گوجرانوالہ کا65سالہ بائیکرمظفرآبادپہنچ گیا، سیاحوں کو پیغام بھی دیدیا
مظفرآباد(مسعود الرحمن عباسی)گوجرانوالہ سے درجنوں بائیکرز نے مظفرآباد اور اسکے سیاحتی مقامات کا رخ کیا۔ موٹرسائیکل سواروں میں 65 سالہ بزرگ بھی شامل جو بائیک چیئر پر گوجرانوالہ سے مظفرآباد اور اس سے آگے نیلم ویلی تک سفر کریں گے۔ کشمیر ڈیجیٹل کی رپورٹ کے مطابق پنجاب کے شہر گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے والے درجنوں بائیکرزمظفر […]
گوجرانوالہ کا65سالہ بائیکرمظفرآبادپہنچ گیا، سیاحوں کو پیغام بھی دیدیا Read More »









