Amir Hashmi

آزادکشمیر کا اعزاز، شفق محمدبرطانوی ہاؤس آف لارڈز کے تاحیات رکن منتخب

لندن: برطانوی ایوان بالا یعنی ہاؤس آف لارڈز میں ایک اورپاکستانی پہنچ گیا ہے۔لبرل ڈیموکریٹس کی نامزدگی پر لارڈ بننے والے شفق محمد نے قران پر حلف اٹھایا۔ لارڈ شفق محمد کا نجی ٹی وی کو دیئے گئےانٹرویو میں کہنا تھا کہ باپ دادا مزدور تھے، ہاؤس آف لارڈ تک پہنچنےکا سفر طویل اور محنت […]

آزادکشمیر کا اعزاز، شفق محمدبرطانوی ہاؤس آف لارڈز کے تاحیات رکن منتخب Read More »

چنار سپریم لیگ کا فائنل کوٹلی لائنز نے جیت لیا،وزیراعظم کاکھیلوں کو فروغ دینے کا اعلان

 مظفرآباد: چنار سپریم لیگ2025 کا فائنل کوٹلی لائنز نے جیت لیا، باغ اسٹالیئنز کو شکست کا سامنا کرنا پڑا، اختتامی تقریب میں وزیراعظم چوہدری انوارالحق، موسٹ سینئر وزیر وقار نور ودیگر نےشرکت کی۔ تقریب میں دیوان علی خان چغتائی،سیکٹر کمانڈر ایس سی او کرنل یوسف جاوید،وزیر سپورٹس،سیکرٹری سپورٹس،ایس ایس پی مظفر آبادودیگر اور شائقین کی

چنار سپریم لیگ کا فائنل کوٹلی لائنز نے جیت لیا،وزیراعظم کاکھیلوں کو فروغ دینے کا اعلان Read More »

اعلیٰ تعلیم کا خواب پورا کرنیکی کوشش،آزادکشمیر کے 78سالہ بزرگ نے یونیورسٹی میں داخلہ لے لیا

میرپورآزادکشمیرسے تعلق رکھنے والے 78 سالہ چوہدری نذیر حسین کسانہ نے علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں داخلہ لے کر یہ ثابت کر دیا کہ سیکھنے کی کوئی عمر نہیں ہوتی۔ تفصیلات کے مطابق تعلیم کے شوق اور مسلسل سیکھنے کی شاندار مثال قائم کرتے ہوئے 78 سالہ چوہدری نذیر حسین کسانہ نے علامہ اقبال اوپن

اعلیٰ تعلیم کا خواب پورا کرنیکی کوشش،آزادکشمیر کے 78سالہ بزرگ نے یونیورسٹی میں داخلہ لے لیا Read More »

کسی قسم کی  زبان بندی نہیں، ہر چیز حدود کے اندر اچھی لگتی ہے،وزیر اطلاعات پیرمظہرسعید

مظفرآباد:آزادکشمیر کے وزیر اطلاعات پیر سید مظہر سعید نے کہا ہے کہ اپنی وزرات کے دور میں صحافتی کیمونٹی کو کھلی اجازت دی ہے کہ وہ ہم پر تنقید کریں،کسی بھی قسم کی زبان بندی نہیں ہے۔ کشمیر ڈیجیٹل کو دیئے گئے انٹرویو میں پیر مظہر سعید نے کہا کہ وزارت اطلاعات حکومت اور عوام

کسی قسم کی  زبان بندی نہیں، ہر چیز حدود کے اندر اچھی لگتی ہے،وزیر اطلاعات پیرمظہرسعید Read More »

نئے تعلیمی سال کا آغاز، مہنگی کتابیں خریدنا غریب والدین کیلئے بڑا چیلنج بن گیا

مظفرآباد(مسعود الرحمن عباسی) نئے تسال میں مہنگی کتابوں کی خریداری میں غریب والدین کیلئے ناممکن بن کر رہ گئی۔ پرائیویٹ سکول اور ڈپو مالکان کے گٹھ جوڑ نے مہنگائی میں مزید اضافہ کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق آزادکشمیر بھر میں نئے تعلمیمی سال کی کتابیں خرید کرنے میں بچوں کے والدین کو شدید مشکلات

