Amir Hashmi

انٹرنیشنل اسپیس سٹیشن میں9ماہ سے پھنسے 2 خلا باز بحفاظت زمین پر واپس آگئے

انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن میں پھنسے 2 امریکی خلاباز 9 ماہ بعد بحفاظت زمین پر واپس آگئے۔ جون 2024 میں 8 روزہ مشن پر انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن (آئی ایس ایس) میں جانے والے 2 امریکی خلا باز آخرکار 9 ماہ بعد بحفاظت زمین پر واپس لوٹ آئے۔ امریکی خلا بازبُچ وِلمور اورسنیتا ولیمز جون 2024 میں […]

انٹرنیشنل اسپیس سٹیشن میں9ماہ سے پھنسے 2 خلا باز بحفاظت زمین پر واپس آگئے Read More »

پٹہکہ، شہری کو راستے میں روک کر تشدد کرنیوالا ملزم ویڈیو وائرل ہونے پر گرفتار

مظفرآباد( کشمیر ڈیجیٹل)مظفر آباد کی تحصیل پٹہکہ کے نواحی علاقے میں شہری کو راستے میں روک کر تشدد کا نشانہ بنانے اور دھمکیاں دینے والے ملزم کو پولیس نے دھر لیا۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ پولیس کہوڑی محسن علی اعوان،چوکی آفسر پٹہکہ شفقت حسین نقوی نے فوری کارروائی کرتے ہوئے شہری پر

پٹہکہ، شہری کو راستے میں روک کر تشدد کرنیوالا ملزم ویڈیو وائرل ہونے پر گرفتار Read More »

کشمیر پونچھ نے راولاکوٹ کی نئی جیل کا کام جون تک مکمل کرنے کی ڈیڈلائن دیدی

راولاکوٹ:کمشنر پونچھ ڈویژن مسعود الرحمن ، ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس ریجن سردار ظہیر احمد کا ڈسٹرکٹ جیل راولاکوٹ کی نئی تعمیر ہونے والی عمارت کا دورہ کیا اور کام مکمل کرنے کی بھی ڈیڈلائن دیدی۔ تفصیلات کے مطابق کمشنر پونچھ ڈویژن مسعود الرحمن ، ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس ریجن سردار ظہیر احمد نے گزشتہ روزڈسٹرکٹ

کشمیر پونچھ نے راولاکوٹ کی نئی جیل کا کام جون تک مکمل کرنے کی ڈیڈلائن دیدی Read More »

آزادکشمیر کی اسمبلی مفلوج ،عدالتی نظام میں بہتری کون لائیگا، سابق چیف جسٹس ابراہیم

مظفر آباد( کشمیر ڈیجیٹل) سابق چیف جسٹس آزادکشمیر چوہدری ابراہیم ضیاء نے کہا ہے کہ نظام انصاف میں کافی خرابیاں ہیں،یہ نظام انصاف کے تقاضوں پر پورا نہیں اترتاہے۔ کشمیر ڈیجیٹل کے گوجری پوڈ کاسٹ میں گوجری زبان میں گفتگو کرتے ہوئے سابق چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ انسانی معاشرہ بھی ہے، عدالتی انصاف میں کوئی

آزادکشمیر کی اسمبلی مفلوج ،عدالتی نظام میں بہتری کون لائیگا، سابق چیف جسٹس ابراہیم Read More »

سابق صدر ریاست سید علی احمد شاہ کی برسی جمعہ کو سرکاری سطح پر منانے کا اعلان

مظفرآباد( کشمیر ڈیجیٹل) سابق صدر آزاد کشمیر کرنل ریٹائرڈ سید علی احمد شاہ مرحوم کی برسی کو سرکاری سطح پر منانے کے احکامات جاری کردیئے گئے ہیں۔ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کرنل (ر) سید علی احمد شاہ کی بری ہر سال 21 مارچ کو سرکاری طور پر منائی

سابق صدر ریاست سید علی احمد شاہ کی برسی جمعہ کو سرکاری سطح پر منانے کا اعلان Read More »

سیرین ایئرکی پروازیں جدہ میں3دنوں سے تاخیر کا شکار،عمرہ زائرین سمیت سیکڑوں مسافر پھنس گئے

