Amir Hashmi

پی ایس ایل 10کا متبادل ڈرافٹ آج،کتنے نئے کھلاڑیوں کا انتخاب کیا جائیگا؟

پی ایس ایل 10کا ری پلیسمنٹ ڈرافٹ آج ہو گا جس میں متبادل کھلاڑیوں کا انتخاب کیا جائے گا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق پی ایس ایل ری پلیسمنٹ ڈرافٹ ورچوئل سیشن میں ہوگا جس میں فرنچائزز جزوی طور پر عدم دستیاب کھلاڑیوں کے متبادل کا انتخاب کریں گی۔ یہ بھی پڑھیں: پی ایس ایل کے […]

پی ایس ایل 10کا متبادل ڈرافٹ آج،کتنے نئے کھلاڑیوں کا انتخاب کیا جائیگا؟ Read More »

مظفرآباد پولیس کی چوروں کو پکڑنے کے بجائے موٹرسائیکل مالکان کیلئے احتیاطی تدابیر کی مہم شروع

مظفرآباد:ریاستی دارالحکومت مظفر آباد میں عید کے پیش نظر اور موٹر سائیکل کی بڑھتی ہوئی چوریوں پر پولیس نے مالکان کیلئے احتیاطی تدابیر کی آگاہی مہم شروع کردی۔ تفصیلات کے مطابق ریاستی دارالحکومت مظفر آباد میں موٹرسائیکل کی چوری کی وارداتیں بڑھ رہی ہیں اور عید کے دنوں میں ان میں مزید اضافے کا امکان ہے۔ پولیس

مظفرآباد پولیس کی چوروں کو پکڑنے کے بجائے موٹرسائیکل مالکان کیلئے احتیاطی تدابیر کی مہم شروع Read More »

جماعت اسلامی کے زیراہتمام پرچم کشائی،پاکستان کو حقیقی فلاحی ریاست بنائیں گے،ڈاکٹر مشتاق

مظفرآباد:یوم پاکستان کے موقع پر جماعت اسلامی آزاد کشمیر و گلگت بلتستان کے زیر اہتمام یاد گار شہداء کے مقام پر پرچم کشائی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ امیر جماعت اسلامی ڈاکٹر محمد مشتاق خان نے پرچم کشائی کی۔ پرچم کشائی کی تقریب میں جماعت اسلامی آزاد کشمیر کے عہدیداران سمیت سول سوسائٹی کی کثیر

جماعت اسلامی کے زیراہتمام پرچم کشائی،پاکستان کو حقیقی فلاحی ریاست بنائیں گے،ڈاکٹر مشتاق Read More »

کینیڈین وزیرِاعظم کاملک میں قبل از وقت انتخابات کا اعلان، ٹرمپ پرکڑی تنقید

اوٹاوا: کینیڈاکے نومنتخب وزیرِاعظم مارک کارنی نے ملک میں قبل از وقت انتخابات کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کینیڈا کے نئے وزیرِاعظم مارک کارنی نے 28 اپریل کو ملک میں قبل از وقت انتخابات کا اعلان کیاتاکہ اپنی حکومت کو مضبوط مینڈیٹ فراہم کیا جا سکے۔ وزیر اعظم مارک

کینیڈین وزیرِاعظم کاملک میں قبل از وقت انتخابات کا اعلان، ٹرمپ پرکڑی تنقید Read More »

محکمہ زراعت میں ترقی کے دعوئوں کے برعکس وادی لیپہ میں دفتر بھوت بنگلہ میں تبدیل

وادی لیپہ: محکمہ زراعت کے حکا م کی نااہلی کے باعث وادی لیپہ میں محکمہ زراعت کا دفتر بھوت بنگلے کا منظر پیش کرنے لگا، حکام خاموش تماشائی بن گئے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ زراعت کے حکا م کی نااہلی کے باعث وادی لیپہ میں بھارتی فائرنگ اور زلزلہ2005 سے متاثرہ دفتر دوبارہ تعمیر نہ

محکمہ زراعت میں ترقی کے دعوئوں کے برعکس وادی لیپہ میں دفتر بھوت بنگلہ میں تبدیل Read More »

