Amir Hashmi

غزہ ،حملے دوبارہ شروع، سحری کرتے فلسطینیوں پر بمباری ،100شہید ،150زخمی

 غزہ (مانیٹرنگ ڈیسک)غزہ پٹی پراسرائیلی فوج کی جانب سے فضائی حملوں میں کم از کم100فلسطینی شہید اور 150 زخمی ہوگئے۔ فلسطین کی سول ایمرجنسی سروس کا کہناہے کہ غزہ میں سحری کے وقت اسرائیلی فوج نے 35 فضائی حملے کیے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے الجزیرہ کے مطابق وسطی غزہ کے دیرالبلاح میں 3 گھروں […]

غزہ ،حملے دوبارہ شروع، سحری کرتے فلسطینیوں پر بمباری ،100شہید ،150زخمی Read More »

نااہل انتظامیہ، کرپٹ عملہ، راولاکوٹ کا پروٹیکٹر آفس سائلین کیلئے سہولت کے بجائے درد سر بن گیا

راولاکوٹ( کشمیر ڈیجیٹل) راولاکوٹ کا پروٹیکٹر آفس عوام کو سہولیات دینے کے بجائے ان کیلئے درد سر بن گیا ۔ڈویژن بھر سے آنیوالے صارفین کام نہ ہونے پر سراپااحتجاج بن گئے۔ کشمیر ڈیجیٹل کی رپورٹ کے مطابق پروٹیکٹر آفس کا عملہ دن 11 بجے دفتر پہنچا ، گھنٹوں سے انتظار کرتے صارفین نے قطار بنائی

نااہل انتظامیہ، کرپٹ عملہ، راولاکوٹ کا پروٹیکٹر آفس سائلین کیلئے سہولت کے بجائے درد سر بن گیا Read More »

غیر قانونی شکار، وادی لیپہ کا نایاب خزانہ کستوری ہرن معدوم ہونے کے قریب پہنچ گیا

وادی لیپہ(رپورٹ /سید جی ایم بخاری )کستوری ہرن (Musk Deer) دنیا کے ان منفرد جانوروں میں شامل ہے جو اپنی مخصوص خوشبو کی وجہ سے مشہور ہیں۔ اس ہرن کی ایک خاصیت اس کے پیٹ کے قریب موجود کستوری کی تھیلی ہے جس سے ایک قیمتی خوشبو دار مادہ نکلتا ہے جو صدیوں سے عطر

غیر قانونی شکار، وادی لیپہ کا نایاب خزانہ کستوری ہرن معدوم ہونے کے قریب پہنچ گیا Read More »

آزادکشمیر،مختلف محکموں میں بھرتیوں کیلئے عدالتی حکم پر نئی سلیکشن کمیٹیاں قائم

مظفر آباد(کشمیر ڈیجیٹل) حکومت آزاد کشمیر نے سپریم کورٹ کے حکم پر مختلف محکموں میں بھرتیوں کیلئے نئی سلیکشن کمیٹیاں قائم کرتے ہوئے انکے اختیارات کا تعین کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق صدر ریاست بیرسٹر سلطان محمود کی منظوری سے جاری محکمہ سروسز وجنرل ایڈمنسٹریشن کے نوٹیفکیشن کے مطابق 18ستمبر 2024کی سلیکشن کمیٹیوں کو منسوخ

آزادکشمیر،مختلف محکموں میں بھرتیوں کیلئے عدالتی حکم پر نئی سلیکشن کمیٹیاں قائم Read More »

گرفتار

سابق وزیراعظم قیوم نیازی کی عبوری ضمانت میں 5 مئی تک توسیع

اسلام آباد( کشمیر ڈیجیٹل)اسلام آبادکی انسدادِدہشتگردی عدالت نے سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کی عبوری ضمانت میں 5مئی تک توسیع کر دی ۔ تفصیلا ت کے مطابق سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر /صدر تحریک انصاف آزاد کشمیر سردار رعبدالقیوم خان نیازی کے خلاف 26 نومبر 2024کو احتجاج کرنے پر انسدادِدہشتگردی کا مقدمہ درج

سابق وزیراعظم قیوم نیازی کی عبوری ضمانت میں 5 مئی تک توسیع Read More »

