آزادکشمیر،سوشل پروٹیکش پروگرام بھی بی آئی ایس پی کی طرح مافیا کی نذر
نیلم(سردار اورنگزیب سے/ کشمیر ڈیجیٹل) وزیراعظم آزاد کشمیر کا سوشل پروٹیکشن پروگرام غریبوں تک نہ پہنچ سکا ۔سروے فہرستوں میں امیروں کے نام تو موجود غریب کوئی موجود نہیں۔ وادی نیلم کی یونین کونسل دودھنیال کے90 سالہ بزرگ ٹھیکیدار مرزا خان آف شیخ بیلہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ریاست میں پہلے […]
آزادکشمیر،سوشل پروٹیکش پروگرام بھی بی آئی ایس پی کی طرح مافیا کی نذر Read More »