نئے تعلیمی سال کا آغاز، مہنگی کتابیں خریدنا غریب والدین کیلئے بڑا چیلنج بن گیا Read More »

سابق امیدوار اسمبلی کی گاڑی کی ٹکر سے بچہ جاں بحق، فوری معافی بھی مل گئی

مظفر آباد:ریاستی دارالحکومت کے علاقہ راڑہ میں گاڑی کی ٹکر سے کمسن بچہ جاں بحق ہوگیا، پولیس کے مطابق گاڑی سابق امیدوار اسمبلی راجہ ثاقب مجید کا بیٹا چلا رہا تھا۔ تفصیلات کے مطابق مظفرآباد کے علاقے راڑہ میں گاڑی کی ٹکر سے 10سالہ بچہ تقی نقوی زخمی ہوا جسے عباس انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز

سابق امیدوار اسمبلی کی گاڑی کی ٹکر سے بچہ جاں بحق، فوری معافی بھی مل گئی Read More »

نیلم پارک بچائو تحریک ،کور کمیٹی کو بڑی حمایت مل گئی، راجہ فاروق حیدر بھی ساتھ کھڑے ہوگئے

مظفر آباد:نیلم پارک بچائو تحریک کی کور کمیٹی سابق وزیراعظم راجہ فاروق حیدر خان کی حمایت حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئی،سابق وزیراعظم نے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرادی۔ تفصیلات کے مطابق نیلم پارک میں سستا رمضان بازار لگانے پر شروع ہونے والی نیلم پارک بچائو تحریک کی کور کمیٹی کے رہنمائوں نے

نیلم پارک بچائو تحریک ،کور کمیٹی کو بڑی حمایت مل گئی، راجہ فاروق حیدر بھی ساتھ کھڑے ہوگئے Read More »

صدرزرداری کے مفاہمتی سیاست کے وژن سے ملک بحرانوں سے نکل آیا،لطیف اکبر

اسلام آباد؛آزاد کشمیر اسمبلی کے سپیکر چوہدری لطیف اکبر نے کہا ہے صدر زرداری نے ملک میں مفاہمتی سیاست کو فروغ دیا ان کے وژن سے ملک بحران سے نکل آیا ہے ، سیاست میں مفاہمت اور بات چیت کے بغیر آگے نہیں بڑھا جا سکتا ۔ اسلام آباد میں حریت کانفرنس رہنمائوں،اینکر پرسنز اور

صدرزرداری کے مفاہمتی سیاست کے وژن سے ملک بحرانوں سے نکل آیا،لطیف اکبر Read More »

راولاکوٹ اور وادی لیپہ میں پاک فوج کے زیراہتمام فٹبال ٹورنامنٹس ، شائقین امڈ آئے

راولاکوٹ، وادی لیپہ: پاک فوج کے زیراہتمام راولاکوٹ اور وادی لیپہ میں فٹبال ٹورنامنٹس میں سنسنی خیز مقابلے دیکھنے کو ملے، کھلاڑیوں اور شائقین کی طرف سے شاندار ایونٹس کے انعقاد پرپاک فوج کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج اور محکمہ سپورٹس یوتھ کلچر پونچھ کے اشتراک

راولاکوٹ اور وادی لیپہ میں پاک فوج کے زیراہتمام فٹبال ٹورنامنٹس ، شائقین امڈ آئے Read More »

عاصم شریف نے کروڑوں کے فنڈز ہضم کئے اور رشتے داروں میں بانٹے، سید شوکت شاہ

مظفر آباد: سابق وزیر حکومت ون لیگی رہنما سید شوکت حسین شاہ نے کہا ہے کہ میرے حلقہ انتخاب سے جو شخص الیکشن جیتااس نے جعلی سٹیٹ سبجیکٹ بنوایا تھا، اسی کے رشتہ داروں نے مجھے بتایا کہ یہ جعلی مہاجر ہے۔ کشمیر ڈیجیٹل کے پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے سید شوکت شاہ نے کہا

عاصم شریف نے کروڑوں کے فنڈز ہضم کئے اور رشتے داروں میں بانٹے، سید شوکت شاہ Read More »