آزادکشمیر اسمبلی کا خصوصی اجلاس طلب کرلیا گیا
صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چودھری نے قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس کل بروز منگل طلب کر لیاہے۔ قانون سازاسمبلی کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اسمبلی اجلاس کل 4 فروری بروز منگل دن ساڑھے11 بجے سول سیکرٹریٹ بلاک 12 میں ہوگا۔ یاد رہے کہ 5 فروری بروز بدھ پاکستان اور […]
آزادکشمیر اسمبلی کا خصوصی اجلاس طلب کرلیا گیا Read More »









