Hashmi

حویلی کی مسافر گاڑیاں انسانی زندگیوں سے کھیلنے لگیں، کوئی پوچھنے والا نہیں

مظفرآباد( کشمیر ڈیجیٹل)ضلع حویلی آزاد کشمیر میں مسافر گاڑیوں کے مالکان چند ٹکوں کی خاطرانسانی زندگیوں سے کھیلنے لگے، کوئی پوچھنے والا موجود ہی نہیں۔ تفصیلات کے مطابق آزادکشمیر کے پسماندہ ودور افتادہ ضلع فارورڈ حویلی کہوٹہ کو جانیوالی گاڑیاں مسافر گاڑیاں کم اورمال بردار گاڑیاں زیادہ لگتی ہیں، مظفر آباد، راولپنڈی ، لاہور سمیت […]

حویلی کی مسافر گاڑیاں انسانی زندگیوں سے کھیلنے لگیں، کوئی پوچھنے والا نہیں Read More »

نادرا کی خواتین کی فری رجسٹریشن مہم،50 فیصد کاؤنٹرز مختص، موبائل وین کے دورے

مظفر آباد ( کشمیر ڈیجیٹل)نادرا نے خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے خواتین کی فری رجسٹریشن کا آغاز کر دیا ، فاطمہ جناح گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج مظفر آباد میں طالبات کی رجسٹریشن کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق خواتین کے عالمی دن کے سلسلے میں نادرا کی جانب سے خصوصی مہم کے تحت 10

نادرا کی خواتین کی فری رجسٹریشن مہم،50 فیصد کاؤنٹرز مختص، موبائل وین کے دورے Read More »

پیپلزپارٹی نے انوار حکومت سے علیحدگی کا فیصلہ کیا تھا، ناگزیر وجوہات پر اب بھی حصہ ہے،خواجہ طارق سعید

مظفر آباد( کشمیر ڈیجیٹل)پیپلزپارٹی آزادکشمیر کے نائب صدر،ممبر کشمیر کونسل خواجہ طارق سعیدنے کہا ہے کہ آزادکشمیر میں اتحادی حکومت کسی سوچ کیساتھ نہیں بنی، یہ اتحاد رات 11 بجے کے بعد اچانک عمل میں آیا۔ کشمیر ڈیجیٹل کے پروگرام میں اظہار خیال کرتے ہوئے خواجہ طارق سعید نے کہا کہ اتحادی حکومت کو ایم ایل

پیپلزپارٹی نے انوار حکومت سے علیحدگی کا فیصلہ کیا تھا، ناگزیر وجوہات پر اب بھی حصہ ہے،خواجہ طارق سعید Read More »

وادی لیپہ، ریشیاں موجی روڈ برفانی تودہ گرنے سے بند ہوگئی، لوگوں کو سفر نہ کرنیکی ہدایت

وادی لیپہ( جی ایم بخاری ) وادی لیپہ میں مڈ وے اور شیلٹر نمبر ایک کے درمیان برفانی تودہ گرنے کے باعث ریشیاں موجی روڈ ہر قسم کی ٹریفک کیلئےبند ہو گئی ہے۔ عوام کو غیر ضروری سفر سے اجتناب کی ہدایت کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آزادکشمیر بھر میں ایک بار پھر بارش

وادی لیپہ، ریشیاں موجی روڈ برفانی تودہ گرنے سے بند ہوگئی، لوگوں کو سفر نہ کرنیکی ہدایت Read More »

آزادکشمیر، کم ازکم اجرت 37 ہزار کرنےکا نوٹیفکیشن جاری، دیہاڑی بھی مقررکردی گئی

مظفرآباد (کشمیرڈیجیٹل) آزاد کشمیر حکومت نے صدرریاست کی منظوری کے بعد غیر ہنر مند ملازمین کی ماہانہ کم از کم اجرت 37ہزار روپے مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سیکرٹریٹ انڈسٹریز، لیبر اور معدنی وسائلکی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صدر آزادکشمیر نےکابینہ اور اجرت بورڈ کی سفارش پر ریاست

