Amir Hashmi

پی ایس ایل سیزن 10 کا آج سے آغاز، افتتاحی تقریب راولپنڈی میں ہوگی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا میلا سجنے کو تیار ہے، سیزن 10 کی افتتاحی تقریب آج راولپنڈی میں ہوگی۔ افتتاحی تقریب کا آغاز شام سات بجے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ہو گا جس میں معروف گلوکار پرفارمنس کا جادو جگائیں گے۔ تقریب میں مشہور فنکار عابدہ پروین، علی ظفر ، ابرار الحق، نتاشہ […]

پی ایس ایل سیزن 10 کا آج سے آغاز، افتتاحی تقریب راولپنڈی میں ہوگی Read More »

نوجوان مکمل تحقیق کے بغیرسوشل میڈیا کی خبروں پریقین نہ کریں، کورکمانڈر راولپنڈی

کوٹلی( کشمیر ڈیجیٹل)پاک فوج کے زیراہتمام کوٹلی میں سوشل میڈیا ایکٹوسٹ، میڈیا نمائندگان کیلئے آگاہی پروگرام کا انعقاد کیا گیا،کور کمانڈر راولپنڈی نے اس معلوماتی سیشن میں بطور خاص شرکت کی اور شرکاء کو آگاہی لیکچر دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق کور کمانڈر راولپنڈی نے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دشمن

نوجوان مکمل تحقیق کے بغیرسوشل میڈیا کی خبروں پریقین نہ کریں، کورکمانڈر راولپنڈی Read More »

جہلم ویلی میں ہیلتھ پیکیج کے نام پر اقربا پروری کا منصوبہ تیار کر لیا گیا، صاحبزادہ محمود ایڈووکیٹ کا انکشاف

ہٹیاں بالا:  سابق ایڈووکیٹ جنرل ،پیپلزپارٹی انسانی حقوق ونگ کے چیئرمین صاحبزادہ محمود احمد ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ معلمین قرآن کی تقرریوں میں میرٹ کی کھلم کھلا خلاف ورزی کی گئی ہے اور اب ہیلتھ و ایجوکیشن پیکیج کے نام پر بھی اقرباپروری کی بنیاد پر تقرریوں کا منصوبہ تیار کر لیا گیا ہے۔

جہلم ویلی میں ہیلتھ پیکیج کے نام پر اقربا پروری کا منصوبہ تیار کر لیا گیا، صاحبزادہ محمود ایڈووکیٹ کا انکشاف Read More »

پی ایس ایل 10 کی فاتح ٹیم کو کتنی انعامی رقم ملےگی؟ پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کردیا

اسلام آباد: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آئندہ سیزن کے لیے انعامی رقم کا اعلان کر دیا۔ پی سی بی کے مطابق ایچ بی ایل پی ایس ایل 10 جیتنے والی ٹیم کو 5 لاکھ امریکی ڈالر (تقریباً ساڑھے 14 کروڑ روپے) انعام دیا جائے گا۔

پی ایس ایل 10 کی فاتح ٹیم کو کتنی انعامی رقم ملےگی؟ پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کردیا Read More »

میرپور،جعلی فرد انتخاب پر 361 کنال اراضی منتقل کرنیوالا پٹواری معطل

میرپور:کمشنر میرپور چوہدری مختار نے محکمہ مال ضلع بھمبر کے پٹواری عبد الکریم کو اختیارات کے ناجائز استعمال، کس چناتر ضلع بھمبر کی اراضی361 کنال کا جعلی اور فرضی فرد انتخاب کے ذریعے عبد الرشید کے نام منتقل کرنے کے الزام پر معطل کر دیا۔ پٹواری کے خلاف صاف شفاف ،غیر جانبدارانہ تحقیقات کیلئے ایڈیشنل

میرپور،جعلی فرد انتخاب پر 361 کنال اراضی منتقل کرنیوالا پٹواری معطل Read More »

ہائیکورٹ میں ججز تعینات نہ کئے گئے تو احتجاج سمیت تمام آپشن استعمال کرینگے، صدر سنٹرل بارانیس الحسن گیلانی

