Amir Hashmi

 نیلم پارک سے تمام قبضے ختم ہونے کی امید روشن،3 سال سے قابض کنسٹریکشن کمپنی کو فائنل نوٹس جاری

مظفرآباد:ریاستی دارالحکومت کے عوام کے احتجاج نے کام کردکھایا، نیلم پارک سے تمام قبضے ختم ہونے کی امیدیں روشن ہونے لگیں،3 سال سے قابض کنسٹریکشن کمپنی کو فائنل کو نوٹس جاری کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق میئر میونسپل کارپوریشن مظفرآباد نے زیڈ کے کمپنی کو نیلم پارک کا رقبہ خالی کرنے کیلئے فائنل نوٹس جاری […]

 نیلم پارک سے تمام قبضے ختم ہونے کی امید روشن،3 سال سے قابض کنسٹریکشن کمپنی کو فائنل نوٹس جاری Read More »

شوکت شاہ نے جعلسازی سے نااہل کرایا،عاصم شریف بٹ، فیصلہ چیلنج کرنیکا اعلان

مظفر آباد: جعلی سٹیٹ سبجیکٹ پر نااہل ہونے والے ممبراسمبلی عاصم شریف بٹ نے فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان کرتے ہوئے سابق وزیر حکومت پر جعلسازی کا الزام لگایا ہےاور دعویٰ کیا ہے کہ میں تو کشمیری ہوں لیکن شوکت شاہ خود کشمیری نہیں ہیں۔ کشمیرڈیجیٹل کے پوڈ کاسٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے عاصم

شوکت شاہ نے جعلسازی سے نااہل کرایا،عاصم شریف بٹ، فیصلہ چیلنج کرنیکا اعلان Read More »

وادی لیپہ، پاک فوج کے زیراہتمام فلڈ لائٹس کرکٹ ٹورنامنٹ راج قلندرز نے جیت لیا

وادی لیپہ: وادی لیپہ میں پاک فوج کے تعاون سے جاری پہلا فلڈ لائٹس کرکٹ ٹورنامنٹ کشمیر ڈیجیٹل کی سپانسرڈ ٹیم راج قلندرز نے اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وادی لیپہ میں پاک فوج کے تعاون سے جاری پہلا فلڈ لائٹس کرکٹ ٹورنامنٹ کشمیر ڈیجیٹل کی سپانسرڈ ٹیم راج قلندر نےسنسنی خیز مقابلے

وادی لیپہ، پاک فوج کے زیراہتمام فلڈ لائٹس کرکٹ ٹورنامنٹ راج قلندرز نے جیت لیا Read More »

مقبوضہ کشمیر کے پریمی جوڑے کی المناک محبت کی کہانی آزادکشمیر میں اختتام پذیر

مقبوضہ کشمیر کے علاقے اڑی میں نوجوان جوڑے کی محبت کی داستان المناک انجام کو پہنچ گئی۔قتل وخودکشی کے متضاد دعوے،سوشل میڈیا صارفین کا شدید رنج وغم کا اظہار۔ گھریلو تنازعات اور جدائی کے خوف سے دلبرداشتہ ہو کر نوجوان لڑکے اور لڑکی نے دریائے جہلم میں چھلانگ لگا دی یا انہیں قتل کرکے دریا

مقبوضہ کشمیر کے پریمی جوڑے کی المناک محبت کی کہانی آزادکشمیر میں اختتام پذیر Read More »

آزادکشمیر حکومت کا ملازمین کو 24 مارچ کو تنخواہیں، پینشن جاری کرنیکا فیصلہ

مظفرآباد : آزاد کشمیرکے سرکاری ملازمین اور پنشنرزکو عید الفطر پر رواں ماہ مارچ کی تنخواہ اور پنشن ماہ ختم ہونے سے 7 دن قبل 24 مارچ کو دینے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آزادکشمیر حکومت نے عیدالفطر سے قبل ملازمین کوریلیف دینے کے غرض سے تنخواہیں اور پنشنرز کو پنشن کو تنخواہیں

آزادکشمیر حکومت کا ملازمین کو 24 مارچ کو تنخواہیں، پینشن جاری کرنیکا فیصلہ Read More »