ہائوسنگ سوسائٹیوں میں بے ضابطگیوں کی تحقیقات خواجہ فاروق نے رکوائیں، سابق چیئرمین ایم ڈی اے اظہر گیلانی کا انکشاف

مظفر آباد:سابق چیئرمین ترقیاتی ادارہ سید اظہر گیلانی نے انکشاف کیا ہے کہا ہے کہ ہائوسنگ سوسائٹیوں میں کرپشن کی تحقیقات کی اپوزیشن لیڈر خواجہ فاروق نے رکوائیں۔ کشمیر ڈیجیٹل کو دیئے گئے انٹرویو میں سید اظہر گیلانی نے کہا کہ میں نے جب چیئرمین ایم ڈی اے کا چارج سنبھالاتو اس وقت کےکمشنر انصر

ہائوسنگ سوسائٹیوں میں بے ضابطگیوں کی تحقیقات خواجہ فاروق نے رکوائیں، سابق چیئرمین ایم ڈی اے اظہر گیلانی کا انکشاف Read More »

وادی لیپہ ،یوم پاکستان کی رنگا رنگ تقریب، کھیلوں کے مقابلوں نے سماں باندھ دیا

واد ی لیپہ: وادی لیپہ میں یوم پاکستان پر رنگا رنگ تقریب کا انعقاد کیا گیا اور مختلف کھیلوں کے مقابلے بھی ہوئے جس سے وادی بھر میں سماں بندھ گیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات وادی لیپہ کے سب سے بڑے خراتی باغ گراؤنڈ میں 23 مارچ کو یومِ پاکستان کی پروقار اور شاندار

وادی لیپہ ،یوم پاکستان کی رنگا رنگ تقریب، کھیلوں کے مقابلوں نے سماں باندھ دیا Read More »

آزادکشمیر حکومت کی6 ارب کی بلاسود قرض سکیم،اپلائی کرنے کا طریقہ کار کیا ہے؟

مظفرآباد: آزادکشمیر حکومت نےکم آمدنی والے بیروزگار افراد کو روزگار فراہمی کیلئے6ارب روپے کا 4 سالہ قرض پروگرام شروع کرنے کااعلان کردیا ہے۔ حکومتی اقدام سے نوجوان تاجروں کواپنے کاروبار کو ترقی دینے میں مدد ملے گی جبکہ ہنر مند بیروزگارا فراد اپنا کاروبار شروع کر سکیں گے۔ سمال انڈسٹریز کارپوریشن اور اخوت اسلامک مائیکرو

آزادکشمیر حکومت کی6 ارب کی بلاسود قرض سکیم،اپلائی کرنے کا طریقہ کار کیا ہے؟ Read More »

dr mushtaq

جماعت اسلامی آزادکشمیر کا 10 ہزار نوجوانوں کو لیپ ٹاپ دینے کا اعلان

جماعت اسلامی آزاد کشمیر  کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خان نے کہا کہ جماعت اسلامی عیدالفطر کے بعد نوجوانوں کیلئے بنو قابل پروگرام کا آغاز کریگی جس کے تحت نوجوانوں کو فری لانسنگ کورس کرائیں گے اور دس ہزار لیپ ٹاپ بھی دینگے۔ ڈسٹرکٹ بار جہلم ویلی کے وکلاء سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر مشتاق

جماعت اسلامی آزادکشمیر کا 10 ہزار نوجوانوں کو لیپ ٹاپ دینے کا اعلان Read More »

سیٹلائٹ انٹرنیٹ کے آغاز کی طرف پہلا قدم،اسٹار لنک کو این اوسی جاری

وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) شزا فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ تمام سکیورٹی اور ریگولیٹری اداروں کی مشاورت سے ایلون مسک کی کمپنی اسٹار لنک کو عارضی این او سی جاری کیا گیا ہے۔ اسٹارلنک کی عارضی رجسٹریشن پر بیان جاری بیان میں شزا فاطمہ خواجہ کا کہنا تھا کہ وزیرِاعظم شہباز شریف

سیٹلائٹ انٹرنیٹ کے آغاز کی طرف پہلا قدم،اسٹار لنک کو این اوسی جاری Read More »