Amir Hashmi

آزادکشمیر،چڑہوئی کے صغیر خان نے امریکا کا بڑا ایوارڈ اپنے نام کر لیا

نیویارک: آزاد کشمیر کے علاقے چڑہوئی سے تعلق رکھنے والے صغیر خان نےامریکہ میں بڑا ایوارڈ اپنے نام کر لیا۔ امریکہ میں بہترین کمیونٹی خدمات سرانجام دینے کے اعتراف میں امریکہ کا سب سے بڑا خدمت ایوارڈ عطا کیا گیا۔صغیر خان پہلے پاکستانی و کشمیری بن گئے ہیں جن کو یہ ایوارڈ ملا ہے ۔ […]

آزادکشمیر،چڑہوئی کے صغیر خان نے امریکا کا بڑا ایوارڈ اپنے نام کر لیا Read More »

 سماہنی،گرفتار گرانفروشوں کو زبردستی چھڑوانے والے تاجروں کیخلاف مقدمہ درج

سماہنی:29 رمضان المبارک کو تجارتی مرکز پونا میں گرفتار تاجروں کو پولیس کی گاڑی سے زبردستی اتارے جانے کے معاملے پر سرکار بذریعہ اسسٹنٹ کمشنرحسام ساجد کی مدعیت میں مقدمہ زیر دفعات 341/147 149/353 186/225 APC درج کر لیا گیا۔ مقدمے میں متعدد تاجروں کو نامزد کر دیا گیا ،مقدمے میں موقف اپنایا گیا کہ

 سماہنی،گرفتار گرانفروشوں کو زبردستی چھڑوانے والے تاجروں کیخلاف مقدمہ درج Read More »

نیلم،راستوں کی بندش،طبی سہولیات کی عدم دستیابی نے ایک اور حاملہ خاتون کی جان لے لی

نیلم :وادی نیلم میں طبی سہولیات کی عدم دستیابی اور سڑک کی بند ش کے باعث شھونٹر ویلی کی 20 سالہ خاتون ہسپتال پہنچا تے ہوئے راستے میں دم توڑ گئی۔ تفصیلات کے مطابق شونٹر ویلی کی رہائشی 20 سالہ حاملہ خاتون برف باری کی وجہ سےسڑک بند ہونے کے باعث ہسپتال نہ پہنچ سکی

نیلم،راستوں کی بندش،طبی سہولیات کی عدم دستیابی نے ایک اور حاملہ خاتون کی جان لے لی Read More »

برطانیہ کا امیگریشن نظام مزیدسخت، یورپی شہریوں کو بھی اجازت نامہ درکار ہوگا

لندن: برطانیہ نے اپنے امیگریشن قوانین کو مزید سخت کرتے ہوئے یورپی شہریوں کیلئے بھی الیکٹرانک ٹریول اتھورائزیشن (ETA) لازمی قرار دے دیا۔ یہ قانون 2 اپریل 2025 سے نافذ ہوگاجس کے بعد یورپی شہریوں کو برطانیہ میں داخل ہونے سے پہلے یہ اجازت نامہ لینا ہوگا۔ ETA ایک ڈیجیٹل سفری اجازت نامہ ہے جو

برطانیہ کا امیگریشن نظام مزیدسخت، یورپی شہریوں کو بھی اجازت نامہ درکار ہوگا Read More »

کوہالہ انٹری پوائنٹ کو بند کردیا گیا،دونوں اطراف سے گاڑیوں کی لمبی قطاریں،مسافر خوار

مظفرآباد:کوہالہ انٹری پوائنٹ کو بند کردیا گیا،دونوں اطراف سے گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں، خواتین وبچوں سمیت فیملیز ومسافر خوار ہونے لگے۔ کوہالہ کے مقام پر دو گروپوں کے درمیان شدید تصادم کے نتیجے میں مرکزی شاہراہ گجر کوہالہ ، دوسرے گروپ نے چھتر کلاس برسالہ کے قریب سڑک کو بلاک کر دیا۔ اس