مظفر آباد: سنٹرل بار ایسوسی ایشن کے صدر انیس الحسن گیلانی نے کہا ہے کہ ہائیکورٹ میں4 ججز کی اسامیاں خالی ہیں،حکومت نے اقدامات نہ اٹھائے تو احتجاج سمیت تمام آپشن استعمال کرینگے۔ کشمیر ڈیجیٹل کو دیئے گئے انٹرویو میں سنٹرل بار ایسوسی ایشن کے صدر انیس الحسن گیلانی نے کہاکہ ہم بار اور ایگزیکٹو

ہائیکورٹ میں ججز تعینات نہ کئے گئے تو احتجاج سمیت تمام آپشن استعمال کرینگے، صدر سنٹرل بارانیس الحسن گیلانی Read More »

مظفر آباد، مانکپیاں سے لاپتہ شہری قتل، لاش دریا میں بہاد ی،ملزمان کا اعتراف

مظفر آباد، مانکپیاں سے لاپتہ ہونیوالے ارشاد عباسی کو قتل کرنے کے لاش دربا میں بہا دی گئی، گرفتار ملزمان میاں بیوی نے اعتراف جرم کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق ارشاد عباسی جو مانکپیاں سے5روز سے لاپتہ تھے کو گرفتار میاں بیون نے قتل کرکے لاش دریا میں بہنانے کا اعتراف کر لیا ہے۔ مظفر

مظفر آباد، مانکپیاں سے لاپتہ شہری قتل، لاش دریا میں بہاد ی،ملزمان کا اعتراف Read More »

سپریم کورٹ آزادکشمیر، سابق وزیر قانون علی محمدچاچا کے قاتلوں کی سزا برقرار رکھنے کا فیصلہ سنا دیا

میرپور:آزادکشمیر کے سابق وزیر قانون علی محمد چاچا ایڈووکیٹ کے لواحقین کو 17سال بعد انصاف مل گیا، سپریم کورٹ نے قاتل کی سزا ئے موت برقراررکھی، شریک ملزم کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق آزادکشمیر کے سابق وزیر قانون اور سابق صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی میرپور علی محمد چاچا

سپریم کورٹ آزادکشمیر، سابق وزیر قانون علی محمدچاچا کے قاتلوں کی سزا برقرار رکھنے کا فیصلہ سنا دیا Read More »

Anwarul Haq

آزادکشمیر میں رینجرز فورس پہلے سے موجود، پروپیگنڈا کرنیوالوں سے آہنی ہاتھوں نمٹیں گے، وزیراعظم انوارالحق

اسلام آباد:وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ اداروں کے خلاف منفی پروپیگنڈے افسوسناک امر ہے ، آزادکشمیر رینجرز کے نام سے فورس پہلے ہی موجود ہے ، ہم پروپیگنڈا کرنیوالوں سے آہنی ہاتھوں نمٹیں گے۔ نجی ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویو میں چوہدری انوارالحق نے کہا کہ بدقسمتی سے آزادکشمیر میں انسداد دہشتگردی

آزادکشمیر میں رینجرز فورس پہلے سے موجود، پروپیگنڈا کرنیوالوں سے آہنی ہاتھوں نمٹیں گے، وزیراعظم انوارالحق Read More »

انتظار کی گھڑیاں اختتام کے قریب، پی ایس ایل کا کل سے آغاز ، افتتاحی تقریب راولپنڈی میں ہو گی

انتظار کی گھڑیاں اختتام کے قریب، پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن کا آغا کل ہوگا، افتتاحی تقریب کی میزبانی راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم کے سپرد کی گئی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ایک بیان کے مطابق پی ایس ایل سیزن 10 کی افتتاحی تقریب جمعہ 11 اپریل کو ہو

انتظار کی گھڑیاں اختتام کے قریب، پی ایس ایل کا کل سے آغاز ، افتتاحی تقریب راولپنڈی میں ہو گی Read More »