آزادکشمیر میں بڑھتی لاقانونیت، سیاسی قیادت کی لاتعلقی انتشار کا پیش خیمہ بن سکتی ہے

مظفرآباد ( کشمیر ڈیجیٹل) معروف تجزیہ نگارسید ابرار حیدر نے کہا کہ پرامن آزادکشمیر انتشار کی طرف گامزن ہے اور پونچھ ڈویژن کو نظر انداز کرکے چنگاریوں کو ہوا دی گئی ہے۔ سید ابرارحیدر نے کہاکہ 20ماہ قبل حکومت سازی میں پونچھ ڈویژن کو نظر انداز کیا گیا جس کی وجہ سے مایوسی بڑھی اورلوگ

آزادکشمیر میں بڑھتی لاقانونیت، سیاسی قیادت کی لاتعلقی انتشار کا پیش خیمہ بن سکتی ہے Read More »

مظفرآباد تا وادی گریس اور شاردا سرگن روڈز کھل گئیں،آج تائو بٹ تک بحالی کا امکان

وادی نیلم (سردارا ورنگزیب) شدید بارش اور برف باری کے بعد محکمہ شاہرات نے سڑکوں کو بحا ل کرنا شروع کر دیا، مظفرآباد سے وادی گریس کے گائوں نکرون تک روڈ بحال کردی گئی،شاردا سے سرگن روڈ بھی بحال ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق شدید بارش اور برف باری کے بعد محکمہ شاہرات نے سڑکوں کو

مظفرآباد تا وادی گریس اور شاردا سرگن روڈز کھل گئیں،آج تائو بٹ تک بحالی کا امکان Read More »

پورے شہر سے قبضے ختم ہونے تک نیلم پارک خالی نہیں کرینگے، سستارمضان بازار لگانے والے ٹھیکیداروں کا اعلان

مظفرآباد(شجاعت میر) نیلم پارک میں رمضان سستا بازار لگانے والے ٹھیکیداروں نے کہا ہے کہ پورے شہر سے قبضے ختم ہونے تک پارک خالی نہیں کرینگے۔ راجہ شوکت ، راجہ انصر اور راجہ فاروق نے مرکزی ایوان صحافت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے انتظامیہ اور بلدیہ کے کہنے پر ہی سستا

پورے شہر سے قبضے ختم ہونے تک نیلم پارک خالی نہیں کرینگے، سستارمضان بازار لگانے والے ٹھیکیداروں کا اعلان Read More »

محکمہ ان لینڈ ریونیو کا ایکشن،ٹیکس چوری پر کے ایف سی میرپور کا شٹر ڈاؤن کردیاگیا

میرپور( کشمیر ڈیجیٹل) کمشنر ان لینڈ ریونیو آزاد کشمیر کی ہدایت پر انسپکٹر ٹیکس ڈیپارٹمنٹ مرزا لقمان جرال نے کے ایف سی کو انکم ٹیکس ڈیپارٹمنٹ نے سیلز ٹیکس میں بے ضابطگیوں پر سیل کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پی او ایس ٹاسک فورس کی روٹین چیکنگ کے دوران آن لائن بلز اور آرڈرز ٹیکس

محکمہ ان لینڈ ریونیو کا ایکشن،ٹیکس چوری پر کے ایف سی میرپور کا شٹر ڈاؤن کردیاگیا Read More »

پاک فوج کے زیراہتمام حویلی کہوٹہ اور وادی لیپہ میں والی بال ٹورنامنٹس شروع، دلچسپ مقابلے

حویلی کہوٹہ،وای لیپہ (نمائندگان کشمیر ڈیجیٹل)پاک فوج کے زیراہتمام آزادکشمیر کےضلع حویلی کہوٹہ اور وادی لیپہ میں والی بال ٹورنامنٹس شروع ہو گئے۔کھلاڑی اور شائقین پرجوش، دلچسپ مقابلے تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے زیراہتمام گورنمنٹ ہائی سکول کہوٹہ گرائونڈ میں والی بال نائٹ ٹورنامنٹ شروع ہو گیا جس میں ضلع بھر کی 12 ٹیمیں

پاک فوج کے زیراہتمام حویلی کہوٹہ اور وادی لیپہ میں والی بال ٹورنامنٹس شروع، دلچسپ مقابلے Read More »