آزادکشمیر، کم ازکم اجرت 37 ہزار کرنےکا نوٹیفکیشن جاری، دیہاڑی بھی مقررکردی گئی Read More »

چیمپئنز ٹرافی جیتنے پر بھارتی ٹیم پر پیسوں کی بارش، کتنی انعامی رقم ملی ؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی کرکٹ ٹیم نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں نیوزی لینڈ کو شکست دے کر نہ صرف چمچماتی ٹرافی تھامی بلکہ کروڑوں روپے کی انعامی رقم بھی حاصل کرلی۔ اتوار کو بھارت نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے فائنل میں نیوزی لینڈ کو 4 وکٹوں سے شکست دے

چیمپئنز ٹرافی جیتنے پر بھارتی ٹیم پر پیسوں کی بارش، کتنی انعامی رقم ملی ؟ Read More »

مظفر آباد میں بارش ،نیاسلسلہ 16 مارچ تک جاری رہے گا،ایڈوائزری جاری

مظفرآباد ( کشمیر ڈیجیٹل)آزادکشمیرکے دارالحکومت مظفر آباد اور مضافاتی علاقوں میں ہلکی بارش، ایس ڈی ایم اے نے 16مارچ تک بارش اور برفباری کی ایڈوائزی جاری کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آزادکشمیرکے دارالحکومت مظفر آباد اور مضافاتی علاقوں میں پیر کی صبح ہلکی بارش ہوئی جس کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا جبکہ ایس ڈی ایم

مظفر آباد میں بارش ،نیاسلسلہ 16 مارچ تک جاری رہے گا،ایڈوائزری جاری Read More »

ایکشن کمیٹی فکری انتشار کا شکار،پوری تحریک لبریشن فرنٹ کی گود میں ڈال دی، تجزیہ کار

مظفر آباد( کشمیر ڈیجیٹل) تجزیہ کار عبدالمنان سیف اللہ نے کہا ہے کہ عوامی ایکشن کمیٹی آج کل فکری انتشار کا شکار ہے، جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ جس کو کشمیر کے عوام نے مسترد کر دیاہے ،پوری عوامی ایکشن کمیٹی کو ان کی گود میں ڈال دیا اور پوری تحریک کو متنازعہ بنا دیاگیا۔ کشمیر

ایکشن کمیٹی فکری انتشار کا شکار،پوری تحریک لبریشن فرنٹ کی گود میں ڈال دی، تجزیہ کار Read More »

مسافر وین پر کائل کی قیمتی لکڑی کی سمگلنگ ناکام،کوہالہ چیک پوسٹ پر ضبط

مظفر آباد( کشمیر ڈیجیٹل) ناظم اعلیٰ جنگلات مظفرآباد کی ہدایت کی روشنی میں مہتمم جنگلات جہلم ویلی توصیف میراں نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئےکائل کے سلیپروں سے بھری ٹیوٹا ہائی ایس ضبط کر لی۔ تفصیلات کے مطابق مظفر آباد سے راولپنڈی اسلام آباد کائل کی لکڑی کی سمگلنگ ناکام بنا دی گئی،مہتمم جنگلات جہلم ویلی

مسافر وین پر کائل کی قیمتی لکڑی کی سمگلنگ ناکام،کوہالہ چیک پوسٹ پر ضبط Read More »

تتہ پانی،سہڑہ میں مہاراجہ دور کی باولی حکومتی عدم توجہی کا شکار

تتہ پانی درہ شیر خان (سخاوت سدوزئی)جنت نظیر وادی جموں کشمیر جہاں قدرتی حسن سے مالا مال ہے وہیں اس دھرتی پر مہاراجہ دور میں خوبصورت پتھروں کی تراش سےتعمیر کی گئی باولیاں،تالاب اور عمارتیں اُس دور کے فن تعمیر کی عکاسی کرتے ہیں۔ آزاد جموں کشمیرمیں سیز فائر لائن کے سیکٹر تتہ پانی درہ

تتہ پانی،سہڑہ میں مہاراجہ دور کی باولی حکومتی عدم توجہی کا شکار Read More »