جدہ: نجی ایئر لائن ( سیرین ایئر )کی پروازیں جدہ میں 3دن سے تاخیر کا شکار ہونے پر عمر زائرین سمیت سیکڑوں مسافر پھنس گئے ہیں اور شدید پریشانی  میں مبتلا ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق نجی ائیر لائن کی فلائٹ نے جدہ سے 16 مارچ کو رات 9 بج کر 45 منٹ پر روانہ

سیرین ایئرکی پروازیں جدہ میں3دنوں سے تاخیر کا شکار،عمرہ زائرین سمیت سیکڑوں مسافر پھنس گئے Read More »

مظفر آباد، نیلم پارک میں قائم سستے بازار کا تنازع ختم،ٹھیکیدار بازار اکھاڑنے پر مشروط راضی

مظفر آباد( کشمیر ڈیجیٹل)آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں سستے بازار کا تنازعہ ترمیمی نوٹیفکیشن کے بعد وقتی طور پر حل ہو گیاہے۔ مئیر میونسپل کارپوریشن نے 30رمضان تک سستا بازار جاری رکھنے کا نیا نوٹیفکیشن جاری کرکے علاقے کو تصادم سے بچا لیا ، شہریوں نے نوٹیفکیشن پر عملدرآمد نہ ہونے پر تحریک جاری

مظفر آباد، نیلم پارک میں قائم سستے بازار کا تنازع ختم،ٹھیکیدار بازار اکھاڑنے پر مشروط راضی Read More »

غیر رجسٹرڈ پاپڑ کی فروخت پرکمپنی کو ایک لاکھ جرمانہ، ضبط سامان کا لیبارٹری تجزیہ کروایاجائیگا

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)آزادکشمیر فوڈ اتھارٹی کے مطابق MBFoods نامی کمپنی نے اپنی رجسٹرڈ پراڈکٹس کے علاوہ (Boss) باس کے نام سے پاپڑ کی فروختگی عمل میں لائی ہے جو رجسٹرڈ نہیں ہے۔ فروخت ہونے والے پاپڑ کی کوئی لیبارٹری تجزیاتی رپورٹس نہیں تھیں۔ آزاد کشمیر فوڈ اتھارٹی ایکٹ کے تحت کمپنی پر لازم ہے کہ وہ

غیر رجسٹرڈ پاپڑ کی فروخت پرکمپنی کو ایک لاکھ جرمانہ، ضبط سامان کا لیبارٹری تجزیہ کروایاجائیگا Read More »

غزہ ،حملے دوبارہ شروع، سحری کرتے فلسطینیوں پر بمباری ،100شہید ،150زخمی

 غزہ (مانیٹرنگ ڈیسک)غزہ پٹی پراسرائیلی فوج کی جانب سے فضائی حملوں میں کم از کم100فلسطینی شہید اور 150 زخمی ہوگئے۔ فلسطین کی سول ایمرجنسی سروس کا کہناہے کہ غزہ میں سحری کے وقت اسرائیلی فوج نے 35 فضائی حملے کیے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے الجزیرہ کے مطابق وسطی غزہ کے دیرالبلاح میں 3 گھروں

غزہ ،حملے دوبارہ شروع، سحری کرتے فلسطینیوں پر بمباری ،100شہید ،150زخمی Read More »

نااہل انتظامیہ، کرپٹ عملہ، راولاکوٹ کا پروٹیکٹر آفس سائلین کیلئے سہولت کے بجائے درد سر بن گیا

راولاکوٹ( کشمیر ڈیجیٹل) راولاکوٹ کا پروٹیکٹر آفس عوام کو سہولیات دینے کے بجائے ان کیلئے درد سر بن گیا ۔ڈویژن بھر سے آنیوالے صارفین کام نہ ہونے پر سراپااحتجاج بن گئے۔ کشمیر ڈیجیٹل کی رپورٹ کے مطابق پروٹیکٹر آفس کا عملہ دن 11 بجے دفتر پہنچا ، گھنٹوں سے انتظار کرتے صارفین نے قطار بنائی

نااہل انتظامیہ، کرپٹ عملہ، راولاکوٹ کا پروٹیکٹر آفس سائلین کیلئے سہولت کے بجائے درد سر بن گیا Read More »