کوہالہ انٹری پوائنٹ کو بند کردیا گیا،دونوں اطراف سے گاڑیوں کی لمبی قطاریں،مسافر خوار Read More »

وزیراعظم شہبازشریف کا صدر آزادکشمیر بیرسٹر سلطان سے رابطہ،عید کی مبارکباددی

اسلام آباد :وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف کا عید الفطر کے موقع پر صدر ریاست آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے ٹیلی فونک رابطہ ،عید الفطر کے پر مسرت موقع پر مبارکباد دی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اس موقع پر کشمیر کاز کے حل کے حوالے سے نیک جذبات کا اظہار

وزیراعظم شہبازشریف کا صدر آزادکشمیر بیرسٹر سلطان سے رابطہ،عید کی مبارکباددی Read More »

کشمیر ڈیجیٹل کی خبر پر ایکشن،وادی لیپہ سے ریسکیو 1122سنٹر کی منتقلی روک دی گئی

وادی لیپہ، کشمیر ڈیجیٹل کی خبر پرلیپہ گارڈز نے ایکشن لیتے ہوءے ریسکیو 1122 کو لیپہ سے مظفرآباد شفٹ کرنے سے روک دیا ۔ ریسکیو 1122 کی گاڑیاں جو مظفرآباد طلب کر لی گئی تھیں انہیں موجی چیک پوسٹ سے واپس لیپہ روانہ کر دیا گیا جو اسسٹنٹ کمشنر لیپہ کے دفتر میں واپس پہنچا

کشمیر ڈیجیٹل کی خبر پر ایکشن،وادی لیپہ سے ریسکیو 1122سنٹر کی منتقلی روک دی گئی Read More »

ڈی سی پونچھ کا تولی پیر کا دورہ،پرائیویٹ پارکنگ کا ٹھیکہ منسوخ کرنیکی تحریک کردی

راولاکوٹ/تولی پیر:ڈپٹی کمشنر پونچھ سردار عمر فاروق نے عیدالفطر کے تیسرے روز سیاحوں کی سہولیات کا جائزہ لینے کے لیے سیاحتی مقام تولی پیر کا دورہ کیا۔ ڈپٹی کمشنر کے ہمراہ اسسٹنٹ کمشنر ہیڈکوارٹر سردار محمد مشتاق خان ، ٹورازم آفیسر سیاحت وقاص مظفر اور پولیس کے آفیسران بھی ہمراہ تھے۔ ڈپٹی کمشنر نے سیاحتی

ڈی سی پونچھ کا تولی پیر کا دورہ،پرائیویٹ پارکنگ کا ٹھیکہ منسوخ کرنیکی تحریک کردی Read More »

وزیراعظم سے تیسرے روز بھی عوامی وفود کی ملاقاتیں،مسائل حل کرنیکا حکم

بھمبر:وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق کی رہائش گاہ پر تیسرے روز بھی شہریوں کا تانتا بندھا رہا۔شہریوں نے وزیراعظم سے ملاقاتیں کیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم نے عید کے تینوں دن اپنی رہائش گاہ پر شہریوں کے لیے دروازے کھلے رکھے اور شہریوں سے ملاقاتیں جاری رکھیں۔ اس موقع پر وزیر اعظم

وزیراعظم سے تیسرے روز بھی عوامی وفود کی ملاقاتیں،مسائل حل کرنیکا حکم Read More »

صدر زرداری کاکورونا ٹیسٹ مثبت آگیا، وزیراعظم کی قوم سے دعائوں کی اپیل

صدر مملکت آصف علی زرداری کراچی کے نجی ہسپتال میں زیرعلاج ہیں۔ صدر مملکت کے ذاتی معالج ڈاکٹر عاصم حسین کا کہنا ہے کہ صدر آصف علی زرداری کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے اور انہیں آئسولیشن میں رکھا گیا ہے۔ ان کا کہنا تھاکہ آصف علی زرداری انفیکشنز ڈیزیز کے ماہرین کے زیرعلاج ہیں

صدر زرداری کاکورونا ٹیسٹ مثبت آگیا، وزیراعظم کی قوم سے دعائوں کی اپیل Read More »