سپریم کورٹ نے آزادکشمیر ہائیکورٹ میں تقرریوں کیلئے جاری اشتہار معطل کردیا

میرپور:سپریم کورٹ آزاد کشمیر نے آزادکشمیر ہائیکورٹ میں مختلف اسامیوں پر تقرریوں کیلئے جاری اشتہارکو حتمی فیصلے تک معطل کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ برانچ رجسٹری میر پور میں مقدمات کی سماعت کے دوران ےچیف جسٹس راجہ سعید اکرم اور جسٹس خواجہ نسیم پر مشتمل دو رکنی بینچ نے تیمور قیوم وغیرہ کے

سپریم کورٹ نے آزادکشمیر ہائیکورٹ میں تقرریوں کیلئے جاری اشتہار معطل کردیا Read More »

وزیراعظم انوارالحق کے انتخاب کیخلاف آج اہم سماعت، نظریں ہائیکورٹ پرلگ گئیں

مظفر آباد: وزیراعظم آزاد کشمیرچوہدری انوارالحق کے انتخاب سے متعلق سابق وزیراعظم راجہ فاروق حیدر کی طرف سے آزادکشمیر ہائیکورٹ میں دائر آئینی درخواست پرسماعت آج جمعہ کو ہوگی جس پر تمام نظریں عدالت عالیہ پر لگ گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم چوہدری انوالحق نے سپیکر کے عہدہ سے استعفیٰ بغیر وزیراعظم کا انتخاب

وزیراعظم انوارالحق کے انتخاب کیخلاف آج اہم سماعت، نظریں ہائیکورٹ پرلگ گئیں Read More »

آزاد کشمیر میں دہشتگردوں کے داخلے کی اطلاع ، الرٹ جاری،سیاسی قیادت کی سکیورٹی بڑھانے کا فیصلہ

مظفر آباد: آزادکشمیر میں آزاد پتن کے راستے 5 دہشتگردوں کے داخل ہونے کی اطلاع پر سکیورٹی کا الرٹ جاری کردیا گیا ہے، صدر ، وزیراعظم ، سابق وزرائےا عظم کی سکیورٹی بڑھانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ایسی اطلاعات ہیں کہ 5دہشتگرد آزاد پتن کے راستے آزاد کشمیر میں داخل ہوئے ہیں اور

آزاد کشمیر میں دہشتگردوں کے داخلے کی اطلاع ، الرٹ جاری،سیاسی قیادت کی سکیورٹی بڑھانے کا فیصلہ Read More »

آزادکشمیر کا اعزاز، شفق محمدبرطانوی ہاؤس آف لارڈز کے تاحیات رکن منتخب

لندن: برطانوی ایوان بالا یعنی ہاؤس آف لارڈز میں ایک اورپاکستانی پہنچ گیا ہے۔لبرل ڈیموکریٹس کی نامزدگی پر لارڈ بننے والے شفق محمد نے قران پر حلف اٹھایا۔ لارڈ شفق محمد کا نجی ٹی وی کو دیئے گئےانٹرویو میں کہنا تھا کہ باپ دادا مزدور تھے، ہاؤس آف لارڈ تک پہنچنےکا سفر طویل اور محنت

آزادکشمیر کا اعزاز، شفق محمدبرطانوی ہاؤس آف لارڈز کے تاحیات رکن منتخب Read More »

چنار سپریم لیگ کا فائنل کوٹلی لائنز نے جیت لیا،وزیراعظم کاکھیلوں کو فروغ دینے کا اعلان

 مظفرآباد: چنار سپریم لیگ2025 کا فائنل کوٹلی لائنز نے جیت لیا، باغ اسٹالیئنز کو شکست کا سامنا کرنا پڑا، اختتامی تقریب میں وزیراعظم چوہدری انوارالحق، موسٹ سینئر وزیر وقار نور ودیگر نےشرکت کی۔ تقریب میں دیوان علی خان چغتائی،سیکٹر کمانڈر ایس سی او کرنل یوسف جاوید،وزیر سپورٹس،سیکرٹری سپورٹس،ایس ایس پی مظفر آبادودیگر اور شائقین کی

چنار سپریم لیگ کا فائنل کوٹلی لائنز نے جیت لیا،وزیراعظم کاکھیلوں کو فروغ دینے کا اعلان Read More »