Amir Hashmi

فلسطینیوں کو غزہ سے نکالنا نسل کشی کے مترادف ہوگا،سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کاانتباہ

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کو غزہ کی پٹی سے نکالنا ان کی نسل کشی کے مترادف ہوگا۔ عرب ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویو میں انتونیو گوتریس نے کہا کہ غزہ کی پٹی میں جنگ بندی جاری رہنی چاہیے، غزہ کی پٹی کی تعمیر نو کے اخراجات […]

فلسطینیوں کو غزہ سے نکالنا نسل کشی کے مترادف ہوگا،سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کاانتباہ Read More »

کوٹلی میں36 پٹواریوں کے تبادلے،محکمہ مال میں ہلچل

کوٹلی :ڈپٹی کمشنرکوٹلی میجر(ر) ناصر رفیق نے ایک ہی وقت میں 36 پٹواریوں کے تبادلے کردیئے جس پر محکمہ مال میں ہلچل مچ گئی۔ کوٹلی میں نئے تعنیات ہونے والے ڈپٹی کمشنر میجر(ر) ناصر رفیق نے سب سے پہلے صفائی کی شروعات اپنے ہی محکمہ سے کر دیں اور72 میں سے36 پٹواریوں کے تبادلے کر

کوٹلی میں36 پٹواریوں کے تبادلے،محکمہ مال میں ہلچل Read More »

جہلم ویلی،14سالہ بچی گولی لگنے سے جاں بحق، تحقیقات شروع

آزادکشمیر کے ضلع جہلم ویلی میں ساتویں جماعت میں زیر تعلیم 14سالہ خصوصی بچی گولی لگنے سے جاں بحق ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق جہلم ویلی کے نواحی علاقہ نوگراں میں شام گئے افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں 14سالہ خصوصی بچی مسماۃ (ن) دختر ظہیر اعوان (مرحوم) اتفاقیہ گولی چلنے سے جاں بحق ہوگئی۔ اہلِ خانہ

جہلم ویلی،14سالہ بچی گولی لگنے سے جاں بحق، تحقیقات شروع Read More »

ایل اوسی کراس کرنے والا نوجوان بھارتی حکام نے واپس کردیا

راولاکوٹ: غلطی سے ایل او سی کراس کرنے والے نوجوان کو بھارتی حکام نے واپس آزاد کشمیرانتظامیہ کے حوالے کر دیا۔ورثاء کا پاکستانی حکام ،اداروں سے اظہار تشکر تفصیلات کے مطابق یاسر فیض کچھ روز قبل غلطی سے ایل او سی  کراس کرکے مقبوضہ کشمیر میں داخل ہوگیا تھاجسے جمعۃ المبارک کو شام گئے تیتری

ایل اوسی کراس کرنے والا نوجوان بھارتی حکام نے واپس کردیا Read More »

راولاکوٹ، یوم یکجہتی کشمیر کی تقریب میں حماس رہنما شریک ہوں گے

راولاکوٹ میں یوم یکجہتی کشمیر ملی و قومی جذبے کیساتھ منانے کا فیصلہ،5 فروری کویوم یکجتی کشمیر کی ریلی وتقریب میں حماس رہنما بھی خصوصی شرکت کریں گے۔ ڈپٹی کمشنر پونچھ سید ممتاز کاظی کی زیر صدارت پانچ فروری یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے اہم مشاورتی اجلاس ہواجس میں سیاسی، سماجی اور مذہبی جماعتوں

راولاکوٹ، یوم یکجہتی کشمیر کی تقریب میں حماس رہنما شریک ہوں گے Read More »

چیمپئنز ٹرافی کی افتتاحی تقریبات کا شیڈول تیارکرلیا گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے ایونٹ کو بھرپور طریقے سے پیش کرنے کیلئے تقریبات کا شیڈول ترتیب دے دیاہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ  چیئرمین محسن نقوی نے تمام تقریبات کی حتمی منظوری دے دی۔7 فروری کو قذافی اسٹیڈیم کی افتتاحی تقریب منعقد ہوگی جس کے متوقع طور پر وزیر

چیمپئنز ٹرافی کی افتتاحی تقریبات کا شیڈول تیارکرلیا گیا Read More »

ٹیکس اہداف حاصل کرنے کیلئے افسران کو تمام ممکنہ اقدامات اٹھانے کی ہدایت

سیکرٹری ان لینڈ ریونیومحمد رقیب خان نے افسران کو ہدایت کی ہے کہ ٹیکس اہداف حاصل کرنے کیلئے تمام ممکنہ اقدامات اٹھائے جائیں ، حکومتی اہداف یر صورت حاصل کئے جائیں گے۔ سیکرٹری ان لینڈ ریونیو کی زیر صدارت افسران کا جائزہ اجلاس ہوا جس میں کمشنر ان لینڈ ریونیو نارتھ زون اشتیاق احمد، ڈپٹی

ٹیکس اہداف حاصل کرنے کیلئے افسران کو تمام ممکنہ اقدامات اٹھانے کی ہدایت Read More »

حماس نے القسام بریگیڈز کے سربراہ محمد الضیف کی شہادت کی تصدیق کردی

غزہ: فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے عسکری ونگ القسام بریگیڈز کے سربراہ محمد الضیف ’’ابو خالد‘‘ کی شہادت کی تصدیق کردی۔ القسام بریگیڈز کے ترجمان ابو عبیدہ نے جاری ویڈیو بیان میں محمد الضیف کی شہادت کا اعلان کیا۔ابو عبیدہ میں اپنے بیان میں محمد الضیف کے نائب مروان عیسیٰ سیمت القسام بریگیڈز  کے دیگر

حماس نے القسام بریگیڈز کے سربراہ محمد الضیف کی شہادت کی تصدیق کردی Read More »

سابق وزیراعظم راجہ فاروق حیدر کے قریبی عزیز کا قاتل گرفتار،وجہ بھی سامنے آگئی

جہلم ویلی پولیس نے سابق وزیراعظم راجہ فاروق حیدر کے قریبی عزیز (بھانجے) کے قاتل کو گرفتار کر لیا، آلہ قتل بھی برآمد کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق تحصیل چکار کے علاقے اندراسیری میں سرکاری ملازم راجہ نقاش کو بدھ اورجمعرات کی درمیانی رات گولیاں مار کر قتل کیا گیا، پولیس نے تکنیکی ذرائع استعمال کرتے

سابق وزیراعظم راجہ فاروق حیدر کے قریبی عزیز کا قاتل گرفتار،وجہ بھی سامنے آگئی Read More »

آزادکشمیر کابینہ، ہنر مند نوجوان کیلئے قرض سکیم منظور، صحت کارڈ کے اجراء کا بھی فیصلہ

وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق کی زیر صدارت اجلاس میں کابینہ نے بلدیاتی نمائندگان کو ایک ارب روپے کے فنڈز جاری کرنے کی منظوری دیدی گئی جبکہ صحت کارڈ کے اجراء کیلئے وزیر صحت کو ٹاسک سونپا گیا، کابینہ نے ہنر مند نوجوانوں کیلئے قرض سکیم کی بھی منظوری دیدی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم انوارالحق کی

آزادکشمیر کابینہ، ہنر مند نوجوان کیلئے قرض سکیم منظور، صحت کارڈ کے اجراء کا بھی فیصلہ Read More »