیت کرنا چاہتے ہیں

ایرانی عظیم لوگ ہیں، جنگ نہیں مذاکرات کرونگا، ٹرمپ کا خامنہ ای کوخط Read More »

ڈی سی آفس کے اہلکاروں نے راشن من پسند افراد میں تقسیم کردیا، مستحق خواتین کا احتجاج

مظفر آباد(کشمیر ڈیجیٹل) ڈپٹی کمشنر آفس مظفرآباد میں رمضان فوڈ پیکیج کی من پسند افراد میں تقسیم کیخلاف مستحق خواتین نے مرکزی ایوان صحافت کے باہر احتجاج ریکارڈ کرایا۔ خواتین نے کشمیر ڈیجیٹل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم سے شناختی کارڈ لئے گئے، ہم 3 دن سے راشن کیلئے چکر لگا رہی ہیں

ڈی سی آفس کے اہلکاروں نے راشن من پسند افراد میں تقسیم کردیا، مستحق خواتین کا احتجاج Read More »

گرفتار

حکومت ہوش کے ناخن لے، ریاست کو پولیس سٹیٹ میں تبدیل نہ کرے، قیوم نیازی

مظفر آباد(کشمیر ڈیجیٹل)صدر پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر و سابق وزیر اعظم سردار عبد القیوم نیازی نے جامعہ کشمیر میں طلبہ کے پرامن احتجاج پر پولیس کے لاٹھی چارج کی مذمت ہوئے کہا ہےکہ حکومت نے ریاست کو پولیس اسٹیٹ بنانے کی ٹھان لی ہے۔ ایک بیان میں سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا کہ پر

حکومت ہوش کے ناخن لے، ریاست کو پولیس سٹیٹ میں تبدیل نہ کرے، قیوم نیازی Read More »